وزیراعظم آزاد کشمیر نے 27 دسمبر کو آزاد کشمیرمیں عام تعطیل کا اعلان کردیا گیا۔وزیراعظم آزاد کشمیر فیصل راٹھور نے 27 دسمبر کو آزاد کشمیرمیں عام تعطیل کا اعلان کیا۔ سکھر میں میڈیا گفتگو کے دوران وزیراعظم آزاد کشمیر کا کہنا کہ پیپلز پارٹی نے سختیاں برداشت کیں مگر کبھی …
Read More »Pakistan
کسی اور کے نام رجسٹرڈ سم کا استعمال قانون کی خلاف ورزی ہے، پی ٹی اے۔
پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے تمام سمز کا صارف کے اپنے نام پر رجسٹرڈ ہونا لازمی قرار دے دیا۔جاری کردہ اعلامیے میں پی ٹی اے کا کہنا ہے کہ کسی اور کے نام رجسٹرڈ سم کا استعمال قانون کی خلاف ورزی ہے، سم کے غلط استعمال کی …
Read More »سوزوکی کا 110 ایس موٹر سائیکل 10,300 روپے میں آسان شرائط پر حاصل کریں
پاکستان میں موٹر سائیکل استعمال کرنے والوں کے لیے سوزوکی کمپنی کی طرف سے نئی آفر متعارف کرائی گئی ہے، سوزوکی موٹرز نے اپنی مقبول موٹر سائیکل سوزوکی سی ڈی ون ٹین ایس کی قیمت اور اقساط کی سہولت سے متعلق تفصیلات جاری کر دی ہیں۔کمپنی کے مطابق سوزوکی سی …
Read More »لاہور ہائی کورٹ نے پنجاب پراپرٹی اونر شپ آرڈیننس پر عملدرآمد روک دیا، قبضے واپس
لاہور ہائی کورٹ نے پنجاب پراپرٹی اونر شپ آرڈیننس کے خلاف درخواستوں پر سماعت کرتے ہوئے آرڈیننس پر عملدرآمد روک دیا۔ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس عالیہ نے درخواستوں پر سماعت کی، عدالت نے تمام درخواستوں پر اعتراضات دور کر کے فل بنچ بنانے کی سفارش کردی، عدالت نے پراپرٹی …
Read More »پی ٹی آئی رہنما گرفتار کر لئیے گئے
سیالکوٹ: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) رہنما عمر ڈار کو سیالکوٹ میں احتجاجی ریلی کے دوران گرفتار کر لیا گیا۔پی ٹی آئی کے رہنما عمر ڈار کو عمران خان اور بشریٰ بی بی کو سنائی گئی سزا کے خلاف سیالکوٹ میں نکالی جانے والی احتجاجی ریلی سے گرفتار کیا …
Read More »توشہ خانہ ٹو کیس میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کو مجموعی طور پر 17،17 سال قید کی سزا
توشہ خانہ ٹو کیس میں بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کو 10،10 سال قید کی سزا سنادی گئی۔بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کو پی پی سی دفعہ 409 کے تحت 7،7 سال قید کی بھی سزا سنائی گئی۔ مجموعی طور پر دونوں کو 17،17 …
Read More »ڈکی بھائی نے جیل سے آنے کے بعد پہلے وی لاگ سے کمائی بتادی
چند ماہ قبل وہ ایئرپورٹ پر مبینہ طور پر جوا ایپس کی تشہیر کے الزام میں گرفتار ہوئے تھے، بعد ازاں نومبر کے اختتام پر انہیں ضمانت پر رہا کیا گیا تاہم اس معاملے پر مختلف دعوے اور قیاس آرائیاں سامنے آتی رہیں۔ ضمانت پر رہائی کے کچھ دن بعد …
Read More »پاکستان پہلگام میں ملوث نہیں تھا، بھارت نے عالمی قانون توڑا، جواب دے: اقوام متحدہ
اقوام متحدہ کے ماہرین نے اپنی خصوصی رپورٹ میں بھارت کے یکطرفہ اقدامات پر سخت اعتراضات کئے، پہلگام حملے کی مذمت کی اور ذمہ داروں کو قانون کے مطابق سزا دینے پر زور دیا۔ اقوام متحدہ کے خصوصی ماہرین کی رپورٹ میں کہا گیا کہ پاکستان نے حملے میں ملوث …
Read More »بھارت کی طرف سے پاکستان کا پانی روکنا سنگین نتائج پیدا کر سکتا ہے: صدرِ مملکت
صدر مملکت نے بھارتی یکطرفہ اقدامات پر اقوام متحدہ کی تحقیقاتی رپورٹ کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا کہ رپورٹ میں مئی میں پاکستان پر بھارتی حملے کے حوالے سے گہری تشویش ظاہر کی گئی ہے، بھارتی اقدامات عالمی امن و استحکام کیلئے خطرناک ہے۔ صدر آصف علی زرداری نے کہا …
Read More »ایئر پورٹ پر آف لوڈکامعاملہ ،چودھری سالک تحقیقاتی کمیٹی کے چیئر مین مقرر
فوکل پرسن وزارت اوورسیز پاکستانیز و مرکزی سیکرٹری اطلاعات مسلم لیگ غلام مصطفیٰ ملک نے کہا وزیراعظم شہباز شریف نے ایئر پورٹ پر مسافروں کو آف لوڈ کرنے کے معاملے کی تحقیقات کے لیے خصوصی کمیٹی قائم کی۔جس کے چیئر مین وفاقی وزیر اوورسیز پاکستانیز چودھری سالک حسین مقرر کئے …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2026, All Rights Reserved