Uncategorized

خیبرپختونخوااسمبلی 23دسمبر کونہ توڑنے کا فیصلہ

پاکستان تحریک انصاف کی قیادت نے کے پی اسمبلی کی تحلیل پنجاب کے ساتھ منسلک کر دی، پنجاب میں پیدا ہونے والے سیاسی بحران کے باعث 23 دسمبر کو خیبر پختونخوا اسمبلی تحلیل ہونے کا امکان نہیں ہے۔ذرائع کے مطابق فواد چوہدری کی تجویز ہے کہ خیبرپختونخوا اسمبلی کو پنجاب …

Read More »

پرویز الہیٰ نےکل اعتماد کا ووٹ نہ لیا تو وزیر اعلیٰ ہاؤس سیل کر دیں گے: رانا ثنا اللہ کی دھمکی

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے پرویز الہٰی نے کہ کل اعتماد کا ووٹ نہ لیا تو وزیر اعلیٰ ہاؤس سیل کر دیں گے، 99 فیصد لوگ چاہتے ہیں کہ اسمبلی نہ توڑی جائے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رانا ثنا اللہ نے کہا کہ سپیکر پنجاب اسمبلی …

Read More »

گورنر کی ایڈوائس غیر قانونی ہے، سپیکر پنجاب اسمبلی نے رولنگ دے دی

سپیکر پنجاب اسمبلی سبطین خان نے گورنر کے طلب کردہ اجلاس کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے رولنگ جاری کردی۔سپیکر نے دو صفحات پر مشتمل رولنگ دیتے ہوئے کہا کہ رواں اجلاس سپیکر نے بلایا اور وہی اس کو ختم کرسکتا ہے جب تک سپیکر اپنے بلائے اجلاس کو ختم …

Read More »

زرداری کےکامیاب رابطے، پنجاب کی وزارت اعلیٰ پپلز پارٹی کو دئیےجانے کا امکان

حکومتی اتحادی وزارت اعلیٰ پنجاب پیپلز پارٹی کو دینے پر متفق ہو گئے گزشتہ روز وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی، اسپیکر پنجاب اسمبلی سبطین خان اور ڈپٹی اسپیکر واثق قیوم کے خلاف تحریک عدم اعتماد جمع ہونے کے بعد آصف زرداری، چوہدری شجاعت حسین اور مسلم لیگ ن کے درمیان رابطے …

Read More »

عمران خان کی ممکنہ نااہلی یا گرفتاری،عمران خان کا بیٹاجانشین بنانے کی تجویز

عمران خان کو ممکنہ نا اہلی یا گرفتاری کے بعد اپنے بیٹے سلیمان کو لندن سے بلانے کی تجویز دے دی گئی۔ چیئرمین عمران خان کی ممکنہ نا اہلی یا گرفتاری کے بعد کیا ہو گا، اس حوالے سے پی ٹی آئی رہنماؤں کی پریشانی بڑھ گئی ہے۔عمران خان کی …

Read More »

سندھ گورنر ہاؤس ایم کیو ایم کا 90زیرو بن گیا،متحدہ کومضبوط بنانے کے لیےسرگرم ہوگئے

گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے ایم کیو ایم کے تینوں گروپس کو ملانے پر کام شروع کردیا۔ گورنر ہاؤس ایم کیو ایم پاکستان سے متعلق سرگرمیوں کا مرکز بن گیا۔اس حوالے سے خالد مقبول صدیقی، فاروق ستار اور مصطفیٰ کمال چند دنوں میں کئی بار گورنر سندھ کامران ٹیسوری سے …

Read More »

تحریک انصاف کاپارلیمنٹ کےمشترکہ اجلاس کے بائیکاٹ کا فیصلہ

پی ٹی آئی کے سینیٹرز نے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے ، پی ٹی آئی کی قیادت نے تمام سینیٹرز کو پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں شرکت نہ کرنے کے حوالے سے آگاہ کردیا ہےوفاقی حکومت نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 20 دسمبر …

Read More »

عمران خان کی نالائقی اور کرپشن کی قیمت کےپی کے دہشتگردی کی صورت میں اداکررہا ہے، وزیر داخلہ

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ عمران خان اسمبلیاں توڑنے میں اور دہشت گرد خیبرپختونخوا کے بے گناہ عوام کو قتل کرنے میں مصروف ہیں۔اپنے ایک بیان میں وفاقی وزیرداخلہ رانا ثناءاللہ نے کہا کہ عمران خان کے پاس گھڑیاں چوری کرنے کا ٹائم تھا لیکن …

Read More »

ملکی سیاسی صورتحال کے پیش نظر پپلز پارٹی کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس آج طلب

سابق صدر اور پی پی پی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے پارلیمانی پارٹی کا اجلاس آج طلب کر لیا، پارلیمانی لیڈر حسن مرتضیٰ کی قیادت میں پارٹی ارکان آج سابق صدرِ مملکت آصف علی زرداری سے ملاقات کریں گے۔پارلیمانی پارٹی کی آصف زرداری سے 3 بجے بلاول ہاؤس …

Read More »

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے ایک اور اعزاز اپنے نام کر لیا

بابر اعظم کے 2022ء میں ایک ہزار ٹیسٹ رنز مکمل ہو گئے۔کپتان بابر اعظم نے یہ کارنامہ انگلینڈ کے خلاف کھیلے جا رہے کراچی ٹیسٹ میچ کی دوسری اننگز میں انجام دیا ہے۔بابر اعظم ایک سال میں 1000 ٹیسٹ رنز بنانے والے چھٹے پاکستانی کھلاڑی بن گئے ہیں۔اس سے قبل …

Read More »