جیل بھرو تحریک کا چوتھا روز ، پاکستان تحریک انصاف کے کارکنوں نے ملتان میں گرفتاری کے بغیر ہی دھرنا ختم کر دیا۔دھرنے کے دوران کارکنوں نے اصرار کیا کہ پولیس ہمیں خود گرفتار کر کے پولیس وین میں بٹھائے، پولیس نے کہا کہ کارکنان رضاکارانہ گرفتاریاں دیں، پولیس کی …
Read More »Uncategorized
خیبرپختونخوا میں تحریک انصاف کی 9سالہ حکومت ، 661ارب کے غیر ملکی قرضے
خیبرپختونخوا میں تحریک انصاف کی 9سال پر محیط حکومت نے ساڑھے 6سو ارب سے زائد کے غیر ملکی قرضے حاصل کئے، حکمہ خزانہ کی دستاویز کے مطابق سال 2013 تا 2022 تک کے پی حکومت نے 661 ارب روپے کے قرضوں پر دستخط کیے اور یہ پیسے کے پی حکومت …
Read More »چئیرمین تحریک انصاف عمران خان کی بہن علیمہ خان کی ہیوسٹن میں امریکیوں سے اہم ملاقاتیں
چئیرمین تحریک انصاف عمران خان کی بہن علیمہ خان نے امریکہ میں امریکی ایوان نمائندگان کےاسپیکر کیون مک کارتھی سے ملاقات کی اور پاکستان کی سیاسی صورتحال پرگفتگو کی۔ مک کارتھی سے ملاقات میں پاکستانی امریکن ری پبلکن جاوید انور اور تحریک انصاف امریکا کے رہنما عاطف خان بھی موجود …
Read More »ممنوعہ فنڈنگ کیس میں بینکنگ کورٹ پیشی کا معاملہ، عمران خان نے ایف آئی اے کو خط لکھ دیا
ممنوعہ فنڈنگ کیس کے سلسلہ میں عمران خان نے بینکنگ کورٹ میں زیر سماعت کیس کے حوالے سے اپنا بیان ریکارڈ کرانے کے پیش نظر تفتیشی افسر کو خط لکھا ہے، خط میں کہا گیا ہے کہ عمران خان کے خلاف انکوائری کیے بغیر مقدمہ درج کیا گیا۔خط میں کہا …
Read More »فنانشل ایکشن ٹاسک نے روسی فیڈریشن کی ممبرشپ معطل کردی
پیرس میں فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) کے منعقدہ اجلاس میں روسی فیڈریشن کی ممبر شپ معطل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے اور اس فیصلے کا اعلامیہ بھی جاری کیا گیا ہے۔اعلامیے کے مطابق ایف اے ٹی ایف نے روسی فیڈریشن کی ممبر شپ معطل کرنے …
Read More »اقوام متحدہ میں روس مخالف قرارداد منظور، چین، بھارت اور ایران سمیت 32 ممالک ووٹنگ سے غیرحاضر
یوکرین پر روسی حملے کے خلاف اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں منظور کی گئی مذمتی قرارداد پر چین، بھارت اورایران سمیت 32 ممالک کا ووٹ دینے گریز کیا ہے، یوکرین پر روس کے حملے کو ایک سال مکمل ہو نے پر اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں روسی حملے …
Read More »راولپنڈی پنڈی میں رات گئے سےدن بھر بسنت بازی، ہوائی فائرنگ اور ڈور پھرنے سے سے 2 افراد جاں بحق، متعدد زخمی
راولپنڈی میں میں رات گئے سےدن بھر ہوائی فائرنگ اور بسنت بازی سےشہر میں مختلف حادثات اور واقعات میں 2 افراد جاں بحق اور درجنوں زخمی ہوگئے۔راولپنڈی کے سٹی زون میں جمعرات کی رات سے جمعہ کی شام مغرب تک غیر قانونی بسنت دھوم دھام سے جاری رہی۔پولیس اور انتظامیہ …
Read More »تحریک انصاف کا پنجاب اور کے پی کے میں انتخابی ٹکٹیں جاری کرنے کا فیصلہ
پاکستان تحریک انصاف نے پنجاب او خیبرپختونخوا اسمبلی کے انتخابات پر انتخابی ٹکٹوں کے اجراء کے آغاز کا فیصلہ کر لیا۔چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان پارلیمانی بورڈ کی جانب سے شارٹ لسٹڈ امیدواروں کے انٹرویو کریں گے، آج پنجاب اور کے پی کے امیدواروں کے انٹرویوز کا شیڈول جاری …
Read More »نوازشریف، شہبازشریف اور زرداری سے بڑا ڈاکو کوئی نہیں، عمران خان
ویڈیو لنک کے ذریعے زمان پارک لاہور سے خطاب کرتے ہوئے چئیرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا کہ جیل بھرو تحریک احتجاج کرنے کا پرامن طریقہ ہے، حکومت جس طرح کے ہتھکنڈے استعمال کر رہی ہے سب کے سامنے ہے، جیل بھرو تحریک سے حکومت بوکھلاہٹ کا شکار ہے، …
Read More »کسی رکن اسمبلی کو الیکشن کمیشن نااہل کرنے کا اختیار نہیں رکھتا : لاہور ہائیکورٹ
٧ گجرات سے ممبر پنجاب اسمبلی طارق محمود کو نااہل کرنے کے حوالے سے لاہور ہائی کورٹ نےالیکشن کمیشن کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا۔جسٹس شاہد کریم نے فیصلہ جاری کرتے ہوئے کہا کہ پرائیویٹ شکایت پر رکن اسمبلی کو آئین کے آرٹیکل 62 ایف ون اور 63 کے تحت …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2025, All Rights Reserved