سپریم کورٹ کی جانب سے سابق وزیراعظم عمران خان کو ساڑھے 4 بجے پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ چیف جسٹس نے کہا کہ اپنے لیڈرز کو بتا دیں یہاں صرف وکلا اور صحافی ہوں گے، کوئی سیاسی رہنما اور کارکن عدالت نہیں آئے گا۔چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی …
Read More »Uncategorized
وزیراعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید کو نظر بند کردیا گیا
وزیراعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید کو اسلام آباد میں موجود گلگت بلتستان ہاؤس میں نظر بند کردیا گیا۔وزارت داخلہ کی جانب سے وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کو خبردار کیا گیا ہے کہ وہ اپنے عہدے کا ناجائز استعمال نہ کریں۔ جی بی ہاؤس سے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی …
Read More »دہشتگردی کے مقدمے میں چودھری پرویز الٰہی کی عبوری ضمانت خارج
انسداد دہشتگردی کی عدالت نے تحریک انصاف کے صدر چودھری پرویز الٰہی کی عبوری ضمانت خارج کر دی۔اے ٹی سی لاہور میں پی ٹی آئی کے صدر چودھری پرویز الٰہی کے گھر چھاپے کے دوران پیٹرول بم پھینکنے کے مقدمے کی سماعت ہوئی جس میں عدالت نے سابق وزیراعلیٰ کی …
Read More »سپریم کورٹ کی لائٹس بجھا دی گئیں، فواد چوہدری کئی گھنٹے سے اندر موجود
سپریم کورٹ کے اندر، باہر اور پارکنگ کی لائٹس بجھا دی گئیں تاہم تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری تاحال سپریم کورٹ میں موجود ہیں۔فواد چوہدری کے مطابق فیصل چوہدری چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کے گھر گئے ہیں ان کا انتظار ہے۔انہوں نے کہا کہ فیصل چوہدری چیف جسٹس …
Read More »تحریک انصاف قومی سلامتی کے اداروں کے خلاف حملوں میں ملوث نکلی، کئی آڈیو لیکس سامنے آگئیں
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی قیادت خود لاہور میں کور کمانڈر ہاؤس پر حملے میں ملوث نکلی، ہوشربا انکشافات اور ثبوت سامنے آگئیں ،ایک آڈیو میں پاکستان تحریک انصاف کے شرپسندوں کو پی ٹی آئی واٹس ایپ میں اسلحہ لانے اور سیکورٹی فورسز پر حملوں کی ہدایات دی …
Read More »وزیراعظم شہباز شریف برطانیہ سے وطن واپس پہنچ گئے
وزیراعظم شہباز شریف برطانیہ سے وطن واپس پہنچ گئے ہیں۔ ایوی ایشن ذرائع کے مطابق وزیر اعظم خصوصی طیارے سے 12 بج کر 20 منٹ پر اسلام آباد پہنچے۔ وزیراعظم برطانیہ کی حکومت کی دعوت پربادشاہ کی تاج پوشی کی شاہی تقریب میں شرکت کے لئے گئے تھے، انہوں نے …
Read More »پاکستانی نژاد برطانوی تفہین بارو آف ٹیم سائیڈ کی پہلی ایشیائی مسلم ڈپٹی میئر منتخب
پاکستانی نژاد برطانوی تفہین شریف انگلینڈکی بارو آف ٹیم سائیڈBorough of Tameside کی پہلی ایشیائی مسلم خاتون ڈپٹی میئر منتخب ہوگئیں۔تفہین شریف کا تعلق آزاد کشمیر سے ہے اور اس موقع پر ان کا کہنا ہے کہ مسئلہ کشمیر انسانی ہمدردی کا مسئلہ ہے جس کے لیے ایک سنجیدہ حل …
Read More »وزیر اعظم شہبازشریف نے وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس آج طلب کرلیا
وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس آج شام وزیر اعظم ہاؤس اسلام آباد میں ہو گا۔اجلاس میں ملکی سیاسی و معاشی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا اور چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کی گرفتاری کے بعد کی صورتحال پر …
Read More »امریکا کسی ایک سیاسی جماعت پر پوزیشن نہیں رکھتا، ترجمان امریکی وزارت خارجہ
امریکی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ سابق وزیر اعظم عمران خان کی گرفتاری پر تمام مظاہرین پُرامن طور پر اپنی شکایات کا اظہار کریں، ترجمان امریکی وزارت خارجہ کے مطابق امریکا کسی ایک امیدوار یا سیاسی جماعت پر پوزیشن نہیں رکھتا۔ترجمان کا کہنا تھا کہ پوری دنیا …
Read More »عمران خان اور پرویز الہی کے درمیان ملاقات، بھرپور عوامی تحریک چلانے پر اتفاق
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی کے درمیان زمان پارک میں خصوصی ملاقات ہوئی۔ملاقات میں چودھری پرویز الٰہی کے صاحبزادے چودھری راسخ الٰہی بھی موجود تھے، ملاقات میں چیئرمین تحریک انصاف کے اعلان کردہ جلسوں اور عوامی تحریک کے لیے بھرپور تیاریاں …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2025, All Rights Reserved