Uncategorized

اسلام آباد کیجانب آنے والے جتھے کا ایساانجام ہوگا کہ آئندہ کوئی سوچےگا بھی نہیں: وزیر داخلہ نے خبردار کردیا

وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے خبردار کرتے ہوئے کہاکہ اسلام آباد پر چڑھائی کی نیت سے آنے والے جتھے کو ایسے انجام سے دوچار کریں گے آئندہ کوئی ایسا سوچے گا بھی نہیں۔ پریس کانفرنس کرتے ہوئے رانا ثنا اللہ کا کہنا تھاکہ فیصلہ کرلیا اب ہر برے کو …

Read More »

تحریک انصاف کا لانگ مارچ لبرٹی چوک لاہور سے اسلام آباد کی جانب رواں دواں

تحریک انصاف کاحکومت مخالف لانگ مارچ لاہور سے اسلام آباد کیجانب روانہ ہو گیا ہے لانگ مارچ کی قیادت میں لاہور کے فیروز پور روڈ سے رواں دواں ہے ، لاہور کے لبرٹی چوک سے لانگ مارچ شروع ہو کر اچھرہ، مزنگ اور داتا دربار سے ہوتا ہوا آزادی چوک …

Read More »

خرم لغاری سمیت تحریک انصاف کے 5ارکان کا پارٹی چھوڑنے کا فیصلہ

پنجاب اسمبلی کے رکن خرم لغاری نے تحریک انصاف چھوڑنے کا فیصلہ کیا ہے۔رہنما پی ٹی آئی خرم لغاری نے دعویٰ کیا ہے کہ اُن کے ساتھ مزید 5 ارکانِ پنجاب اسمبلی نے بھی تحریکِ انصاف چھوڑنے کا فیصلہ کیا ہے۔خرم لغاری نے کہا ہے کہ ہمیں دکھایا کچھ اور …

Read More »

سب سے زیادہ جھوٹ مریم نواز کا پکڑا جاتا ہے: عمران خان

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے ایک بار پھر مسلم لیگ ن کی قیادت کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ سوشل میڈیا پر سب سے زیادہ جھوٹ مریم نواز کا پکڑا جاتا ہے۔ سوشل میڈیا ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا …

Read More »

عمران خان نے سائفر پر کھیل کھیلا، وزیر داخلہ

وفاقی وزیرِ داخلہ رانا ثنا اللّٰہ نے کہا ہے کہ عمران خان نے سائفر پر کھیل کھیلا اور یہ نہیں سوچا کہ قوم کا اس سے کتنا نقصان ہوگا۔وفاقی وزیرِ داخلہ رانا ثنا اللّٰہ نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان نے کھیل کھیلا، یہ …

Read More »

عمران خان کیا کرتے رہے ہیں، آج سب قوم کے سامنے آگیا ہے، خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ عمران خان کیا کرتے رہے ہیں، آج سب قوم کے سامنے آگیا ہے، اس نے افواج پاکستان کو نشانہ بنایا ہوا ہے اور اسکا محور صرف اس کی ذات ہے۔ اسلام آباد میں وزیر دفاع خواجہ آصف نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے …

Read More »

اگر آپ کہتے ہیں کہ سپہ سالار غدار ہیں میر جعفر ہیں تو انکو تاحیات توسیع کی پیش کش کیوں کرتے ہیں، ڈی جی آئی ایس

ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل بابر افتخار اور ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل ندیم انجم نے اہم مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ کانفرنس ایک ایسے موقع پر کی جا رہی ہے جب حقائق کا صحیح ادراک بہت ضروری ہے تاکہ فیکٹ، فکش اور …

Read More »

غیر معمولی لڑائیوں میں پیادےاپنی اوقات سےبڑھ کرکام کرجاتے ہیں۔عمران خان کافیصل واؤڈا کوجواب

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے فیصل واوڈا کی پریس کانفرنس پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ غیر معمولی لڑائیوں میں پیادے اپنی اوقات سے بڑھ کر کام کر جاتے ہیں۔عمران خان نے نجی اخبار کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ اسلام آباد کی طرف لانگ مارچ پرُامن ہو گا، …

Read More »

تحریک انصاف نے فیصل واؤڈا کی بنیادی رکنیت معطل کردی

پی ٹی آئی سندھ نے فیصل واوڈا کی بنیادی رکنیت معطل کردی۔فیصل واوڈا کو پی ٹی آئی سندھ کے صدر علی زیدی نے شوکاز نوٹس جاری کردیا علی زیدی نے کہا کہ فیصل واوڈا 2 دن میں وضاحت دیں کہ کیوں نہ ان کی بنیادی رکنیت منسوخ کی جائے؟پی ٹی …

Read More »

فیصل واوڈا کی گفتگو لانگ مارچ کو خراب کرنے کی کوشش ہے، اعجاز چوہدری

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اعجاز چوہدری نے پارٹی رہنما فیصل واوڈا کی غیر معمولی اہمیت کی حامل پریس کانفرنس پر اپنے ردعمل کا اظہار کر دیا۔عمر سرفراز چیمہ اورمسرت جمشید چیمہ کے ہمراہ نیوز کانفرنس میں اعجاز چوہدری نے کہا کہ آج پاکستان کے بڑے صحافی کا جسد خاکی …

Read More »