پاک فوج کی آرمی راکٹ فورس کمانڈ نے مقامی طور پر تیار کردہ فتح 4 کروز کا کامیاب تجربہ کر لیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق فتح 4 گراؤنڈ لانچڈ کروز میزائل جدید ایویونکس اور جدید ترین نیویگیشنل نظام سے لیس ہے، یہ ہتھیار اہداف کو انتہائی درستی …
Read More »Pakistan
کل پٹرولیم قیمتوں، مہنگائی کیخلاف احتجاج کرینگے: حافظ نعیم الرحمان
امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ کل وفاقی دارالحکومت میں پٹرولیم قیمتوں میں اضافے اور مہنگائی کے خلاف احتجاج کیا جائے گا، احتجاج میں عوام بڑی تعداد میں شرکت کریں۔سماجی رابطے کی سائٹ ایکس پر اپنے بیان میں امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ …
Read More »ایوان صدر میں پروقار تقریب، مسلح افواج کے افسران و جوانوں کو اعزازات سے نوازا گیا
صدر مملکت آصف علی زرداری نے ایوانِ صدر اسلام آباد میں منعقدہ پروقار تقریبِ تقسیمِ اعزازات میں پاک فوج، فضائیہ اور بحریہ کے افسروں اور جوانوں کو قومی خدمات، بے مثال بہادری اور قربانیوں کے اعتراف میں اعلیٰ عسکری اعزازات سے نواز دیا۔تقریب کے دوران لیفٹیننٹ کرنل محمد علی شہید …
Read More »معرکہ حق کی فتح کا ایک سال مکمل، پاکستان مانومنٹ پر خصوصی تقریب
معرکہ حق کی فتح کا ایک سال مکمل ہونے پر پاکستان مانومنٹ پر خصوصی تقریب کا انعقاد ہوا۔تقریب میں صدرمملکت آصف علی زرداری وزیراعظم شہبازشریف اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر بھی تقریب میں شریک ہوئے۔اِسی طرح سربراہ پاک فضائیہ اور سربراہ پاک نیوی، چیئرمین سینیٹ، سپیکرقومی اسمبلی اور وفاقی …
Read More »معرکہ حق کی پہلی سالگرہ پر فیلڈ مارشل عاصم منیر کی افواجِ پاکستان اور قوم کو مبارکباد
معرکہ حق کی کامیابی کے پہلے سال کے موقع پر آرمی چیف اینڈ چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے قوم اور افواجِ پاکستان کو مبارکباد دی۔آئی ایس پی آر کے مطابق سربراہ پاک بحریہ اور سربراہ پاک فضائیہ نے بھی قوم اور افواج کو مبارکباد پیش …
Read More »آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 1.2 ارب ڈالر قسط کی منظوری دے دی
انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستان کے لیے 1.2 ارب ڈالر قسط کی منظوری دے دی۔ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف نے 1 ارب ڈالر ای ایف ایف پروگرام کے تحت، جبکہ موسمی تبدیلی کے اثرات سے نمٹنے کے لیے 20 کروڑ ڈالر جاری کرنے کی منظوری دی …
Read More »ایران سے درآمدات میں معمولی اضافہ، پاکستان کا انحصار برقرار
پاکستان کا رواں مالی سال بھی ایران سے درآمدات پر انحصار برقرار ہے، جہاں مالی سال کے پہلے 7 ماہ میں درآمدات بڑھ کر 78 کروڑ ڈالرز تک پہنچ گئیں۔ذرائع کے مطابق گزشتہ مالی سال کے اسی عرصے میں ایران سے درآمدات 76 کروڑ 50 لاکھ ڈالرز تھیں، اس طرح …
Read More »پاور ڈویژن کی 25 کلو واٹ تک سولر صارفین کیلئے فیس ختم کرنے کی سفارش
وفاقی وزیر توانائی کی ہدایت پر وزارت توانائی نے نیپرا سے 25 کلو واٹ تک سولر صارفین کیلئے فیس ختم کرنے اور لائسنس کی شرط ختم کرنے کیلئے باضابطہ نظرثانی کی درخواست کر دی۔پاور ڈویژن کے مطابق 2015 کے پرانے ضوابط کے تحت 25 کلو واٹ یا اس سے کم …
Read More »صدر اور وزیراعظم کا امریکی صدارتی عشائیہ میں فائرنگ پر گہرے صدمے کا اظہار
صدر آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف نے واشنگٹن میں وائٹ ہاؤس عشائیہ میں فائرنگ کے واقعہ پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔صدر آصف علی زرداری نے وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ کے واقعہ کی مذمت کرتے ہوئے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور خاتون اول کے محفوظ ہونے …
Read More »چھبیسویں آئینی ترمیم کے بعد بانی کی عدالتوں سے امید ختم ہوچکی، سہیل
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ 26ویں آئینی ترمیم کے بعد بانی چیئرمین کی عدالتوں سے امید ختم ہوچکی ہے۔اپر اڈا لال چوک میں پی ٹی آئی جلسے سے خطاب میں سہیل آفریدی نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کی کال پر کشمیریوں نے لبیک کہا۔انہوں …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2026, All Rights Reserved