Technology

آرٹیفیشل انٹیلیجنس کے باعث لاکھوں افراد کے بےروزگار ہونے کاخدشہ

انٹرنیشنل لیبر آرگنائزیشن اور انٹرنیشنل ڈیٹا کارپوریشن کی رپورٹ کے مطابق آرٹيفيشل انٹيلی جنس عالمی سطح پر 64 فیصد نوکریاں ختم کر دے گی جبکہ صرف امريکہ ميں 74 فيصد افراد نوکريوں سے ہاتھ دھو بيٹھيں گے۔رپورٹ کے مطابق ایشیا میں پاکستان کے ساتھ ساتھ بھارت اور بھوٹان جبکہ افريقی …

Read More »

تھریڈز پر 5روز میں صارفین کی تعداد 10 کروڑ سے تجاوز کر گئی

سوشل میڈیا ایپ تھریڈز پر صارفین کی تعداد 10 کروڑ سے تجاوز کر گئی۔ پانچ روز میں 10 کروڑ صارفین کے ساتھ تھریڈز نے چیٹ جی پی ٹی کا تیز ترین آن لائن پلیٹ فارم کا ریکارڈ بھی توڑ دیاتھریڈز کے مالک مارک زکر برگ کا کہنا ہے کہ تھریڈز …

Read More »

خطرناک ہیکرز سرگرم، حکومت نے انتباہ جاری کر دیا

وفاقی حکومت نے روسی ہیکرز کے حوالے سے ایڈوائزری جاری کر دی ہے۔کیبنٹ ڈویژن کی جانب سے جاری ایڈوائزری کے مطابق روسی ہیکر گروپ پاکستان کے فوجی اور سول سیٹ اپ کو نشانہ بنانے میں ملوث ہے۔Kill Net، APT گروپ، حکومتی اور فوجی اداروں پر DDoS حملوں سے نشانہ بنا …

Read More »

ٹوئٹر نے صارفین کے لیے نئی حدبندیاں متعارف کرا دیں

سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹوئٹر نے اپنے صارفین کے لیے عارضی طور پر نئی حدبندیاں متعارف کرادی ییں۔کمپنی مالک ایلون مسک کے مطابق تصدیق شدہ اکاؤنٹ ہولڈر ایک دن میں 10 ہزار تک پوسٹ پڑھ سکیں گے۔غیرتصدیق شدہ اکاؤنٹس ہولڈر ایک دن میں ایک ہزار پوسٹ پڑھ سکیں گے۔ Rate …

Read More »

گوگل نے کینیڈا میں مقامی نیوز لنکس کو ختم کرنے کا اعلان کر دیا

گوگل نے آن لائن نیوز ایکٹ کے تحت کینیڈا میں مقامی نیوز لنکس کو ختم کرنے کا اعلان کر دیا۔چند روز قبل امریکی ٹیکنالوجی کمپنی میٹا نے بھی اعلان کیا تھا کہ کینیڈین حکومت کی جانب سے انٹرنیٹ کمپنیوں کے حوالے سے بنائے گئے نئے ایکٹ کے نفاذ سے قبل …

Read More »

انسٹاگرام ،فیس بُک اور میسنجر میں کم عمر صارفین کیلئے اہم تبدیلیاں کر دی گئیں

میٹا کی جانب سے اس حوالے سے چند نئے ٹولز متعارف کرائے گئے ہیں۔میٹا کی جانب سے میسنجر میں پیرنٹل کنٹرولز، فیس بک پر ٹیک اے بریک جبکہ انسٹاگرام پر جیسے فیچرز کا اضافہ کیا جا رہا ہے۔میٹا کی جانب سے ایک بلاگ پوسٹ میں ان فیچرز کا اعلان کیا …

Read More »

پاکستان ففتھ جنریشن لڑاکا طیاروں کی تیاری کیجانب گامزن

پاکستان نے ففتھ جنریشن لڑاکا طیاروں کی تیاری کے میدان میں قدم رکھ دیا، پاکستان ترکیہ کے ساتھ مل کر ففتھ جنریشن اسٹیلتھ ایئر سپیرٹی فائٹر طیارے تیار کرے گا۔پاکستان ترک ایرو اسپیس انڈسٹری کے “خان” طیارے کے پروگرام کا حصہ بن گیا، پاکستان ترکی کے ساتھ مل کر جدید …

Read More »

خلا کی سیر کرانے کیلئے پہلی پرواز 27 جون کو روانہ ہوگی

امریکی کمپنی ورجن گلیکٹک کی جانب سے کمرشل خلائی سیاحتی سروس کا آغاز 27 جون سے ہو رہا ہے، گلیکٹک 01 پرواز کو 27 سے 30 جون کے دوران خلا میں بھیجا جائے گا جس میں 6 افراد موجود ہوں گے۔کمپنی کی جانب سے اگست کے شروع میں دوسری کمرشل …

Read More »

پنجاب کی جیلوں میں ملزمان کو انٹرنیٹ کی سہولت دینے کا فیصلہ

پنجاب حکومت کی طرف سے جیلوں میں ملزمان کو انٹرنیٹ کی سہولت دینے کا فیصلہ کرلیا گیا، مخصوص ویب سائٹ تک رسائی دی جائے گی۔ انٹرنیٹ کی سہولت پنجاب بھر کے جیلوں میں موجود ملزمان کو فراہم کی جائے گی۔ جیل حکام کی طرف سے سسٹم بنانے کیلئے کام شروع …

Read More »

ایران کا خلیج میں خودکش ڈرون کا تجربہ، امریکی دعویٰ

امریکی عہدیدار نے کہا کہ ایران نے خلیج میں ایکسرسائز کرنے والے بحری جہاز کے خلاف ایک خودکش ڈرون کا تجربہ کیا اور علاقے میں بحری جہازوں کو خبردار کیے بغیر ایک اور میزائل یا ڈرون فائر کیا۔عہدیدار نے امریکی انٹیلی جنس ڈیٹا کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ بدھ …

Read More »