Uncategorized

عمران خان اور پرویز الہی کے درمیان ملاقات، بھرپور عوامی تحریک چلانے پر اتفاق

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی کے درمیان زمان پارک میں خصوصی ملاقات ہوئی۔ملاقات میں چودھری پرویز الٰہی کے صاحبزادے چودھری راسخ الٰہی بھی موجود تھے، ملاقات میں چیئرمین تحریک انصاف کے اعلان کردہ جلسوں اور عوامی تحریک کے لیے بھرپور تیاریاں …

Read More »

توہین پارلیمنٹ بل کل پیش کیا جائیگا، قید و جرمانے کی سزائیں تجویز

توہین پارلیمنٹ کا بل کل قومی اسمبلی میں پیش کیا جائے گا، بل میں قید و جرمانے کی سزائیں تجویز کی گئی ہیں۔ذرائع کے مطابق پارلیمنٹ کی توہین پر کسی بھی حکومتی یا ریاستی عہدیدار کو طلب کیا جا سکے گا، مجوزہ بل چیئرمین قائمہ کمیٹی برائے قواعد و ضوابط …

Read More »

سندھ کے ضمنی بلدیاتی انتخابات میں پیپلز پارٹی نے واضح برتری حاصل کر لی

سندھ کے ضمنی بلدیاتی انتخابات میں پیپلز پارٹی نے واضح برتری حاصل کر لی کراچی کی 11 یوسیز میں سے پیپلز پارٹی 7 نشستوں پر کامیاب ہو گئی۔کراچی سمیت سندھ کے 26 اضلاع میں ضمنی بلدیاتی انتخابات کیلئے پولنگ کا عمل ہوا، پولنگ صبح 8 سے بغیر کسی وقفے کے …

Read More »

پنجاب اسمبلی کی بحالی کیلئے دائر درخواست جرمانے کے ساتھ مسترد

لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے پنجاب اسمبلی کی بحالی کے لیے شہری شرافت علی کی جانب سے دائر درخواست پر سماعت کی، جس میں وکیل درخواست گزار نے مؤقف اختیار کیا کہ وزیراعلیٰ پنجاب نےبغیر کسی وجہ کےاسمبلی تحلیل کی، یہ درخواستگزار فیصل آباد سے ہے اور سیاسی …

Read More »

پاک آرمی کے بہادر اور مایہ ناز افسران پر الزامات دراصل ادارے پر حملہ ہے، سابق صدر آصف زرداری

سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ عمران خان اداروں کو بدنام کرنے کی ہر حد کو عبور کر چکا ہے اب مزید برداشت نہیں کیا جائے گا۔اپنے ایک بیان میں پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ اداروں کو بدنام کرنے کی …

Read More »

کراچی ضمنی بلدیاتی انتخابات: 11 یوسیز میں سے پپلز پارٹی3 جماعت اسلامی2پر کامیاب

کراچی میں ہونے والے ضمنی بلدیاتی انتخابات کے غیرسرکاری و غیرحتمی نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے۔کراچی کے7 اضلاع کی 11 یوسیز چیئرمین و وائس چیئرمین اور 15 وارڈز کی نشتوں پر ضمنی بلدیاتی انتخابات کیلئے صبح 8 بجے سے شام 5 بجے تک بلاتعطل پولنگ کا عمل جاری رہی۔ضمنی …

Read More »

عمران خان سر سے پاؤں تک جھوٹا اور مکار آدمی ہے، شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ عمران خان سر سے پاؤں تک جھوٹا، مکار آدمی ہے، اسکا جھوٹ قوم کے سامنے آ رہا ہے۔ لندن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ اسکاٹش فرسٹ منسٹر حمزہ یوسف سے ملاقات بہت اچھی رہی، …

Read More »

عدالتی فیصلہ چیلنج نہیں کیا جاتا تو یہ حتمی فیصلہ ہوتا ہے،چیف جسٹس عمر عطا بندیال

سپریم کورٹ کے چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے کہا ہے کہ عدالتی فیصلہ چیلنج نہیں کیا جاتا تو یہ حتمی فیصلہ ہوتا ہے، ہمیں بتایا گیا ہے کہ سیاسی جماعتوں کے درمیان مذاکرات جاری ہیں، آئین کے مطابق چلنے کی ضرورت ہے کوئی بہانہ تلاش نہیں کرنا چاہیے، آئین …

Read More »

عمران خان سے زمان پارک میں کینیڈین اپوزیشن لیڈر کی ملاقات

تحریکِ انصاف کے چیئرمین عمران خان سے کینیڈا کی اپوزیشن پارٹی کے لیڈر پیٹرک براؤن نے ملاقات کی ہے۔لاہور کے زمان پارک میں ہونے والی ملاقات میں پاکستان کی سیاسی صورتِ حال اور معاشی پالیسیوں پر گفتگو کی گئی۔اس موقع پر عمران خان نے پاکستان میں انتخابات کے حوالے سے …

Read More »

سعودی عرب ، ایران کو ایک دوسرے کا دشمن قرار دینا ناقابل قبول ہے، ایرانی صدر

ایرانی صدر ابراہیم رئیسی نے کہا ہےکہ سعودی عرب کو ایران کا دشمن یا ایران کو سعودی عرب کا دشمن قرار دینا ناقابل قبول ہے۔ شامی نیوز ایجنسی کو دیےگئے انٹرویو میں ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کا کہنا تھا کہ ایران اور سعودی عرب دو بڑے ملک ہیں جن کے …

Read More »