ٹی20 ٹرائی سیریز کیلئے زمبابوے نے سکواڈ کا اعلان کردیا

Share

زمبابوے نے پاکستان میں ہونے والی ٹی ٹوئنٹی ٹرائی سیریز کے لیے سکواڈ کا اعلان کر دیا۔زمبابوے کرکٹ ٹیم کی قیادت سکندر رضا کریں گے، ٹی 20 ٹرائی سیریز کا آغا ز17نومبر سے ہو گا۔دوسری جانب سیریز کے افتتاحی میچ میں پاکستان کا مقابلہ زمبابوے سے ہو گا۔

Check Also

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کیلیے سری لنکن ٹیم میں بڑی تبدیلی

Share ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے لیے سری لنکن ٹیم میں بڑی تبدیلی کردی گئی۔ تفصیلات …