ماہرین کی ٹیم نے اینڈرائیڈ ڈیوائسز میں ایک نقص دریافت کیا ہے جس کا فائدہ اٹھاتے ہوئے ہیکرز صارفین کی فون کالز سن سکتے ہیںپانچ امریکی یونیورسٹیوں کے ماہرین کی مشترکہ کوششوں سے بنائے جانے والے ’ایئر اسپائی‘ نامی میلویئر کو موبائل ڈیوائس کے کان کی جگہ نصب سپیکر سے …
Read More »Technology
یوٹیوب نےیوٹیوبرز کے لیے ایک اور سہولت پیش کر دی
یوٹیوب نے اپنی ایپ کو بہتر بناتے ہوئے ایک اور سہولت پیش کر دی ہے جس کے تحت یوٹیوبر اپنی ویڈیو اَپ لوڈ کرتے ہوئے اس کی پروسیسنگ اور اَپ لوڈنگ کا وقت بھی معلوم کر سکتے ہیںیہ سروس بالخصوص ان افراد کیلئے بہترین ثابت ہو سکتی ہے جو خاص …
Read More »ترکیہ نے بغیر پائلٹ جنگی طیارے کا کامیاب تجربہ کر لیا
ترکی نے مقامی سطح پر تیارکئے گئے پہلے بغیر پائلٹ جنگی طیارے کا کامیاب تجربہ کر لیا۔کزل ایلما نامی لڑاکا طیارہ ترکی کا پہلا بغیر پائلٹ طیارہ ہے جسے مقامی کمپنی بائیکار نے قومی سطح پر تیار کیا ہے، طیارے نے بدھ کے روز اپنی پہلی کامیاب پرواز کی۔رپورٹس کے …
Read More »چین نے2 مانیٹر سیٹلائٹ خلا میں بھیج دیئے
پیر کو شمال مغربی چین کے جیوکوان سیٹلائٹ لانچ سینٹر سے ” شی یان اے 20 ” اور ” شی یان بی 20 ” کو لانگ مارچ سی 4 کے ذریعے لانچ کیا گیا۔شی یان کا مطلب چینی زبان میں “تجربہ” ہے اور خلا میں بھیجے گئے دونوں دو شی …
Read More »گوگل نےبطورکمپنی پاکستان میں رجسٹریشن کرا لی
گوگل نے بطور کمپنی سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان (ایس ای سی پی) میں رجسٹریشن کرالی ہے۔وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی امین الحق نے کہا ہے کہ گوگل کی ایس ای سی پی میں رجسٹریشن کے بعد دیگر سوشل میڈیا پلیٹ فارم بھی پاکستان میں دفاتر کھولیں گے۔انہوں نے کہا …
Read More »ایلون مسک کا ڈیڑھ ارب ٹوئٹراکاؤنٹس بند کرنے کا اعلان
ٹوئیٹر کے سربراہ ایلون مسک نے ڈیڑھ ارب ٹوئٹر اکاؤنٹس بند کرنے کا اعلان کر دیا ٹوئیٹر پراپنے آفیشل اکاؤنٹ سے جاری پیغام میں ایلون مسک نے کہا کہ ٹوئٹر جلد ڈیڑھ ارب اکاؤنٹس ختم کرنے جا رہا ہے۔اپنے پیغام میں ان کا کہنا تھا کہ ٹوئیٹر کے یہ وہ …
Read More »ایران نےنئےجوہری پاور پلانٹ کی تعمیرشروع کر دی
ایران نے صوبے خوزستان میں نئے جوہری پاور پلانٹ کی تعمیر شروع کر دی ہے۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق ایران کی اٹامک انرجی آرگنائزیشن کے سربراہ محمد اسلمی نے ٹی وی پر جاری کیے گئے بیان میں اس بات کی تصدیق کی ہے۔محمد اسلمی کے مطابق صوبے خوزستان کے …
Read More »پاکستان: یکم دسمبرسے موبائل صارفین کےلئے گوگل پلےاسٹورناقابل استعمال ہوجائےگا
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے بین الاقوامی سروس فراہم کرنے والوں کو 34 ملین ڈالر کی ادائیگی منسوخ کرنے کے بعد موبائل صارفین یکم دسمبر 2022 سے پاکستان میں گوگل پلے اسٹور کی سروسز ڈاؤن لوڈ نہیں کر سکیں گے۔ ایس بی پی نے ڈائریکٹ کیریئر بلنگ (ڈی …
Read More »واٹس ایپ مزید محفوظ بنانے کیلئےنیا فیچر متعارف کروانےکا فیصلہ
واٹس ایپ نے اپنی سروس کو مزید محفوظ بنانے کے لیے ایک نیا فیچر متعارف کروانے کا فیصلہ کیا ہے۔میٹا کی ملکیت واٹس ایپ نے اپنے اینڈرائیڈ اور آئی او ایس صارفین کو سیکیورٹی کی ایک اضافی تہہ فراہم کرنے کے لیے لاک کا فیچر متعارف کروایا ہوا ہے۔ اس …
Read More »وکرم ایس: پہلےبھارتی نجی راکٹ کاکامیاب تجربہ،انڈیاخلا میں نجی راکٹس بھیجنےوالےممالک کی فہرست میں شامل
انڈیا کی ایک ٹیک کمپنی جمعے کو ملک میں تیار کردہ پہلا نجی راکٹ وکرم ایس کا کامیاب تجربہ کیا ہے جس کے ساتھ ہی انڈیا خلا میں نجی راکٹس بھیجنے والے ممالک میں شامل ہو گیا ہے۔یہ راکٹ جمعے کو سری ہری کوٹا کے سپیس سینٹر سے لانچ کیا …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2026, All Rights Reserved