Uncategorized

عمران خان نے ایک بارپھر سڑکوں پر نکلنے کا اعلان کردیا

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے کہاہے کہ آئندہ ہفتے سے 14مئی تک جلسے کروں گا،14مئی کو پنجاب میں الیکشن نہ ہوئے تو سڑکوں پر نکلیں گے۔ جان کو خطرہ ہے، 2بار قاتلانہ حملہ ہوا، پھر بھی باہر نکلوں گا،آئین ختم ہونے کا مطلب ہے کہ قوم غلام بن …

Read More »

لاہور: نامعلوم افراد کی فائرنگ، سکھ شہری پرم جیت سنگھ قتل

لاہور کے علاقے نواب ٹاؤن میں نامعلوم افراد نے سکھ شہری پرم جیت سنگھ کو قتل کردیا۔پولیس کے مطابق سردار پرم جیت سنگھ اپنے سکیورٹی گارڈ کےہمراہ واک کر رہا تھاکہ نامعلوم موٹرسائیکل سواروں نے فائرنگ کر دی۔پولیس نے بتایا کہ پرم جیت سنگھ سرپرگولیاں لگنے سے موقع پر ہلاک …

Read More »

عمران خان کی قیادت میں چیف جسٹس بندیال سے اظہار یکجہتی کیلئے زمان پارک لاہور سے ریلی روانہ

چیف جسٹس سپریم کورٹ عمر عطاء بندیال سے اظہار یکجہتی کے لیے لاہور میں تحریک انصاف کی ریلی عمران خان ریلی کی قیادت کے لیے زمان پارک سے روانہ ہوگئی۔ عمران خان زمان پارک سے لکشمی چوک تک ریلی کی قیادت کریں گے۔ریلی کے آغاز کے موقع پر عمران خان …

Read More »

پریکٹس اینڈ پروسیجر بل کیخلاف درخواستیں مسترد کی جائیں، سپریم کورٹ میں درخواست دائر

سپریم کورٹ پریکٹس اینڈپرویسجرل قانون کے خلاف وفاقی حکومت نے درخواستیں مستردکرنےکی استدعا کردی۔وفاقی حکومت نے درخواستوں کےخلاف 8 صفحات کا جواب سپریم کورٹ میں جمع کرایا جو ایڈیشنل اٹارنی جنرل عامر رحمان نے جمع کرایاوفاقی حکومت کے جواب میں کہا گیا ہےکہ قانون کے خلاف درخواستیں انصاف کے عمل …

Read More »

برطانوی بادشاہ چارلس کو تاریخی کنگ ایڈورڈ تاج پہنا دیا گیا

برطانوی بادشاہ چارلس کو تاریخی کنگ ایڈورڈ تاج پہنا دیا گیا۔برطانیہ کے بادشاہ چارلس سوئم اور ان کی اہلیہ ملکہ کنسورٹ کمیلا کی تاج پوشی کی تقریب جاری ہے جس میں مختلف رسومات ادا کی جارہی ہیں۔ بادشاہ چارلس کی حلف برداری میں آرچ بشپ آف کینٹربری نےحلف لیا جس …

Read More »

شہزاد ہیری کی اہلیہ یگھن مارکل تقریب تاج پوشی میں شرکت کیوں نہیں کر رہیں؟

برطانیہ میں 70 برس بعد منعقد ہونے والی شاہ چارلس سوم کی تقریب تاج پوشی کے دوران ہر ایک کی نگاہیں شاہی خاندان پر جمی ہوئی ہیں، ایسے میں شہزادہ ہیری کی اہلیہ میگھن مارکل کی عدم موجودگی باعث تشویش بنی ہوئی ہے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈچز آف …

Read More »

تقریب تاج پوشی کا آغاز ، شاہ چارلس بکنگھم پیلس سے ویسٹ منسٹرایبی روانہ

برطانیہ کے بادشاہ چارلس سوم کی تقریب تاج پوشی لندن کے شاہی چرچ ویسٹ منسٹر ایبے میں جارہی ہے، شاہ چارلس بکنگھم پیلس سے ویسٹ منسٹرایبی روانہ ہوگئے ہیں۔خبرایجنسی کے مطابق شاہ چارلس، ملکہ کمیلا پارکر کے ہمراہ شاہی بگھی میں سوارہیں، ان کی شاہی بگھی کو 6 ونزرگرے گھوڑے …

Read More »

دہشتگردی کیخلاف پاکستان کی قربانیوں کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں، چینی وزیر خارجہ

چینی وزیر خارجہ چن گانگ نے کہا کہ میرا پاکستان کا پہلا دورہ ہے، پاکستان کی بہترین مہمان نوازی کا مشکور ہوں۔ان کا کہنا تھا کہ گزشتہ روز صدر عارف علوی سے ملاقات کی،وزیر خارجہ بلاول بھٹو سے ملاقات میں عالمی ایشو سمیت دیگر معاملات پر بات ہوئی۔چین پاکستان کے …

Read More »

عمران خان کو لاہور میں ریلی کی مشروط اجازت مل گئی

پی ٹی آئی کو لاہور میں ریلی کی مشروط اجازت مل گئی۔انتظامیہ نے پی ٹی آئی کی زمان پارک سے لکشمی چوک تک ریلی کا مشروط اجازت نامہ جاری کردیا ہے جس کے مطابق عدلیہ اور اداروں کے خلاف تقاریرکی اجازت نہیں ہوگی جب کہ پبلک پراپرٹی کونقصان پہنچا تو …

Read More »

یہ اکتوبر تک ملک چلانے کا پلان بتادیں اس کے لیے بھی تیار ہوں، عمران خان

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ حکومت ایک سال سے کہہ رہی آئی ایم ایف معاہدہ ہورہا ہے، اس لیے الیکشن نہیں کراسکتے، ان کا بجٹ کے بعد بھی الیکشن کرانے کا پلان نہیں ہے۔ویڈیو لنک پر خطاب میں عمران خان کا کہنا تھاکہ ملک آج ایک …

Read More »