Pakistan

رمضان المبارک میں کن ممالک کے روزے دار سب سے طویل اور مختصر روزے رکھیں گے؟

ماہِ رمضان کی آمد میں صرف ایک ہفتہ باقی رہ گیا ہے، دنیا کے مختلف حصوں میں روزے کے اوقات سے متعلق تفصیلات سامنے آ گئی ہیں۔رواں سال رمضان کے دوران روزے کے اوقات گزشتہ سال کے مقابلے میں نمایاں طور پر کم رہنے کی توقع ہے، جس سے روزہ …

Read More »

جے یو آئی نے پی ٹی آئی کی 8 فروری کی شٹر ڈاؤن ہڑتال کی حمایت کردی

سربراہ جے یو آئی ف مولانا فضل الرحمان نے تحریک انصاف کی 8 فروری کی شٹر ڈاؤن ہڑتال کی حمایت کا اعلان کر دیا۔اپوزیشن رہنماؤں سے ملاقات کے بعد گفتگو کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے کہا 8 فروری سے متعلق پی ٹی آئی اور جے یو آئی کا مؤقف …

Read More »

بانی پی ٹی آئی عمران خان کی میڈیکل رپورٹ فیملی کے حوالے

وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پر بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کی میڈیکل رپورٹ ان کی فیملی کو دے دی گئی ہے۔وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ پمز اسپتال کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر نے بانی پی ٹی آئی کی میڈیکل رپورٹ اڈیالہ جیل کے …

Read More »

پی ٹی آئی کا 8 فروری کو شٹر ڈاؤن ہڑتال اور مشعل بردار ریلیوں کا اعلان

پاکستان تحریک انصاف کے خیبر پختونخوا ہاؤس میں ہونے والے اجلاس میں پارٹی کی آئندہ سیاسی حکمتِ عملی اور اہم قومی و صوبائی امور پر غور کیا گیا جس کے بعد مشترکہ پارلیمانی پارٹی کا اعلامیہ جاری کیا گیا۔ خیبر پختونخوا ہاؤس میں منعقدہ اجلاس میں پی ٹی آئی رہنما …

Read More »

ازبکستان صدر کے اعزاز میں وزیر اعظم ہاؤس میں استقبالیہ تقریب, گارڈ آف آنر پیش

ازبکستان کے صدر شوکت مرزا یوف پاکستان پہنچ گئے، صدر آصف زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف نے استقبال کیا۔ازبکستان کے صدر کے اعزاز میں وزیر اعظم ہاؤس میں استقبالیہ تقریب منعقد کی گئی، جہاں انہیں گارڈ آف آنر پیش کیا گیا، ازبک صدر شوکت مرزا یوف وزیراعظم شہباز شریف سے …

Read More »

پاکستان میں پہلا روزہ کب متوقع ہے؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی

محکمہ موسمیات نے رمضان المبارک 1447ہجری کے آغاز کے حوالے سے اہم پیش گوئی جاری کر دی۔محکمہ موسمیات کے مطابق پاکستان میں رمضان کا چاند 18 فروری کو نظر آنے کا قوی امکان ہے اور پہلا روزہ 19 فروری کو متوقع ہے۔محکمہ موسمیات نے بتایا کہ رمضان المبارک کا چاند …

Read More »

صدر کا یومِ یکجہتی کشمیر پر کشمیری عوام کی غیرمتزلزل حمایت کا اعادہ

صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے یومِ یکجہتی کشمیر پر کشمیری عوام کی غیرمتزلزل حمایت کا اعادہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ کشمیریوں کو اقوامِ متحدہ کی قراردادوں کے مطابق حقِ خود ارادیت دیا جائے۔یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر کیے گئے بیان میں آصف زرداری نے کہا کہ بھارت …

Read More »

پاکستان کا اقوام متحدہ سے دہشت گرد تنظیم بی ایل اے پر پابندی کا مطالبہ

پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار عالمی امن و سلامتی کیلئے سنگین خطرہ قرار دیتے ہوئے اقوام متحدہ سے بی ایل اے پر پابندی کا مطالبہ کر دیا۔پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار نے سلامتی کونسل کے اجلاس سے خطاب میں افغانستان میں دہشتگردوں کی محفوظ پناہ گاہوں پر تشویش …

Read More »

آزاد کشمیر سمیت ملک بھر میں آج یومِ یکجہتی کشمیر منایا جائے گا

کشمیریوں کی جدوجہدِ آزادی کو خراجِ تحسین پیش کرنے کے لیے آج پورے ملک اور آزاد کشمیر میں یوم یکجہتیٔ کشمیر منایا جائے گا۔مظفر آباد میں صبح 9 اور 10 بجے کے درمیان سائرن بجائے جائیں گے اور ایک منٹ کی خاموشی اختیار کی جائے گی۔پورے ملک میں کشمیریوں سے …

Read More »

پاکستان اور قازقستان دوطرفہ تجارت کو ایک ارب ڈالر تک لے جانے کیلئے پرعزم

پاکستان اور قازقستان کے درمیان مختلف شعبوں میں تعاون کی مفاہمتی یادداشتوں اور معاہدوں پر دستخط ہو گئے، دونوں ممالک نے دوطرفہ تجارت کو ایک سال میں 1 ارب ڈالر تک لے جانے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔پاکستان اور قازقستان میں مختلف شعبوں میں تعاون کی مفاہمتی یادداشتوں اور …

Read More »