Uncategorized

خیبرپختونخوا حکومت کا گورنر کے پی کے کو دورے کیلئے ہیلی کاپٹر دینے سےانکار

خیبرپختونخوا حکومت نے گورنر کے پی کے غلام علی کو ڈیرہ اسماعیل خان کے دورے کیلئے ہیلی کاپٹر دینے سے انکار کردیا۔ دستاویز کے مطابق گورنرکےپی نے وزیراعظم کے ڈی آئی خان میں استقبال کیلئے صوبائی حکومت سےہیلی کاپٹرمانگا لیکن حکومت نے ایک سرکاری ہیلی کاپٹر کے ڈاؤن ہونے کی …

Read More »

استعفوں کی تصدیق کیلئے پی ٹی آئی اراکین 28 دسمبر کو سپیکر کے سامنےپیش ہونگے

پاکستان تحریک انصاف کے ارکان اسمبلی استعفوں کی تصدیق کے لئے 28 دسمبر کو قومی اسمبلی جائیں گے۔ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی ارکان اسمبلی 28 دسمبر کو خیبر پختونخوا ہاؤس میں اکٹھے ہوں گے، عمران خان ارکان اسمبلی سے ویڈیو لنک کے ذریعے خطاب کریں گے۔پی ٹی آئی ارکان …

Read More »

بھارتی اپوزیشن لیڈر راہول گاندھی کی قیادت میں لانگ مارچ دہلی پہنچ گیا

بھارتی اپوزیشن لیڈر راہول گاندھی کی قیادت میں کانگریس کا لانگ مارچ مختلف ریاستوں سے ہوتے ہوئے دارالحکومت نئی دہلی پہنچ گیا۔ راہول گاندھی پرامید ہیں کہ وہ کسی حد تک کھوئی ہوئی مقبولیت حاصل کرلیں گے، جو ہندو قوم پرست جماعت کی حکومت کے دور میں خاصی کم ہوئی …

Read More »

مسلم لیگ ن کا ہائیکورٹ کےفیصلے کےخلاف سپریم کورٹ میں پٹیشن پٹیشن دائر کرنےکا فیصلہ

۔ مسلم لیگ ن کے پارٹی اجلاس میں وزیر اعلیٰ پنجاب کے حوالے سے ہائی کورٹ کے فیصلے کو سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا فیصلہ کیا گیا، شرکاء نے موقف اپنایا کہ چودھری پرویز الہٰی کو اگر اعتماد کے ووٹ کے حوالے سے مکمل اختیارات دئیے گئے تو وہ …

Read More »

پی ٹی آئی کاپنجاب کے مختلف شہروں میں ریلیاں نکالنے کا اعلان

عوامی رابطہ مہم کیلئے تحریک انصاف پنجاب کے مختلف شہروں میں ریلیاں نکالے گی، پاکستان تحریک انصاف 25 دسمبر کو ملتان، لاہور، فیصل آباد اور راولپنڈی میں ریلیوں کا انعقاد کرے گی، 26 دسمبر کو بہاولپور،27 دسمبر کو شیخوپورہ اور 28 دسمبر کو جہلم، 29 دسمبر کو ساہیوال، 30 دسمبر …

Read More »

صدرکاوزیراعظم اور چیف جسٹس کومراد سعید سے متعلق اہم خط

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے وزیر اعظم شہباز شریف اور چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال کو خط لکھ کر مراد سعید کے گھر 18 اگست کو مسلح افراد کے گھسنے کا معاملہ اٹھایا ہے۔صدر مملکت نے خط میں لکھا ہے کہ مراد سعید کو درپیش شکایات کا ازالہ …

Read More »

پنجاب اسمبلی کااجلاس 11جنوری کو طلب، اعتمادکا لئےجانےکا امکان

اسپیکر پنجاب اسمبلی سبطین خان نے اسمبلی کا اجلاس 11 جنوری کو طلب کر لیا ہے ، اسمبلی اجلاس بلانے جانے کا نوٹیفکیشن بھی سپیکر پنجاب اسمبلی سبطین خان کی. جانب سے جاری کیا گیا ہے، واضح رہے کہ 11جنوری کو ہی لاہور ہائیکورٹ میں گورنر پنجاب بلیغ الرحمن کیجانب …

Read More »

عام انتخابات مارچ اپریل میں ہوجائیں گے،عمران خان کا دعویٰ

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے ملک میں آئندہ الیکشن کے حوالے سے پیشگوئی کردی۔لاہور میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ میری پیش گوئی ہے کہ انتخابات مارچ اپریل میں ہوجائیں گے۔عمران خان نے کہا کہ حکومت میں آنے کے لیے کوئی سمجھوتہ …

Read More »

پنجاب اسمبلی میں گورنر کےاقدام پرحکومت، اپوزیشن آمنےسامنےآ گئے

پنجاب اسمبلی میں گورنر کے اقدام پر حکومت اور اپوزیشن آمنے سامنے آ گئے اور ایک دوسرے کے خلاف شدید نعرے لگائے۔پنجاب اسمبلی کا اجلاس شروع ہوتے ہی اراکین نے ہنگامہ شروع کر دیا اور ایک دوسرے کے خلاف نعرے لگائے۔ اسپیکر سبطین خان نے کہا کہ اپوزیشن اپنی جگہ …

Read More »

پی ٹی آئی اور ق لیگ کا چیف سیکرٹری کیخلاف تحریک استحقاق لانےکا فیصلہ

پاکستان تحریک انصاف اور مسلم لیگ ق نے پنجاب اسمبلی میں چیف سیکرٹری کیخلاف تحریک استحقاق لانے کا فیصلہ کیا ہےپاکستان تحریک انصاف اور مسلم لیگ ق نے پنجاب اسمبلی میں چیف سیکرٹری کیخلاف تحریک استحقاق لانے کا فیصلہ کیا ہے ۔ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی اور ق لیگ …

Read More »