پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ شہباز شریف ایکسپوز ہوگئے، اسحاق ڈار کتنے پانی میں ہیں یہ بھی دنیا کو پتا چل گیا۔لاہور میں وائٹ پیپر جاری کرنے کی تقریب سے ویڈیو لنک کے ذریعے خطاب میں چیئرمین پی ٹی آئی نے کہا کہ پاکستان کی …
Read More »Uncategorized
عمران خان مقدمات بھگتنےکےلیےتیار ہوجائیں،وفاقی وزیر اقتصادی امورکا انتباہ
وفاقی وزیر برائے اقتصادی امور سردار ایاز صادق نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان اب کیسز بھگتنے کی تیاری کریں۔ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سردار ایاز صادق کا کہنا تھا عمران خان پر جس جس نے احسان کیا بدلے میں عمران خان …
Read More »عمران خان ملک کو ڈبونےکےلیےدوبارہ اقتدار میں آناچاہتےہیں،مولانا فضل الرحمن
جمعیت علماء اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ بیرونی ایجنڈے کے لیے عمران خان ملک کو غرق کرنا چاہتے ہیں، عمران خان ملک کو ڈبونےکے لیے دوبارہ اقتدار میں آنا چاہتے ہیں۔پشاور میں جے یو آئی کے تحت ہونے والی آل پارٹیز کانفرنس (اے پی …
Read More »جنرل باجوہ نےآخری ملاقات جنرل میں کہاآپ پلےبوائےہیں،میں نےجواب دیا ہاں رہا ہوں:عمران خان
تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ سابق آرمی چیف جنرل (ر) قمر جاوید باجوہ نے آخری ملاقات میں کہا آپ پلے بوائے ہیں، میں نے جواب دیا ہاں میں پلے بوائےرہاہوںلاہور میں صحافیوں سے گفتگو میں عمران خان کا کہنا تھاکہ ڈونلڈ لو …
Read More »ایم کیو ایم نےحکومت سےعلیحدہ ہونے کی دھمکی دے دی
ایم کیو ایم نے حلقہ بندیوں میں تبدیلی کے بغیر کراچی میں بلدیاتی انتخابات کرانے پر حکومت سے علیحدہ ہونے کی دھمکی دے دی۔انہوں نے کہا کہ یہاں پری پول رگنگ ہوچکی ہے، ایم کیو ایم کے زیر اثر علاقوں میں 90 ہزار آبادی پر یوسی بنائی گئی جبکہ دوسری …
Read More »نئے سال کے آغاز کی تقریب کے دوران گورنر سندھ پر جوتا پھینک دیا گیا
کراچی میں نمائش چورنگی پر سال نو کی آتش بازی کی تقریب میں شریک گورنر سندھ کامران ٹیسوری کی جانب میڈیا سے گفتگو کے دوران جوتا اچھالا گیا جو خوش قسمتی سے انھیں نہ لگ سکا اور وہ ان کے اوپر سے گزر گیا، اس دوران گورنر سندھ نے بات …
Read More »ملکی حالات تباہی کی طرف جارہے ہیں، عمران خان
پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان سے سوشل میڈیا کارکنان نے زمان پارک میں ملاقات کی ہے۔ سابق وزیر اعظم عمران خان سے پارٹی کے سوشل میڈیا کارکنان نے لاہور میں ملاقات کی، ملاقات میں ملک بھر سے سوشل میڈیا کارکنان نے شرکت کی۔اس موقع پر چیئرمین تحریک انصاف …
Read More »پی ٹی آئی کا کل سےاحتجاجی تحریک شروع کرنےکااعلان
تحریک انصاف نے اعظم سواتی کی گرفتاری اور مہنگائی کے خلاف کل سے تحریک شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پی ٹی آئی کے رہنما فواد چوہدری نے کہا کہ کل سے پی ٹی آئی احتجاجی تحریک کا آغاز کر رہی ہے، جہاں اعظم …
Read More »وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پر آئندہ گورنرہاؤس کا ہیلی پیڈ استعمال کرنےکی پابندی عائد
گورنر خیبر پختون خواہ کو سرکاری دورے کے لیے سرکاری ہیلی کاپٹر فراہم نہ کرنے کے بعد گورنر کے پی نے سخت اقدامات اٹھا لئے۔گورنر خیبرپختونخوا حاجی غلام علی نے وزیراعلیٰ محمود خان کے ہیلی کاپٹر کو گورنر ہاؤس میں لینڈنگ کی اجازت دینے سے انکار کر دیا ہےگورنر کے …
Read More »استعفوں کی منظوری کا معاملہ : اسدقیصر کی سربراہی میں پی ٹی آئی وفد کی سپیکرقومی اسمبلی سےملاقات
پی ٹی آئی کے وفد نے سابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی سربراہی میں استعفوں کی منظوری کے معاملے پر اسپیکر قومی اسمبلی راجا پرویز اشرف سے ملاقات کی۔قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کی جانب سے اعلامیے میں بتایا گیا کہ پی ٹی آئی وفد نے اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2025, All Rights Reserved