چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ کے داماد اور پی ٹی آئی رہنما علی افضل ساہی گرفتار

Share

تحریک انصاف کے فیصل آباد سے مرکزی رہنما، سابق صوبائی وزیر اور چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ کے داماد علی افضل ساہی کو فیصل آباد ڈسٹرکٹ بار سے گرفتار کیا گیا ہے اور انکی گرفتاری تین ایم پی او کے تحت عمل میں لائی گئی ہے، بتایا گیا ہے کہ فیصل آباد میں پرتشدد مظاہروں کی ہدایات انکی جانب سے جاری کی گئی تھی،

Check Also

شہناز گل پاکستانی ڈرامے کے او ایس ٹی کی مداح نکلیں

Share  بھارتی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ، ماڈل اور میزبان شہناز گل نے بگ باس …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *