Technology

ڈرائیونگ لائسنس کا حصول اور بھی آسان بن گیا ،واٹس ایپ متعارف

ڈرائیونگ لائسنس ٹیسٹ دینے والوں کے نئے ایک نئی سہولت متعارف کروائی گئی ہے۔روڈ ٹرانسپورٹ اتھارٹی (آر ٹی اے) دُبئی کی جانب سے جاری کیے جانے والے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ اب ڈرائیونگ ٹیسٹ دینے کے لیے واٹس اپ کے ذریعے اپائنٹمنٹ حاصل کی جاسکتی ہے۔آر ٹی …

Read More »

فری لانسرز کی دیرینہ مانگ پوری، پے پال اب پاکستانیوں کی دسترس میں

نگراں حکومت نے فری لانسرز کی دیرینہ مانگ پوری کرتے ہوئے بین الاقوامی گیٹ وے ”پے پال“ کے ذریعے ترسیلات زر کی ترسیل قابل عمل بنانے کا اعلان کیا ہے۔ نگران وفاقی وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی اینڈ ٹیلی کمیونیکیشن ڈاکٹر عمر سیف نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ …

Read More »

کینیڈا کا 2024 میں ریموٹ ورک ویزہ دینے کا اعلان

کینیڈا نے 2024 میں ڈیجیٹل نومیڈز (خانہ بدوش) یا فری لانسنگ کرنے والوں کے لیے ریموٹ ورک ویزا کا اعلان کیا ہے،ڈیجیٹل نومیڈز سے مراد وہ فری لانسرز ہیں جو عارضی طور پرکسی بھی ملک کا ویزا حاصل کر کے وہاں رہائش اختیار کر سکتے ہیں اورآن لائن کام جاری …

Read More »

چاند 16 سالہ لیام سمیت 70 افراد کی آخری آرام گاہ بنے گا

سال 2024 کے اوائل میں کیپ کیناورل امریکا سے سے ایک راکٹ انوکھے مشن پر روانہ ہو رہا ہے، جس کا مقصد 70 سے زائد افراد کیلئے چاند کو اُن کی آخری آرام گاہ بنانا ہے۔ان 70 افراد کی باقیات میں سے ایک ایک لیام آنند کی بھی ہیں جن …

Read More »

انٹرنیشنل اسپیس اسٹیشن میں رہنے والے نئے سال کا استقبال 16 بار کیوں کریں گے؟

دنیا بھر میں 2024 کا آغاز ہو رہا ہے اور ہر ملک میں لوگوں کو صرف ایک بار پھر سال نو کا جشن منانے کا موقع ملے گا۔مگر انٹرنیشنل اسپیس اسٹیشن (آئی ایس ایس) میں رہنے والوں کے لیے یہ تجربہ بالکل منفرد ہوتا ہے۔یقین کرنا مشکل ہوگا مگر وہاں …

Read More »

سال 2023 میں پاکستانیوں نے کن شخصیات کو گوگل پر سب سے زیادہ سرچ کیا؟

گوگل کے بغیر ڈیجیٹل دنیا ادھوری محسوس ہوتی ہے۔درحقیقت انٹرنیٹ استعمال کرنے والا ہر فرد ہی روزانہ گوگل پر کچھ نہ کچھ سرچ کرتا ہے۔پاکستان میں بھی روزانہ کروڑوں افراد گوگل پر مختلف موضوعات کو سرچ کرتے ہیں اور مختلف شخصیات کے بارے میں جاننے کے لیے بھی اس سرچ …

Read More »

ٹیسلا روبوٹ کا گاڑی کے انجینئر پر حملہ

امریکی ریاست ٹیکساس میں ٹیسلا روبوٹ نے گاڑی کے انجینئر پر حملہ کرکے اسے زخمی کردیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق ٹیسلا فیکٹری میں صورتحال پر قابو پانے کے لیے ملازمین کو ہنگامی شٹ ڈاؤن بٹن دبانا پڑا۔عینی شاہدین ملازمین کا کہنا ہے کہ گاڑیوں کے تازہ تیار کردہ حصے اٹھانے پر …

Read More »

واٹس ایپ ویب ورژن میں بہترین فیچر متعارف

اسٹوریز اب ہر سوشل میڈیا اور میسجنگ ایپ کا ایک لازمی جزو ہے، جس سے صارفین اپنے روزمرہ کے مختلف لمحات دیگر افراد کے ساتھ شیئر کرتے ہیں۔ یہ اسٹوریز 24 گھنٹے بعد خودکار طور پر غائب ہوجاتی ہیں۔ واٹس ایپ میں اسٹوریز کو اسٹیٹس کے نام سے شامل کیا …

Read More »

پاکستان سمیت دنیا بھر میں ’ایکس‘ کی سروس ڈاؤن

پاکستان سمیت دنیا بھر میں سماجی رابطے کی ویب سائٹ ”ایکس“ کی سروس ڈاؤن ہوگئی۔غیرملکی میڈیا کے مطابق پاکستان سمیت دنیا بھر میں ایکس (ٹوئٹر) کے صارفین کسی پوسٹ کو دیکھنا چاہیں تو کلک کرنے پر پوسٹ دکھائی نہ دینے کا پیغام یا سادہ صفحہ دکھائی دے رہا ہے۔سوشل میڈیا …

Read More »

واٹس ایپ میں ایک منفرد فیچر متعارف جو ویڈیو کالز کو بدل دے گا

واٹس ایپ میں 2023 کے دوران متعدد نئے فیچرز متعارف کرائے گئے۔اب میٹا کی زیر ملکیت میسجنگ ایپ میں ایک منفرد فیچر کا اضافہ کیا گیا ہے جو ویڈیو کالز کے تجربے کو بدل کر رکھ دے گا۔کچھ عرصے قبل واٹس ایپ میں ویڈیو کالز کے دوران اسکرین شیئرنگ کا …

Read More »