پاکستان ایل این جی لمیٹڈ نے دسمبر 2023 کے بعد پہلی بار مائع قدرتی گیس کے کارگو کے لیے ٹینڈر جاری کیا ہے کیونکہ مشرقِ وسطیٰ میں جنگ کے باعث رسد کی کمی کا سامنا ہے۔برطانوی خبر ایجنسی کے مطابق کمپنی نے بین الاقوامی سپلائرز سے تقریباً 140,000 مکعب میٹر …
Read More »Pakistan
پی ٹی آئی کی سیاسی کمیٹی میں 2 ممبران کا اضافہ کردیا گیا
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی سیاسی کمیٹی میں 2 ممبران کا اضافہ کردیا گیا۔پارٹی اعلامیہ کے مطابق سینٹر نور الحق قادری اور قائم مقام چیئرمین سنی اتحاد کونسل صاحبزادہ حسن رضا کو سیاسی کمیٹی میں شامل کیا گیا ہے۔سیکریٹری جنرل تحریک انصاف سلمان اکرم راجا کے دستخطوں سے …
Read More »وزیراعظم کا ایرانی صدر سے ٹیلیفونک رابطہ، خطے کی موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال
وزیراعظم شہباز شریف نے ایران کے صدر مسعود پزشکیان سے ٹیلیفونک رابطہ کیا، دونوں رہنماؤں کے درمیان تقریباً 45 منٹ تک تفصیلی اور دوستانہ گفتگو ہوئی۔ گفتگو کے دوران خطے کی موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا، وزیراعظم نے ایرانی قیادت کا شکریہ ادا کیا کہ انہوں نے 11-12 …
Read More »ایل این جی نہ ملنے سے لوڈ شیڈنگ بڑھنے اور بجلی مہنگی ہونے کا خدشہ
اسلام آباد میں گرمی کی شدت بڑھنے کے ساتھ ہی ملک بھر میں بجلی کی طلب میں اضافہ ہو گیا ہے، جس کے باعث توانائی کے شعبے میں دباؤ مزید بڑھنے لگا ہے۔ذرائع کے مطابق پاور ڈویژن نے پیٹرولیم ڈویژن سے ایل این جی کے 4 کارگو منگوانے کی درخواست …
Read More »مرکزی رویت ہلال کمیٹی نے ذوالقعدہ کے چاند سے متعلق اعلان کر دیا
مرکزی رویت ہلال کمیٹی نے ذوالقعدہ 1447 ھ کے چاند سے متعلق اعلان کر دیا۔چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد نے باقاعدہ اعلان کرتے ہوئے کہا کہ ملک کے مختلف علاقوں سے چاند نظر آنے کی شہادتیں موصول ہوئی ہیں، جس کے مطابق یکم ذوالقعدہ 1447 ہجری بروز …
Read More »ڈیزل کی قیمت میں 32 روپے 12 پیسے فی لیٹر کمی کی منظوری
وزیراعظم شہباز شریف نے ڈیزل کی قیمت میں کمی کی منظوری دے دی۔ذرائع پیٹرولیم ڈویژن کا کہنا ہے کہ پیٹرول کی قیمت برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔وزیراعظم ہاؤس کے اعلامیہ کے مطابق ڈیزل کی قیمت میں 32 روپے 12 پیسے فی لیٹر کمی کی منظوری دے دی، جس …
Read More »جانوروں پر ظلم کی روک تھام کیلئے کمیٹی قائم، سفارشات طلب
حکومت نے جانوروں پر ظلم کی روک تھام کے لیے ایک اعلیٰ سطح کی کمیٹی قائم کر دی۔ وزیرِ اعظم شہباز شریف کی ہدایت پر وزارتِ ماحولیاتی تبدیلی نے کمیٹی کے قیام کا باضابطہ نوٹی فکیشن جاری کر دیا۔کمیٹی کی سربراہی وفاقی وزیر برائے ماحولیاتی تبدیلی ڈاکٹر مصدق ملک کریں …
Read More »پاکستان اور عالمی بازار میں سونے کی قیمت میں کمی
پاکستانی صرافہ مارکیٹوں اور عالمی گولڈ بازار میں سونے کی قیمت میں کمی ہوئی ہے۔آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت 3300 اور 10 گرام سونے کی قیمت 2829 روپے کم ہو گئی۔ کمی کے بعد فی تولہ سونے کی …
Read More »فتنہ الخوارج کا سرغنہ عامر سہیل گرفتار، افغان طالبان کی پشت پناہی کا انکشاف
سکیورٹی فورسز نے فتنہ الخوارج کے اہم سرغنہ عامر سہیل عرف مولوی حیدر کو گرفتار کرلیا جس نے دورانِ تفتیش اہم انکشافات کیے۔خارجی عامر سہیل نے اپنے بیان میں کہا کہ فتنہ الخوارج میں پاکستان کے خلاف گمراہ کن پروپیگنڈے کی وجہ سے شامل ہوا اور پھر افغان صوبے پکتیکا …
Read More »سعودی عرب نے پاکستان کے لیے 3 ارب ڈالر کے ڈپازٹ رول اوور کر دیئے، معاہدے پر دستخط
سعودی عرب نے پاکستان میں رکھے گئے 3 ارب ڈالر کے ڈپازٹ رول اوور کردیئے۔سٹیٹ بینک آف پاکستان اور سعودی فنڈ برائے ترقی میں باقاعدہ معاہدہ طے پاگیا، سعودی عرب کی جانب سے معاہدے پر سعودی فنڈ کے چیف ایگزیکٹو جبکہ سٹیٹ بینک کی طرف سےگورنر جمیل احمد نے دستخط …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2026, All Rights Reserved