وفاقی وزیرِ داخلہ رانا ثناء اللّٰہ اہلِ خانہ کے ہمراہ حج کی ادائیگی کے لیے سعودی عرب روانہ ہو گئے۔وزیرِ داخلہ حج کی سعادت حاصل کر کے 7 جولائی کو وطن واپس پہنچیں گے۔صدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی بھی حج کی سعادت حاصل کرنے کے لیے52رکنی وفد کے ہمراہ سعودی …
Read More »Uncategorized
بھارت کو جدید فوجی ٹیکنالوجی فراہم کرنے پر پاکستان کی سخت تشویش
وزارت خارجہ کی ترجمان نے ہفتہ وار بریفنگ میں کہا کہ بھارت کو جدید فوجی ٹیکنالوجیز فراہم کیے جانے کے منصوبوں پر گہری تشویش ہے اور ایسے اقدامات فوجی عدم توازن اور خطے میں اسٹریٹجک عدم استحکام کو بڑھا رہے ہیں۔ یہ جنوبی ایشیا میں پائیدار امن کے حصول کے …
Read More »شہباز شریف کی نواز شریف سے لندن میں طویل ملاقات
وزیر اعظم شہباز شریف دورہ فرانس مکمل کرنے کے بعد برطانیہ پہنچ گئے۔ وزیراعظم نے دورہ فرانس نئے عالمی مالیاتی معاہدے کے سربراہی اجلاس میں شرکت کی اور کئی عالمی رہنماؤں سے ملاقاتیں بھی کیں۔لوٹن ائیر پورٹ پہنچنے پر ہائی کمشنر معظم خان نے وزیراعظم شہباز شریف کا استقبال کیا، …
Read More »موجودہ بحرانوں کی ایک وجہ ججز اور عدالتوں کا انصاف نہ کرنا ہے، وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ
وفاقی وزیرداخلہ رانا ثنااللہ کاکہنا ہے کہ موجودہ بحرانوں کی ایک وجہ ججز اور عدالتوں کا انصاف نہ کرنا ہے ۔وفاقی وزیرداخلہ رانا ثنااللہ نے قومی اسمبلی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ عدالت عظمیٰ ملک میں سب سے بڑا ایوان ہے، سماعت میں کس قسم کے الفاظ کا …
Read More »الیکشن کمیشن نے ملک میں جنرل الیکشن کی تیاریاں شروع کردیں
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ملک میں جنرل الیکشن کی تیاریاں شروع کردیں۔الیکشن کمیشن نےپوسٹل بیلٹ پیپرکی پرنٹنگ شروع کروا دی ، ملک بھرکے لیے 19 لاکھ 15ہزار پانچ سو پوسٹل بیلٹ پیپرپرنٹ کرنےکاحکم جاری کیا گیا ہے ۔قومی اسمبلی کیلئے 10لاکھ 26ہزارپوسٹل بیلٹ پیپرپرنٹ ہونگے ، پنجاب اسمبلی کیلئے …
Read More »چیئرمین پی ٹی آئی مجھے 4 سال جیلوں میں گھماتے رہے، ثبوت تھے تو سامنے لے آتے،وزیراعظم
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی مجھے 4 سال جیلوں میں گھماتے رہے، ثبوت تھے تو سامنے لے آتے، گزشتہ ایک سال پاکستان کو غیر مستحکم کرنے کی کوشش اور سازشیں کی گئیں۔مارگلہ ایونیو کا سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے شہباز …
Read More »جھوٹ بولنے کی سزا، سابق برطانوی وزیراعظم بورس جانسن پر پارلیمنٹ کے درواز ے بند
سابق برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن پر پارلیمنٹ کے دروازے بند کر دئیےگئے۔کورونا وباء کے دوران سرکاری رہائش گاہ پرخلاف قانون پارٹیوں پرجھوٹ بولنے کی سزا کے تحت برطانیہ کے سابق وزیر اعظم بورس جانسن پر پارلیمنٹ کے دروازے بند کیے گئے ہیں۔بورس جانسن پارلیمنٹ میں داخلے کے لیے سابق …
Read More »چودھری شجاعت حسین کی پرویز الہٰی سے جیل میں اہم ملاقات
تحریک انصاف کے صدر اور سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہٰی سے مسلم لیگ (ق) کے صدر چودھری شجاعت حسین نے کیمپ جیل میں ملاقات کی۔سابق وزیر اعظم چودھری شجاعت حسین اور تحریک انصاف کے صدر چودھری پرویز الٰہی کے درمیان ہونے والی ملاقات میں چودھری سالک حسین بھی …
Read More »چیئرمین ، ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کی تنخواہ ، مراعات اور الاؤنسز میں بےپناہ اضافہ ، بل منظور
سینیٹ نے چیئرمین سینیٹ کی تنخواہ، مراعات اور سینیٹ نے چیئرمین سینیٹ کی تنخواہ، مراعات اور الاؤنسز کا قانون منظور کرلیا۔چیئرمین سینیٹ کو اسپیکرقومی اسمبلی کی تنخواہوں، مراعات اور الاؤنسز کے قانون سے علیحدہ کردیا گیا ہے جس کے بعد ایوان نے چیئرمین سینیٹ کی تنخواہوں، مراعات اور الاؤنسز کا …
Read More »میئر کراچی انتخاب میں غیر حاضر 29 پی ٹی آئی چیئرمینوں کو شوکاز جاری
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی ) کی طرف سے میئر کراچی کے انتخابات کے روز غیر حاضری پر29 بلدیاتی چیئرمینوں کو شوکاز نوٹس جاری کر دیا گیا۔کراچی میئر الیکشن کے روز غیر حاضری کے معاملے پر پارٹی قیادت نے بلدیاتی چیئرمینز کے خلاف کارروائی تیز کر دی، 29 بلدیاتی …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2025, All Rights Reserved