Technology

ایک ارب سے زائد کہکشاؤں پر مشتمل کائنات کاسب سے بڑا نقشہ جاری

کائنات کے نئے نقشے میں کہکشاؤں کی تعداد ایک ارب سے زیادہ ہوگئی ہے۔اس نقشے کا مقصد ماہرین فلکیات کے کائنات کے متعلق فہم کو مزید بہتر بنانے میں مدد لینا ہے جس سے بعد ازاں ڈارک میٹر اور ڈارک انرجی کی پُر اسرار خصوصیات کے متعلق گتھیوں کو حل …

Read More »

امریکی صدر کےحکم پر 40 ہزارفٹ بلندی پر پرواز کرنیوالی کار نما شے کو مارگرایا گیا

امریکی فضا میں 40 ہزار فٹ کی بلندی پر بغیر پائلٹ فضا میں موجود پراسرار چھوٹی کار کو مار گرایا گیا جسے صدر جو بائیڈن کے فیصلے بعد گرایا گیا۔ترجمان وائٹ ہاؤس جان کربی نے بتایا کہ الاسکا کی فضا میں موجود شے 40,000 فٹ (12,000 میٹر) کی بلندی پر …

Read More »

گیما اور بیٹا شعاعوں پر مشتمل سکے نماخطرناک تابکاری کیپسول ہائی وے پر گُم

آسٹریلیا میں ہائی وے پر سکے سے بھی چھوٹا کیپسول گُم ہو گیا، اس کیپسول میں انتہائی تاب کار مادہ ’’سے زی ام 137‘‘(cesium) موجود ہے جو اب لاپتا ہے، یہ مادہ کان کنی کے آلات میں استعمال ہوتا ہے اور بیک وقت گیما اور بیٹا دونوں شعائیں خارج کرتا …

Read More »

چاند 1000سال بعد آج زمین کے انتہائی قریب آئے گا

نیا چاند 992 سالوں میں پہلی بار 21 جنوری 2023 کو زمین کے قریب ترین آئے گا۔رپورٹ کے مطابق ہفتہ 21 جنوری 2023 کو نیا چاند زمین سے 356,568 کلومیٹر دور ہوگا۔ یہ سال 1030کے بعد سے زمین کے قریب ترین آئے گا جسے 22 جنوری 2022 بروز اتوار جنوب …

Read More »

سکیورٹی خدشات کے باعث امریکی ایوان نمائندگان میں ٹک ٹاک پر پابندی عائد

امریکی ایوان نمائندگان کے زیر نگرانی استعمال ہونے والی تمام الیکٹرونک ڈیوائسز پر ٹک ٹاک کی پابندی لگادی گئی ہے۔امریکی ایوان نمائندگان کو موصول ہونے والے نوٹس میں ارکان سے درخواست کی گئی ہے کہ جس نے بھی ایوان کے موبائل میں ٹک ٹاک ایپلیکیشن انسٹال کی ہوئی اسے براہ …

Read More »

برطانوی سرزمین سے پہلی خلائی پرواز 9 جنوری کو روانہ ہوگی

برطانیہ کی سرزمین سے پہلی خلائی پرواز 9 جنوری کو روانہ ہوگی۔ورجین آربٹ نے اعلان کیا ہے کہ برطانیہ کا تاریخی اسٹارٹ می اپ نامی مشن 9 جنوری کی شب 10 بج کر 16 منٹ (پاکستانی وقت کے مطابق 10 جنوری کی شب 3 بج کر 16 منٹ) پر زمین …

Read More »

اینڈرائیڈ فون ہیکرز کا نشانہ کیسےبن سکتا ہے؟

ماہرین کی ٹیم نے اینڈرائیڈ ڈیوائسز میں ایک نقص دریافت کیا ہے جس کا فائدہ اٹھاتے ہوئے ہیکرز صارفین کی فون کالز سن سکتے ہیںپانچ امریکی یونیورسٹیوں کے ماہرین کی مشترکہ کوششوں سے بنائے جانے والے ’ایئر اسپائی‘ نامی میلویئر کو موبائل ڈیوائس کے کان کی جگہ نصب سپیکر سے …

Read More »

یوٹیوب نےیوٹیوبرز کے لیے ایک اور سہولت پیش کر دی

یوٹیوب نے اپنی ایپ کو بہتر بناتے ہوئے ایک اور سہولت پیش کر دی ہے جس کے تحت یوٹیوبر اپنی ویڈیو اَپ لوڈ کرتے ہوئے اس کی پروسیسنگ اور اَپ لوڈنگ کا وقت بھی معلوم کر سکتے ہیںیہ سروس بالخصوص ان افراد کیلئے بہترین ثابت ہو سکتی ہے جو خاص …

Read More »

ترکیہ نے بغیر پائلٹ جنگی طیارے کا کامیاب تجربہ کر لیا

ترکی نے مقامی سطح پر تیارکئے گئے پہلے بغیر پائلٹ جنگی طیارے کا کامیاب تجربہ کر لیا۔کزل ایلما نامی لڑاکا طیارہ ترکی کا پہلا بغیر پائلٹ طیارہ ہے جسے مقامی کمپنی بائیکار نے قومی سطح پر تیار کیا ہے، طیارے نے بدھ کے روز اپنی پہلی کامیاب پرواز کی۔رپورٹس کے …

Read More »