Technology

پاکستان ففتھ جنریشن لڑاکا طیاروں کی تیاری کیجانب گامزن

پاکستان نے ففتھ جنریشن لڑاکا طیاروں کی تیاری کے میدان میں قدم رکھ دیا، پاکستان ترکیہ کے ساتھ مل کر ففتھ جنریشن اسٹیلتھ ایئر سپیرٹی فائٹر طیارے تیار کرے گا۔پاکستان ترک ایرو اسپیس انڈسٹری کے “خان” طیارے کے پروگرام کا حصہ بن گیا، پاکستان ترکی کے ساتھ مل کر جدید …

Read More »

خلا کی سیر کرانے کیلئے پہلی پرواز 27 جون کو روانہ ہوگی

امریکی کمپنی ورجن گلیکٹک کی جانب سے کمرشل خلائی سیاحتی سروس کا آغاز 27 جون سے ہو رہا ہے، گلیکٹک 01 پرواز کو 27 سے 30 جون کے دوران خلا میں بھیجا جائے گا جس میں 6 افراد موجود ہوں گے۔کمپنی کی جانب سے اگست کے شروع میں دوسری کمرشل …

Read More »

پنجاب کی جیلوں میں ملزمان کو انٹرنیٹ کی سہولت دینے کا فیصلہ

پنجاب حکومت کی طرف سے جیلوں میں ملزمان کو انٹرنیٹ کی سہولت دینے کا فیصلہ کرلیا گیا، مخصوص ویب سائٹ تک رسائی دی جائے گی۔ انٹرنیٹ کی سہولت پنجاب بھر کے جیلوں میں موجود ملزمان کو فراہم کی جائے گی۔ جیل حکام کی طرف سے سسٹم بنانے کیلئے کام شروع …

Read More »

ایران کا خلیج میں خودکش ڈرون کا تجربہ، امریکی دعویٰ

امریکی عہدیدار نے کہا کہ ایران نے خلیج میں ایکسرسائز کرنے والے بحری جہاز کے خلاف ایک خودکش ڈرون کا تجربہ کیا اور علاقے میں بحری جہازوں کو خبردار کیے بغیر ایک اور میزائل یا ڈرون فائر کیا۔عہدیدار نے امریکی انٹیلی جنس ڈیٹا کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ بدھ …

Read More »

ٹیلی کام سروسز پر فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی کم کردی گئی

وفاقی حکومت نے آئندہ مالی سال 2023-24 کے بجٹ میں ٹیلی کام سروسز پر فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی کی شرح کم کردی۔وفاقی کابینہ سے منظوری کے بعد وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے قومی اسمبلی میں مالی سال 2023-24 کا بجٹ پیش کیا۔وزیر خزانہ نے بتایا کہ ٹیلی کام سروسز پر 19.05 …

Read More »

چینی خلائی جہاز شین زو سائنسدان کو لیکر روانہ

چین کا خلائی جہاز “شین زو” روانہ ہو گیا، اس مشن کی خاص بات اس میں سوار ایک سویلین سائنسدان ہیں۔یونیورسٹی پروفیسر خلاء میں جانے والے پہلے چینی شہری ہیں۔غیر ملکی خبر ایجنسی کےمطابق چین کا خلائی جہاز شین زو 16 تیانگونگ خلائی اسٹیشن کی جانب روانہ ہوا ہےخلائی جہاز …

Read More »

ایران کا 2000کلومیٹر تک مار کرنیوالے بیلسٹک میزائل “خیبر” کا کامیاب تجربہ

ایران نے دو ہزارکلو میٹرتک مارکرنے والے بیلسٹک میزائل ’خیبر‘ کا کامیاب تجربہ کیا ہے ۔ایرانی میڈیا کے مطابق ایرانی وزیر دفاع کا کہنا ہے کہ دو ہزار کلومیٹر تک مار کرنے والے بیلسٹک میزائل ’خیبر‘ کا کامیاب تجربہ ایران کے دشمنوں کیلئے پیغام ہے کہ ہم اپنے ملک کا …

Read More »

سورج 28 مئی کو بیت اللہ شریف کے اوپر سے گزرے گا قبلہ رخ کا تعین کیا جا سکے گا

سورج 28 مئی کو بیت اللہ شریف کے اوپر سے گزرے گا قبلہ رخ کا تعین کیا جا سکے گا۔ماہرین کے مطابق 28مئی اتوارکی دوپہر کوسورج بیت اللہ شریف کے اوپر سے گزرے گا قبلہ رخ کا تعین کیا جا سکے گا۔اس روزبیت اللہ کا سایہ نہیں ہو گا اور …

Read More »

ملک کے مختلف حصوں میں یوٹیوب اپ لوڈنگ انتہائی سست روی کا شکار

ملک کے مختلف حصوں میں یوٹیوب اپ لوڈنگ انتہائی سست روی کا شکار ہے۔ٹیلی کام ذرائع کے مطابق یوٹیوب کی بینڈوڈتھ کم کرنے کے احکامات تھے اور اجازت ملتےہی بینڈوڈتھ مکمل بحال ہوجائےگی۔واضح رہے کہ 9 مئی کو پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی گرفتاری کے بعد حکومتی …

Read More »

ملک بھر میں سوشل میڈیا سائٹس بحال نہ ہوسکیں

ملک بھر میں انٹرنیٹ سروسز بحال ہوگئی لیکن سوشل میڈیا سائٹس مکمل بحال نہ ہوسکیں۔سوشل میڈیا سائٹس بحال نہ ہونے کی وجہ سے صارفین کو پریشانی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ترجمان پی ٹی اے کا کہنا ہے کہ اب تک سوشل میڈیا بحالی کی ہدایات نہیں ملیں، حکومت کی …

Read More »