Uncategorized

عمران خان کی سیلاب زدگان ٹیلی تھون: 15ارب جمع کرنےکا دعویٰ،ریکوری صرف 4ارب 60کروڑ

اوورسیز پاکستانیوں نے تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے تین ٹیلی تھونز میں عدم دلچسپی کا اظہار کرتےہوئے سیلاب متاثرین کے ریلیف اکاؤنٹس کے لیے صرف 1ارب 58کروڑ روپے بیرون ملک سے پاکستان بھجوائے ہیں ۔اندرون ملک پاکستانیوں نے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں سے زیادہ چندہ جمع کرایا ۔اندرون …

Read More »

اسمبلیوں کی ممکنہ تحلیل کے معاملے پر وزیرِاعظم اور مولانا فضل الرحمن کے درمیان اہم ملاقات

وزیراعظم شہباز شریف سے پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ اور جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی ملاقات ہوئی ہے جس میں ملکی سیاسی و معاشی صورتحال پر بھی غور کیا گیا۔ذرائع کے مطابق اسمبلیوں کی ممکنہ تحلیل کے معاملے پر سیاسی درجہ حرارت بڑھنے لگا ہے اور …

Read More »

ارکان اسمبلی اپنےحلقوں میں انتخابی تیاریاں شروع کردیں،موجودہ حکومت کو مزید وقت دیناظلم ہوگا،عمران خان

چیئرمین تحریک انصاف اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت کو مزید وقت دینا ملکی معیشت کے ساتھ ظلم ہوگا، حکومت معیشت اور ملک سنبھالنے میں مکمل ناکام ثابت ہوئی ہے۔ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی کے چئیرمن عمران خان کے زیر صدارت شیخوپورہ، قصور اور …

Read More »

وزیرِاعظم آزادکشمیر کے ہیلی کاپٹر کی کرکٹ سٹیڈیم میں لینڈنگ،میچ روک دیا گیا

وزیرِ اعظم آزاد کشمیر تنویر الیاس کے ہیلی کاپٹر کو مظفر آباد کے کرکٹ اسٹیڈیم میں لینڈ کر دیا گیا۔وزیر اعظم آزاد کشمیر کا ہیلی کاپٹر اترنے کے باعث کلب ٹورنامنٹ کا میچ روک دیا گیا، کل سے گراؤنڈ میں کھڑے ہیلی کاپٹر کی وجہ سے آج بھی میچ نہ …

Read More »

اسرائیلی صدر یو اے ای جاپہنچے ، شیخ محمد بن زاید سے ملاقات

اسرائیلی صدر اسحاق ہرزوگ نے ​​پیر کو ابوظہبی میں متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے صدر شیخ محمد بن زید النہیان سے ملاقات کی۔اسرائیلی صدر نے ملاقات کے آغاز میں یو اے ای کی مہمان نوازی کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ ’’یہاں آنا، آپ کے گھر میں …

Read More »

خیبرپختونخواحکومت سرکاری ہیلی کاپٹرکیس میں عمران خان کو کلین چٹ دینےکےلیےاسمبلی میں ترمیم لےآئی

خیبرپختونخوا حکومت نے سرکاری ہیلی کاپٹر کیس میں عمران خان کو کلین چٹ دینے کا فیصلہ کرلیا۔صوبائی وزیر شوکت یوسفزئی نے وزراٗ استحقاق ومراعات ترمیمی بل اسمبلی میں پیش کر دیا، بل میں 9 سال تک سرکاری ہیلی کاپٹر کے بے دریغ غیر قانونی استعمال کو قانونی تحفظ دیا جائے …

Read More »

عمران خان کا الیکشن کراؤ ملک بچاؤمہم 7دسمبر سے شروع کرنےکا فیصلہ

تحریک انصاف نے الیکشن کراؤ ملک بچاؤ مہم شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا۔پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کے زیر صدارت لاہور کے ارکان پنجاب اسمبلی، ارکان قومی اسمبلی اور پارٹی رہنماؤں کا مشاورتی اجلاس ہوا، اجلاس میں شفقت محمود، حماد اظہر، میاں اسلم اقبال، فواد چودھری، ڈاکٹر یاسمین …

Read More »

ملکی سیاسی صورت حال کے پیش نظر زرداری، شجاعت کی اہم ملاقات

مسلم لیگ ق کے صدر چودھری شجاعت حسین سے سابق صدر آصف علی زرداری نے ملاقات کی ہے۔دونوں پارٹی سربراہوں کے مابین ملاقات اسلام آباد میں ہوئی جس میں ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال اور دیگر امور پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔ ملاقات کے موقع پر وفاقی وزیر چودھری طارق …

Read More »

وفاقی حکومت ہیلتھ کارڈ کی مدمیں ساڑھے7ارب روپے اداکرے،وزیراعلیٰ پنجاب کا شہبازشریف کو خط

وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی نے وزیراعظم شہباز شریف کو ایک خط لکھا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ وفاقی حکومت نے ہیلتھ کارڈ کی مد میں ساڑھے 7 ارب روپے ادا کرنے ہیں جبکہ پنجاب نے ہیلتھ کارڈ کے واجبات کی مد میں سو فیصد ادائیگی کردی ہے، …

Read More »

توشہ خانہ ریفرنس : عمران خان کو پارٹی چیئرمین شپ سےہٹانے کی کارروائی کا آغاز،نوٹس جاری

توشہ خانہ ریفرنس میں الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کی نا اہلی پر ایکشن لیتے ہوئے پارٹی چیئرمین شپ سے ہٹانے کی کارروائی شروع کرتے ہوئے انہیں نوٹس جاری کردیا ہے۔ الیکشن کمیشن نے عمران خان کو پارٹی چیئرمین شپ سے ہٹانے کا کیس 13 دسمبر …

Read More »