سابق بھارتی کرکٹر یووراج سنگھ کے والد یوگراج سنگھ نے ایک بار پھر اپنے بیٹے کے ساتھی کھلاڑیوں پر سنگین الزامات عائد کیے ہیں۔ یوگراج سنگھ نے اپنے حالیہ انٹرویو کے دوران کہا کہ ویرات کوہلی اور ایم ایس دھونی سمیت بیشتر کھلاڑی ’پیٹھ میں چھرا گھونپنے والے‘ تھے جبکہ …
Read More »Sports
ایشیا کپ کے میچز کے اوقات کار میں تبدیلی
ایشین کرکٹ کونسل نے ایشیا کپ کے میچز کے اوقات کار میں تبدیلی کردی۔ایشیا کپ کے میچز متحدہ عرب امارات کے وقت کے مطابق شام 6:30 جبکہ پاکستان وقت کے مطابق 7:30 بجے شروع ہوں گے۔ٹورنامنٹ میں 15 ستمبر کو ڈبل ہیڈر میچز ہوں گے، ابوظہبی میں یو اے ای …
Read More »افغانستان کا ایشیاء کپ کیلئے اسکواڈ کا اعلان
افغانستان کرکٹ بورڈ نے ایشیاء کپ کے لیے اسکواڈ کا اعلان کر دیا۔ راشد خان ٹیم کی قیادت کریں گے۔اسکواڈ میں رحمان اللّٰہ گرباز، ابراہیم زدران، درویش رسولی، صدیق اللّٰہ اتل، عظمت اللّٰہ عمرزئی، کریم جنت، محمد نبی، گلبدین نائب، شرف الدین اشرف، محمد اسحاق، مجیب الرحمٰن اور اے ایم …
Read More »انڈیا نے ایشیا کپ کے لیے 15 رکنی سکواڈ کا اعلان کر دیا
بھارتی کرکٹ بورڈ نے ایشیا کپ 2025 کے لیے بھارتی سکواڈ کا اعلان کردیا ہے، سوریا کمار یادو بھارتی ٹیم کی کمان سنبھالیں گے جبکہ شبمن گل کی بطور نائب کپتان ٹیم میں واپسی ہوئی ہے۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے مطابق دفاعی چیمپئن بھارت نے رواں برس ستمر …
Read More »خواتین کرکٹرز کیلئے سینٹرل کنٹریکٹ 26-2025ء کا اعلان
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے خواتین کرکٹرز کے لیے سینٹرل کنٹریکٹ 26-2025ء کا اعلان کر دیا۔خواتین ٹیم کی 20 کھلاڑیوں کو 5 کیٹیگریز میں کنٹریکٹس دیے گئے ہیں۔ ابھرتی کھلاڑیوں کیلئے ایمرجنگ کیٹیگری متعارف کروائی گئی ہے۔نوجوان کرکٹرز ایمان فاطمہ اور شوال ذوالفقار ایمرجنگ کیٹگری میں شامل ہیں …
Read More »ایشیاء کپ کے شیڈول کا اعلان کر دیا گیا
متحدہ عرب امارات میں 9 سے 28 ستمبر تک کھیلے جانے والے ایشیاء کپ کے شیڈول کا اعلان کر دیا گیا۔پاکستان، بھارت، یو اے ای اور عمان گروپ اے میں شامل ہیں۔بنگلا دیش، سری لنکا، افغانستان اور ہانگ کانگ گروپ بی میں شامل ہیں۔ایشیاء کپ میں پہلا میچ 9 ستمبر …
Read More »دورہ آئرلینڈ کیلئے پاکستان ویمنز ٹیم کا اعلان
دورہ آئرلینڈ کیلئے پاکستان ویمنز ٹیم کا اعلان کر دیا گیا، فاطمہ ثناء آئرلینڈ کے خلاف 3 ٹی ٹوئنٹی میچز میں کپتانی کریں گی۔15 رکنی اسکواڈ کا انتخاب وومنز نیشنل سلیکشن کمیٹی نے اسکلز کیمپ میں شریک 24 کھلاڑیوں میں سے کیا۔کراچی ؛ آئرلینڈ روانگی سے قبل کراچی میں پری …
Read More »پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوسرا ٹی 20 آج کھیلا جائے گا
پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوسرا ٹی ٹوئنٹی آج کھیلا جائے گا، پہلے ٹی ٹوئنٹی میں میزبان بنگلہ دیش نے گرین شرٹس کو باآسانی سات وکٹ سے مات دے دی تھی۔پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستانی ٹیم پورے بیس اوور بھی نہ کھیل پائی اور آخری اوور میں صرف …
Read More »افغانستان کے ایلیٹ پینل کے امپائر بسمہ اللّٰہ جان شنواری انتقال کر گئے
افغانستان کے ایلیٹ پینل کے امپائر بسمہ اللّٰہ جان شنواری انتقال کر گئے۔افغانستان کرکٹ بورڈ (اے سی بی) نے بسمہ اللّٰہ جان شنواری کے انتقال پر اظہار افسوس کیا۔اے سی بی کے مطابق بسمہ اللّٰہ جان شنواری کی عمر 41 برس تھی وہ کچھ عرصے سے بیمار تھے۔بسمہ اللّٰہ جان …
Read More »عاطف رانا کا پی ایس ایل کی ٹرافی کیساتھ امریکی سفارتخانے کا دورہ
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) فرنچائز لاہور قلندرز کے چیف ایگزیکٹیو افسر (سی ای او) عاطف رانا نے پی ایس ایل کی ٹرافی کے ساتھ امریکی سفارتخانے کا دورہ کیا۔پی ایس ایل میں حالیہ فتح کی خوشی میں جاری ٹرافی ٹور کے سلسلے میں لاہور قلندرز کے سی ای …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2025, All Rights Reserved