ایشیا کپ 2025 میں بنگلا دیش کو آج کرو یا مرو کا چیلنج درپیش ہے۔آج ابوظہبی میں بنگلادیش کا افغانستان سے مقابلہ ہو گا، دونوں ٹیمیں پاکستانی وقت کے مطابق رات 7 بجکر 30 منٹ پر مد مقابل آئیں گی۔افغانستان نے اپنے افتتاحی میچ میں ہانگ کانگ کو 94 رنز …
Read More »Sports
آئی سی سی نے میچ ریفری کو ہٹانے کی پاکستان کی درخواست مسترد کردی: بھارتی میڈیا کا دعویٰ
بھارتی کرکٹ ویب سائٹ نے دعویٰ کیا ہے کہ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے پاک بھارت میچ کے ریفری اینڈی پائی کرافٹ کو ہٹانےکی پاکستان کی درخواست مسترد کر دی۔بھارتی ویب سائٹ کے مطابق آئی سی سی نے گزشتہ رات پاکستان کرکٹ بورڈ کو اس متعلق بتادیا تھا۔ویب …
Read More »ٹی20 ایشیا کپ، یو اے ای نے عمان کو 42 رنز سے ہرادیا
ٹی20 ایشیا کپ کے ساتویں میچ میں متحدہ عرب امارات (یو اے ای) نے عمان کو 42 رنز سے ہرادیا۔ 173 رنز کے ہدف کے تعاقب میں حریف ٹیم 130 رنز بناسکی۔ابوظبی میں میں کھیلے جارہے گروپ اے کے میچ میں عمان کے کپتان جتندر سنگھ نے ٹاس جیت کر …
Read More »پاکستان نے میچ ریفری اینڈی پائی کرافٹ کو ایشیاء کپ سے ہٹانے کا مطالبہ کردیا
میچ ریفری اینڈی پائی کرافٹ کو تبدیل نہ کرنے پر پاکستان نے ایشیاء کپ میں مزید کوئی میچ نہ کھیلنے کی دھمکی دے دی۔ذرائع کے مطابق میچ ریفری تبدیل نہ کیا گیا تو پاکستان ایشیاء کپ میں مزید کوئی میچ نہیں کھیلے گا۔اس حوالے سے ایک بیان میں چیئرمین پی …
Read More »بیٹنگ، بولنگ ٹھس: ایشیا کپ کے بڑے مقابلے میں پاکستان کو بھارت کے ہاتھوں شکست
ایشیا کپ ٹی 20 ٹورنامنٹ کے بڑے مقابلے میں بھارت نے پاکستان کو 7 وکٹوں سے شکست دیدی۔دبئی انٹرنیشنل کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلے جانیوالے ایونٹ کے چھٹے میچ میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان سلمان علی آغا نے بھارت کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کو ترجیح دی، تاہم پہلے …
Read More »ایشیا کپ، آج پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں ٹکرانے کو تیار
ایشیا کپ ٹی 20 ٹورنامنٹ کا ہائی وولٹیج ٹاکرا آج ہوگا، کرکٹ کے سب سے بڑے حریف ایک بار پھر آمنے سامنے ہوں گے۔پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں آج ایشیا کپ کے گروپ اے کے میچ میں دبئی میں ٹکرائیں گی، میچ پاکستانی وقت کے مطابق شام ساڑھے 7 بجے …
Read More »ٹی20 ایشیا کپ، سری لنکا نے بنگلادیش کو 6 وکٹ سے شکست دے دی
ٹی20 ایشیا کپ کے 5ویں میچ میں سری لنکا نے بنگلادیش کو 6 وکٹ سے شکست دے دی اور ایونٹ میں فاتحانہ آغاز کیا ہے۔ابوظبی میں کھیلے گئے گروپ بی کے اہم ترین میچ میں بنگلادیش نے سری لنکا کو 140 رنز کا ہدف دیا، جو اس نے 4 وکٹ …
Read More »ایشیا کپ میں پاکستان کا عمان کو ہرا کر فاتحانہ آغاز
پاکستان نے ایشیا کپ میں عمان سے میچ جیت کر فاتحانہ آغاز کیا۔پاکستان نے مقررہ 20اوورز میں 7وکٹوں کے نقصان پر 160رنز بنائے اور حریف ٹیم کو 161 رنز کا ہدف دیا، پاکستان کی جانب سے محمد حارث 66رنز بنا کر ٹاپ سکورر رہے۔اِسی طرح صاحبزادہ فرحان نے 29اور محمد …
Read More »ایشیا کپ T20، پاکستان اپنا پہلا میچ آج عمان کیخلاف کھیلے گا
ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان ٹیم آج اپنی مہم کا آغاز عمان کے خلاف میچ سے کررہی ہے، مقابلے سے قبل ٹیم کے ہیڈ کوچ مائیک ہیسن نے پچ کے معائنے کے بعد میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ دبئی کی پچ بیٹنگ کیلئے سازگار دکھائی دیتی ہے، پاکستانی …
Read More »دوسرا ٹی 20، زمبابوے نے سری لنکا کو 5 وکٹ سے ہرا دیا
سری لنکا کے کامل مشرا نے 20 اور کپتان چارتھ اسالانکا نے 18 رنز کے ساتھ نمایاں بیٹر تھے۔زمبابویں کی طرف سے سکندر رضا اور بریڈایونز نے 3، 3 اور بلیسنگ موزار بانی نے 2 کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دکھائی۔جواب میں زمبابوے نے 81 رنز کا ہدف 15 ویں …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2025, All Rights Reserved