Uncategorized

باراک اوباما سمیت500 امریکیوں کے روس داخلے پر پابندی عائد

روس کی جانب سے سابق امریکی صدر باراک اوباما اور صحافیوں سمیت 500 امریکیوں کے ملک میں داخلے پرپابندی عائد کردی گئی ہے ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق روس کی جانب سے عائد پابندی میں متعدد امریکی سینیٹرز، سابق امریکی سفیر اور متوقع چیئرمین جوائنٹ چیفس بھی شامل ہیں ۔روسی …

Read More »

پی ٹی آئی خیبرپختونخوا کے رہنما و سابق صوبائی وزیر اقبال وزیر نے پارٹی چھوڑنے کا اعلان کردیا

پاکستان تحریک انصاف خیبرپختونخوا کے رہنما و سابق صوبائی وزیر اقبال وزیر نے پارٹی چھوڑنے کا اعلان کردیا۔پشاور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے اقبال وزیر کا کہنا تھاکہ پی ٹی آئی حکومت نے مجھے صوبائی وزیر برائے ریلیف بنایا تھا، ہرموقع پرپارٹی سے وفاداری کا ثبوت دیا، 9 مئی کودلخراش …

Read More »

لاہور ہائیکورٹ نے 72پی ٹی آئی ایم این ایز کے استعفوں کی منظوری کا نوٹیفکیشن کالعدم قرار دے دیا

لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے ریاض فتیانہ سمیت دیگر کی درخواستوں پر فیصلہ سنایا اور تحریک انصاف کے 72 ارکان قومی اسمبلی کے استعفوں کی منظوری کا الیکشن کمیشن اور اسپیکر قومی اسمبلی کا نوٹیفکیشن کالعدم قرار دے دیا۔عدالت نے فواد چوہدری، حماد اظہر، شاہ محمود، شفقت محمود …

Read More »

پی ٹی آئی رہنما سابق گورنر عمران اسماعیل کو حراست میں لے لیا گیا

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق گورنر سندھ عمران اسماعیل کو حراست میں لے لیا گیا۔ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی رہنماؤں کی گرفتاری کا سلسلہ جاری ہے ، سابق گورنر سندھ عمران اسماعیل کو کراچی کے علاقے ڈیفنس فیز 8 کے قریب سے حراست میں لیا گیا ہے۔عمران …

Read More »

بالآخر عمران خان نے11روز بعد جناح ہاؤس پر حملے کی مذمت کردی

لاہور ہائیکورٹ میں غیر رسمی گفتگو کے دوران صحافی نے عمران خان سے سوال کیا کہ جناح ہاؤس پر ہونے وا لے حملےکی مذمت کرتے ہیں؟ اس پر چیئرمین پی ٹی آئی نے کہا کہ جناح ہاؤس حملےکی مذمت کرتا ہوں، پہلے بھی کی اور ہر پاکستانی مذمت کررہا ہے، …

Read More »

‏ہمیں سزا سنانے والے 60 ارب روپے لوٹنے والے کا استقبال کرتے ہیں، ‏ایسے عدل کا احترام کون کرے گا؟ نواز شریف

سابق وزیر اعظم اور مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں محمد نواز شریف کا چیف جسٹس کے ریمارکس پر ردعمل سامنے آ گیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں سابق وزیر اعظم محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ بیٹے سے چند ہزار درہم تنخواہ نہ لینے …

Read More »

چودھری شجاعت حسین نے تحریک انصاف پر پابندی کا مطالبہ کر دیا

سابق وزیر اعظم چودھری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ عمران خان لیڈر بنتا ہے اور لوگوں کو اکساتا ہے کہ آپ توڑ پھوڑ کریں، تحریک انصاف اور ان لوگوں پر پابندی لگانی چاہیے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پاکستان مسلم لیگ کے سربراہ شجاعت حسین نے کہا ہے کہ جنرل …

Read More »

عامرمحمود کیانی نے تحریک انصاف کی بنیادی رکنیت سے استعفیٰ دے کر سیاست چھوڑنےکا اعلان کردیا

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما و سابق وفاقی وزیر عامر محمود کیانی نے تحریک انصاف کی بنیادی رکنیت سے استعفیٰ دیتے ہوئے سیاست سے دستبرداری کا اعلان کر دیا۔سابق وفاقی وزیر نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ میرا فوجی خاندان سے تعلق ہے، ہم نے سیاست کرپشن کے خلاف …

Read More »

جناح ہاؤس حملے پر دکھ ہوا، ایسی حرکتوں پر پابندی لگنی چاہیے: جہانگیر ترین

تحریک انصاف کے سابق رہنما جہانگیر ترین نے کہا ہےکہ جناح ہاؤس پر حملے کا دکھ ہوا اس طرح کی حرکتوں پر پابندی لگنی چاہیے۔ایک بیان میں جہانگیر ترین نے کہا کہ ہم پی ٹی آئی کے ساتھ اس لیے تھے کہ نیا پاکستان بنائیں گے، تحریک انصاف کو اپنی …

Read More »

یاسمین راشد ، محمود الرشید کے کہنے پر جناح ہاؤس کو آگ لگائی، پی ٹی آئی ٹکٹ ہولڈر عباد فاروق نےٹکٹ واپس کردیا

تحریک انصاف کے لاہور کے حلقہ پی پی 149سے ٹکٹ ہولڈر عباد فاروق نے کور کمانڈر ہاوس آگ لگانے کا زمہ دار پی ٹی آئی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد اور میان محمود الرشید کو قرار دے دیا۔ٹکٹ ہولڈر نے تحریک انصاف کا ٹکٹ بھی واپس کرنے کا اعلان کردیا۔میاں عبادفاروق …

Read More »