امریکا نے چین کی 35 کمپنیوں کو بلیک لسٹ میں ڈالنے کی منصوبہ بندی شروع کر دی ہے۔ اقدام کے بعد یہ کمپنیاں امریکہ کے پرزے اور دوسرا مواد نہیں خرید سکیں گی۔ امریکہ کی وزارت تجارت رواں ہفتے ہی چینی کمپنیوں کو پابندی کی فہرست میں ڈال دے گا۔پابندیوں …
Read More »Uncategorized
تحریک انصاف اور حکومت کےدرمیان بیک ڈورمذاکرات جاری،صدر اور وزراء کی پھرملاقات
وفاقی وزیر امور معاشیات ایاز صادق اور وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے صدر مملکت عارف علوی سے ملاقات کی اور مختلف امور پر گفتگو کی۔وفاقی وزرا کی صدر مملکت سے ایوان صدر میں ہونے والی ملاقات 45 منٹ تک جاری رہی۔ذرائع مسلم لیگ ن کے مطابق ملاقات میں ملک …
Read More »اسمبلیاں تحلیل کرنے کے لئے 17 دسمبر کو تاریخ دوں گا،عمران خان
پی ٹی آئی چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پارٹی کے تمام ذمہ داران سے رائے لے چکا ہوں، اب مزید مشاورت نہیں فیصلے کا اعلان ہو گا، اسمبلیاں دسمبر میں ہی تحلیل ہوں گی، لاہور میں پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان کے زیر …
Read More »عمران خان لوگوں کو اکسا رہے ہیں، وزیر اعظم
: وزیر اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان لوگوں کو اکسانے کی کوشش کررہے ہیں۔ایک بیان میں شہباز شریف نے کہا کہ ملک میں ہیجانی کیفیت پیدا کی جارہی ہے، کہا جارہا ہے کسان اور کاروباری لوگ باہر کیوں نہیں آرہے، کسانوں کو …
Read More »جوبائیڈن نے ہم جنس پرستوں کی شادی کے بل پر دستخط کردیئے
امریکا کے صدر جوبائیڈن نے ہم جنس پرستوں کی شادی کے بل پر دستخط کردیے۔غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق صدر بائیڈن نے امریکی ہم جنس شادی کے قانون کو اہم قدم بھی قرار دیا ہے۔اس موقع پر امریکی صدر نے کہا کہ امریکا نے مساوات، آزادی اور انصاف کے لیے ایک …
Read More »بل پر حکومت نےہم سے غلط بیانی کیوفاقی حکومت سےہمارے علیحدہ ہونے کےامکانات ہیں، اخترمینگل
بی این پی مینگل کے سربراہ اختر مینگل نے کہا ہے کہ ترقی کی آڑ میں بلوچستان سے حقوق و اختیارات چھینے جارہے ہیں، وفاقی حکومت سے ہمارے علیحدہ ہونے کے امکانات ہیں، بلوچستان بدبخت صوبہ ہے ہمارے وسائل ہمارے لیے وبال جان بن گئے ہیں،فارن انویسٹمنٹ بل کے ذریعہ …
Read More »جنرل قمر باجوہ نہیں دو اور لوگوں نے پرویزالہٰی کو بنی گالا کا چکر لگوایا: اسحاق ڈار
وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ سابق آرمی چیف جنرل (ر) قمر جاوید باجوہ نے نہیں بلکہ دو اور لوگوں نے پرویز الٰہی کو اس طرف لگایا کہ بنی گالہ کا چکر لگائیں۔نجی ٹی وی کو انٹریو میں اسحاق ڈار کا کہنا تھاکہ پرویزالٰہی کو کال واپڈا ہاؤس …
Read More »الیکشن کی بات ہو گی تو مذاکرات کی ٹیبل پربیٹھیں گے،تحریک انصاف
تحریک انصاف کے مرکزی رہنما و سابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک نے کہا ہے کہ الیکشن کی بات ہو گی تو مذاکرات کی ٹیبل پربیٹھیں گے۔پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان سے ملاقات کے بعد گفتگو کرتے ہوئے پرویز خٹک کا کہنا تھا کہ حکومت کے ساتھ فی الحال …
Read More »ریکوڈک قانون سازی، فضل الرحمن، اخترمینگل اعتماد میں نہ لینےپر ناراض
پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ کے سربراہ مولان فضل الرحمان اور بلوچستان نیشنل پارٹی (بی این پی مینگل) کے سربراہ سردار اختر مینگل نے ریکوڈک سے متعلق قانون سازی پر اعتماد میں نہ لینے پر تحفظات کا اظہار کردیا۔ذرائع کے مطابق پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان اور بی …
Read More »پنجاب ،کےپی کے اسمبلیاں 20 دسمبرسے قبل تحلیل کردی جائیں گی،عمران خان
چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ 20 دسمبر سے قبل اسمبلیوں کی تحلیل کا اعلان کر دیا جائے گا۔ لاہور میں عمران خان کے زیر صدارت ساہیوال سرگودھا ڈویژن اور میانوالی اراکین اسمبلی کے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی، دونوں ڈویژن سے تعلق رکھنے والے ارکان …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2025, All Rights Reserved