وزیرِ اعظم شہباز شریف کے بیٹے سلیمان شہباز خود ساختہ جلاوطنی ختم کر کے وطن واپس پہنچ چکے ہیں۔سلیمان شہباز غیر ملکی ایئر لائن کی پرواز سے رات ڈیڑھ بجے اسلام آباد ایئر پورٹ پہنچے۔ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ وزیرِ اعظم شہباز شریف اپنے بیٹے سلیمان شہباز …
Read More »Uncategorized
امریکا کایوکرین کے فضائی دفاع کیلئے 275 ملین ڈالرکے نئےامدادی پیکج کااعلان
امریکا نے یوکرین کے فضائی دفاع کو بڑھانے میں مدد کیلئے 275 ملین ڈالر کے ایک نئے امدادی پیکج کا اعلان کر دیا ہے۔وائٹ ہاؤس کے قومی سلامتی کے ترجمان جان کربی نے صحافیوں کو بتایا کہ یہ امداد خاص طور پر روسی ڈرونز کے خلاف یوکرین کے فضائی دفاع …
Read More »چوہدری شجاعت کےبیٹے چوہدری سالک کی لندن میں نوازشریف سے ملاقات
مسلم لیگ ق کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین کے صاحبزادے اور وفاقی وزیر چوہدری سالک حسین نواز شریف سے ملاقات کیلئے لندن میں حسن نواز کے دفتر پہنچے ۔دفتر پہنچنے پر حسن نواز نے چوہدری سالک حسین کا استقبال کیا گیا ۔ملاقات میں حسین نواز، حسن نواز اور منتہا اشرف …
Read More »حکومت, تحریک انصاف کےدرمیان مذاکرات، عمران خان کا بھی اپنا نمائندہ ایوان صدر بھیجنےکا فیصلہ
مسلم لیگ نواز کے رہنما اور وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی صدر مملکت سے ملاقات کے بعد اب چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے بھی ایوان صدر میں اپنا نمائندہ بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے، شبلی فراز آج ہفتہ کو صدر مملکت عارف علوی سے ملاقات کرکےعمران خان کا …
Read More »روس ایران کو جدید دفاعی نظام فراہم کرے گا: امریکی حکام کا دعویٰ
بائیڈن انتظامیہ میں شامل امریکی حکام نے انکشاف کیا ہے کہ روس اب ایران کو “غیر معمولی نوعیت” کی فوجی اور تکنیکی مدد فراہم کر رہا ہے، اس کے بدلے میں تہران ماسکو کو یوکرین میں جنگ کے لیے ہتھیار فراہم کر رہا ہے۔انہوں نے کہا کہ شراکت داری کو …
Read More »حکومت عمران خان سے غیرمشروط مذاکرات کے لئے تیار ہے،وزیر داخلہ
وزیرِ داخلہ رانا ثناء اللّٰہ کا کہنا ہے کہ غیر مشروط مذاکرات کے لیے پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کی قیادت تیار ہے، عارف علوی اس کے لیے کردار ادا کر رہے ہیں۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رانا ثناء اللّٰہ نے کہا کہ عمران خان خیر مذاکرات …
Read More »سعودی عرب: ریاض میں چین عرب کانفرنس، چینی صدر سمیت عالمی رہنماؤں کی شرکت
سعودی دارالحکومت ریاض میں عرب اور چین کانفرنس میں چین، مصر، عراق، قطر، موریطانیہ، تیونس، صومالیہ سمیت دیگر ممالک کے سربراہان اور نمائندے شریک ہوئے۔عرب اور چین کانفرنس کی سربراہی سعودی ولی عہد و وزیراعظم محمد بن سلمان نے کی۔اجلاس سے خطاب میں سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے …
Read More »برطانیہ کی ایران،روس اورمیانمارسمیت 11ممالک کی 30شخصیات پر پابندیاں عائد
برطانیہ نے ایران، روس اور میانمار سمیت 11 ممالک کے 30 افراد پر پابندیاں عائد کرنے کا اعلان کیا ہے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق برطانیہ نے عوامی مظاہروں کو کچلنے کے لیے تشدد کے استعمال، جنسی استحصال، قیدیوں سے ناروا سلوک کرنے والے عہدیدار اور کرپٹ سیاستدانوں پر پابندیاں …
Read More »شہبازکہتے ہیں ایک دھیلے کی کرپشن نہیں کی، دھیلاہوتا کیا ہےبھائی؟چوہدری پرویزالٰہی
وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہی نے مسلم لیگ (ن) کے صدر اور وزیر اعظم شہباز شریف اور ان کی جماعت پر کڑی تنقید کے نشتر برسا دیئے۔انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم کہتے ہیں کہ انہوں نے ایک دھیلے کی کرپشن نہیں کی، دھیلا ہوتا کیا ہے بھائی؟پنجاب کے …
Read More »عمران خان نے ڈیلی میل کےذریعےشہبازشریف کو بلیک میل“ کرنے کی کوشش کی
وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے لوگ چور، جھوٹے کو لیڈر شپ کے عہدے سے ہٹائیں اور کسی نیک ایمان دار کو چیئرمین بنائیں۔اپنے ایک بیان میں رانا ثناء اللہ کا کہنا تھا کہ عمران فراڈیا، جھوٹی خبریں شہبازشریف کے خلاف شائع …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2025, All Rights Reserved