چئیرمین تحریک انصاف عمران خان نے قومی اسمبلی سے استعفوں کے معاملے پر کل مرکزی لیڈر شپ کا لاہور میں اجلاس طلب کر لیا۔زمان پارک لاہور میں ہونے والے اجلاس میں قومی اسمبلی سے استعفوں سمیت دیگر امور کا جائزہ لیا جائے گا اس کے علاوہ اجلاس میں مزید اہم …
Read More »Uncategorized
اسپیکرقومی اسمبلی کی کال، پی ٹی آئی کاملنے سےانکار
قومی اسمبلی کے اسپیکر راجہ پرویز اشرف تحریکِ انصاف کے وفد سے آج ملنے کو تیار ہیں مگر پی ٹی آئی کی جانب سے آج ملنے سے انکار کر دیا گیا ہے۔ اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے پی ٹی آئی کے چیف وہپ عامر ڈوگر کو فون کیا …
Read More »پی ٹی آئی وفد کوملاقات کی اجازت دی جائے، سپیکر قومی اسمبلی سے استدعا
پی ٹی آئی نے ایک بار پھر سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف سے رابطہ کیا ہے جس میں ملاقات کی استدعا کی گئی ہے۔ترجمان قومی اسمبلی کے مطابق سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف سے پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں نے رابطہ کیا ہے، سپیکر قومی اسمبلی سے پی …
Read More »محترمہ بےنظیربھٹو کی 15ویں برسی،سیکیورٹی کےسخت انتظامات
سابق وزیراعظم شہید بینظیر بھٹو کی 15 ویں برسی آج منائی جا رہی ہے گڑھی خدا بخش بھٹو میں برسی کے تمام انتظامات مکمل کرلیے گئے ہیں۔ سابق وزیراعظم شہید بینظیر بھٹو کی 15 ویں برسی آج منائی جا رہی ہے برسی کی مرکزی تقریب گڑھی خدا بخش میں ہوگی، …
Read More »صدر، اسحاق ڈار کی ملاقاتوں میں بریک تھرو نہیں ہوا، اسٹیبلشمنٹ سے بناکر رکھنےکےخواہاں ہیں: فواد چوہدری
پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری کا کہنا ہےکہ ہم اسٹیبلشمنٹ سے بنا کر رکھنے کے خواہاں ہیں، صدر عارف علوی اور اسحاق ڈار کی ملاقاتوں میں بریک تھرو نہیں ہوا۔ایک انٹرویو میں فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ ہم اسٹیبلشمنٹ سے بناکر رکھنے کے خواہاں ہیں،3بار جنرل (ر) باجوہ …
Read More »پاکستان کی جتنی بےتوقیری عمران حکومت نے کی آج تک کسی نے نہیں کی،شہبازشریف
وزیراعظم شہباز شریف نے ایک بار پھر سابق وزیراعظم عمران خان کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ڈیرہ اسماعیل خان میں تقریب سے خطاب میں شہباز شریف کا کہنا تھاکہ عمران نے پاکستان کی عزت خاک میں ملادی، معیشت کا بیڑا غرق کردیا اور تحفے میں ملی خانہ کعبہ کے ماڈل …
Read More »چوہدری سالک حسین مسلم لیگ ق کے سینئرنائب صدر مقرر
وفاقی وزیر چوہدری سالک حسین کو مسلم لیگ ق کا سینیئر نائب صدر مقرر کردیا گیا۔صدر مسلم لیگ ق چوہدری شجاعت حسین نے چوہدری سالک حسین کی تقرری کی منظوری دے دی ہے جس کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ۔سیکرٹری جنرل طارق بشیر چیمہ نے چوہدری سالک حسین کی تقرری …
Read More »گورنر پنجاب کےحکم پروزیراعلیٰ کو ڈی نوٹیفائی کرنیوالا ڈپٹی سیکرٹری کیبنٹ تبدیل
گورنر پنجاب کے حکم پروزیراعلیٰ کو ڈی نوٹیفائی کرنے والا ڈپٹی سیکرٹری کیبنٹ کو تبدیل کردیا گیاگورنر پنجاب بلیغ الرحمان کے حکم پروزیراعلیٰ پرویز الٰہی کو ڈی نوٹیفائی کرنے والے ڈپٹی سیکرٹری کیبنٹ جہانزیب کو تبدیل کردیا گیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق ڈپٹی سیکرٹری جہانزیب کو ڈپٹی سیکرٹری سروسز تعینات کیا گیا …
Read More »عمران خان کی زیرِ صدارت اہم اجلاس، مونس الہٰی شریک
پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان کی زیرِ صدارت پنجاب کی سینئر لیڈر شپ کا اہم اجلاس، اجلاس میں وزیرِ اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کے صاحبزادے، مسلم لیگ ق کے رہنما مونس الہٰی بھی شریک ہیں۔فواد چوہدری، سردار عثمان بزدار، محمود الرشید، عباس علی شاہ، علی افضل ساہی، …
Read More »حکمران اتحادکا پرویز الہٰی کو اعتماد کاووٹ لینے میں ناکام کرنےکا پلان تیار
حکمران اتحاد نے وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کو اعتماد کا ووٹ لینے میں ناکام بنانے کے لیے سیاسی منصوبہ بندی کر لی ہے اس حوالے سے پرویز الٰہی سے ناراض اراکین سمیت چند دیگر مخصوص ارکان سے نتیجہ خیز رابطے کئے ہیں، وزیر اعظم شہباز شریف اور مسلم …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2025, All Rights Reserved