Technology

ایلون مسک نے لِنڈا یاکارینو کو ٹویٹر سی ای او تعینات کر دیا

ٹیسلا اور اسپیس ایکس کے مالک ایلون مسک کی جانب سے لِنڈا یاکارینو کو ٹوئٹر کا نیا چیف ایگزیکٹیو آفیسر بنایا گیا، اس کے اعلان کے بعد لِنڈا یاکارینو نے پہلا ٹوئٹ کر دیا۔ٹوئٹر کی نئی مقرر کی گئیں سی ای او لِنڈا یاکارینو نے اپنے ٹوئٹ میں لکھا ہے …

Read More »

مسجد نبویﷺ کی جائے نمازوں میں چھپی چِپ کے زریعے ڈیٹا جمع کرنے کا انکشاف

مسجد نبوی ﷺ میں رکھی جانے والی یہ جائے نماز کوئی عام جائے نماز نہیں ہے بلکہ ہائی ٹیکنالوجی کی جائے نماز ہے جس میں چھپی ایک خفیہ چِپ مخصوص ڈیٹا جمع کرتی ہے۔ ہائی ٹیکنالوجی جائے نماز میں چھپی چِپ ایک خاص تکینک سے جائے نماز میں تنصیب کی …

Read More »

انسانی تاریخ کا طاقتور ترین راکٹ اپنی پہلی پرواز کے لئے تیار

ایلون مسک کی کمپنی اسپیس ایکس کے تیار کردہ اسٹار شپ راکٹ کی اولین پرواز کے لیے شام 6 بجے سے ساڑھے 7 بجے کے دوران کوشش کی جائے گی۔ریاست ٹیکساس میں اسپیس ایکس کے مرکز سے اسٹار شپ کو پہلی بار زمین کے مدار پر روانہ کیا جائے گااس …

Read More »

مکمل سورج گرہن20 اپریل کو ہوگا،پاکستان میں نہیں دیکھا جاسکے گا

محکمہ موسمیات کے مطابق 20 اپریل کو مکمل سورج گرہن ہوگا لیکن اس کا مشاہدہ پاکستان میں نہیں کیا جاسکے گا۔محکمہ موسمیات کے مطابق سورج گرہن کا مشاہدہ کہیں مکمل اور کہیں جزوی طورپر کیا جاسکے گا اور جزوی سورج گرہن کا مشاہدہ جنوب اور مشرقی ایشیا میں کیا جاسکے …

Read More »

ایک واٹس ایپ اکاؤنٹ کو مختلف ڈیوائسز میں استعمال کرنے کا فیچر متعارف

انسٹینٹ میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ ’کمپینین موڈ‘ نامی فیچر متعارف کروانے جا رہی ہے جس کے استعمال سے واٹس ایپ اکاؤنٹ کو ایک سے زیادہ ڈیوائسز میں استعمال کیا جاسکے گاصارفین اس فیچر کے استعمال سے مختلف ڈیوائسز سے چیٹ تک رسائی حاصل کر سکیں گے، اپنے پیغامات بھیج …

Read More »

اسرائیل نے جاسوس سیٹلائٹ اوفیک 13 لانچ کردیا

اسرائیل نے ایک اور جاسوس سیٹلائٹ ’’اوفیک 13‘‘ لانچ کردیا۔سیٹلائٹ فوج کے “9900” انٹیلی جنس ڈویژن کے زیر انتظام چلنے والے “اوفیک” سیٹلائٹ کے بیڑے میں شامل ہو گیا، سیٹلائٹ کا اوسط وزن لگ بھگ 300 کلوگرام ہے، اس کے مدار کی اونچائی 300 کلو گرام ہے۔ اس کی قیمت …

Read More »

چین کے خلائی مشن نے چاند پر موجود پانی کے ذخیرے کو دریافت کرلیا

جرنل نیچر جیو سائنس میں شائع تحقیق میں بتایا گیا کہ چین کے چینگ 5 مشن نے چاند بھر میں پھیلے گلاس کے ننھے موتیوں کے اندر پھنسے پانی کو دریافت کیاتحقیق میں بتایا گیا کہ چاند کی سطح سے یہ نمونے 2020 کے دوران حاصل کیے گئے تھے جن …

Read More »

عطارد ، زہرہ، مریخ، مشتری اور زحل 28 مارچ کو ایک ساتھ نظر آئیں گے

نظام شمسی کے آدھے سے زیادہ سیارے آپ آسمان پر دیکھے جا سکتے ہیں، یشتر سیاروں کو دیکھنے کے لیے ٹیلی اسکوپ یا دوربین کی بھی ضرورت نہیں ہوگی۔28 مارچ کو سورج غروب ہونے کے بعد عطارد، زہرہ، مریخ، مشتری اور یورینس کو چاند کے ساتھ دیکھنا ممکن ہوگا۔یہ سب …

Read More »

ایک کلو سے زائد وزنی دنیا کے پہلے موبائل فون کو 50 سال ہوگئے

دنیا کی پہلی موبائل فون کال کو 50 سال مکمل ہوگئے ہیں۔50 سال قبل نیویارک کے شہریوں نے ایک درمیانی عمر کے شخص کو سڑک پر ایک اینٹ جیسے بڑے پلاسٹک فون ہر بات کرتے ہوئے دیکھا تھا۔یہ مارٹن کوپر تھے اور انہوں نے ایک پروٹوٹائپ موبائل ڈیوائس سے پہلی …

Read More »

ناسا نے40 نوری سال کے فاصلے پر موجود انتہائی گرم سیارہ دریافت کر لیا

ناسا کی جیمز ویب اسپیس ٹیلی سکوپ نے ایک ایسا سیارہ دریافت کیا ہے جس کے متعلق سائنسدانوں کا دعویٰ ہے کہ فلکیات کی تاریخ میں اس سے قبل ایسا سیارہ نہیں دیکھا گیا ہے۔10 ارب ڈالرز کی لاگت سے بنائی جانے والی اس ٹیلی سکوپ نے زمین سے تقریباً …

Read More »