امریکی سینیٹ نے ریکارڈ 858 ارب ڈالر کے دفاعی بجٹ کی منظوری دیتے ہوئے اس کی سمری صدر بائیڈن کو بھجوا دی ہے۔برطانوی خبر رساں ادارے کے مطابق یہ رقم صدر بائیڈن کے تجویز کردہ دفاعی بجٹ کی رقم سے 45 ارب ڈالر زیادہ ہے جبکہ اس میں فوج کے …
Read More »Uncategorized
ہم جنس پرست بھارت نژاددوسری بار آئرلینڈ کا وزیراعظم منتخب
آئرلینڈ میں دوسری بار بھی بھارتی نژاد لیو ویرادکر وزیراعظم منتخب ہوگئے جو اس عہدے پر کم ترین عمر رکھنے کے علاوہ اعلانیہ ہم جنس پرست بھی ہیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق آئرلینڈ میں اتحادی جماعتوں نے ایک بار پھر ملک کے دوسرے بڑے عہدے تانشت کے لیے …
Read More »بھارتی جنگی جنون، جوہری صلاحیت کے حامل بیلسٹک مزائل “اگنی 5” کا تجربہ
بھارت نے ایٹمی صلاحیت کے حامل طویل فاصلے تک مار کرنے والے بیلسٹک میزائل ’’اگنی-5‘‘ کا تجربہ کیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق جوہری صلاحیت کے حامل “اگنی-5” کو مقامی طور پر تیار کیا گیا ہے جو 5 ہزار 400 کلومیٹر کے تک ہدف کو نشانہ بناسکتا ہے۔ یہ پہلے سے طے …
Read More »پی ٹی آئی کارکنوں کا عمران خان سے ملاقات نہ کرانے پر زمان پارک کے باہر احتجاج
پی ٹی آئی کارکنوں نے سابق وزیر اعظم عمران خان سے ملاقات کیلئے زمان پارک کے باہر احتجاج شروع کر دیا۔پی ٹی آئی ورکروں کا کہنا تھا کہ برسوں سے پارٹی کیلئے جدوجہد کر رہے ہیں، ہماری چیئرمین تحریک انصاف عمران خان سے ملاقات کرائی جائے۔ورکروں نے ترجمان وزیر اعلیٰ …
Read More »اسمبلیاں توڑنے کایہ وقت درست نہیں، مونس الٰہی نے وزیر اعلیٰ پنجاب کا پیغام عمران خان کو پہنچا دیا
پی ٹی آئی اور ق لیگ آئندہ ساتھ چلنے کا لائحہ عمل بنانے میں مصروف ہیں، مونس الٰہی اور عمران خان کی حالیہ دو ملاقاتیں بھی اسی سلسلے میں ہوئیں۔ذرائع کا بتانا ہے کہ مسلم لیگ ق اپنی الگ شناخت برقرار رکھتے ہوئے انتخابی سیاست میں پی ٹی آئی کے …
Read More »مجھ سے بھی این آر او دینے کا کہا گیا، عمران خان
تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے ایک بار پھر بطور وزیر اعظم بے بس ہونے کا اعتراف کرلیا۔وکلا کنونشن سے بذریعہ ویڈیو لنک خطاب میں عمران خان کا کہنا تھاکہ سابق آرمی چیف جنرل (ر) قمر جاوید باجوہ فیصلہ کرتے تھے نیب نے کسے کتنا دبانا ہے اور کسے …
Read More »استعفوں کی منظوری کے لیے پی ٹی آئی کا سپیکرقومی اسمبلی کو خط
پاکستان تحریک انصاف کے نائب چیئرمین اور ڈپٹی پارلیمانی لیڈر شاہ محمود قریشی نے سپیکر قومی اسمبلی کو اپنے پارٹی ممبران کے استعفوں کی منظوری کے لیے خط لکھ دیا ہےپاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ اپریل کے بعد سے پی ٹی …
Read More »برطانوی ڈیمانڈ پر چینی حکومت نے مانچسٹرقونصل جنرل اورعملےکو ہٹادیا
چین کی حکومت نے برطانیہ کے شہر مانچسٹر کے قونصل جنرل اور 5 اہلکاروں کوواپس بلالیا ہے ۔برطانوی میڈیا کے مطابق مانچسٹر کے چینی قونصل جنرل اور دیگر پر ہانگ کانگ کے شہری سے مار پیٹ کا الزام ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق چینی اہلکاروں کو برطانیہ سے بھی نکال دیا …
Read More »اسمبلیاں تحلیل کرنے کا معاملہ، عمران خان کی آئینی ماہرین سےمشاورت مکمل
سابق وزیر اعظم عمران خان نے اسمبلیاں تحلیل کرنے کے معاملے پر آئینی ماہرین سے قانونی مشاورت مکمل کر لی۔ پنجاب اور خیبر پختونخوا کی اسمبلیاں تحلیل کرنے کے معاملے پر سابق وزیر اعظم عمران خان نے آئینی ماہرین سے قانونی مشاورت مکمل کر لی جس میں آئینی ماہرین کی …
Read More »ریکوڈک بل پرتحفظات، وفاقی حکومت نے اتحادیوں کےتمام مطالبات مان لئے
وفاقی حکومت نے ریکوڈک بل کے معاملے پر اتحادی جماعتوں کی ترامیم مان لی ہیں۔ذرائع کے مطابق ریکوڈک سے متعلق قانون سازی پر اتحادی جماعتیں وفاقی حکومت سے مطالبہ منوانے میں کامیاب ہوگئیں۔اس حوالے سے ذرائع کی جانب سے بتایا گیا کہ وفاقی حکومت غیرملکی سرمایہ کاری بل میں ترامیم …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2025, All Rights Reserved