حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی ایکس ریفائنری لاگت میں کمی کے باوجود قیمتوں میں اضافہ کیا۔دستاویز کے مطابق پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں حکومتی ٹیکس اور ان لینڈ فریٹ میں اضافے سے بڑھیں، ہائی اسپیڈ ڈیزل پر آئی ایف ای مارجن میں 30 روپے 21 پیسے فی لیٹر اضافہ …
Read More »Pakistan
کمرشل طیاروں کیلئے جیٹ فیول کی قیمت میں 75 روپے فی لیٹر کی کمی کردی گئی
ایئرلائنز کو حکومت کی جانب سے مزید ریلیف مل گیا۔ایئرپورٹ ذرائع کے مطابق کمرشل طیاروں کے لیے جیٹ فیول کی قیمت میں 75 روپے فی لیٹرکی کمی کردی گئی۔ جیٹ فیول کی نئی قیمت کم ہو کر 396 روپے لیٹر ہوگئی، 3 ہفتے کے دوران جیٹ فیول کی قیمت میں …
Read More »کھربوں روپے کمرشل بینکوں سے سرکاری خزانے میں منتقل کرنے کا فیصلہ
وزارت خزانہ کی جانب سے تقریباً ایک کھرب روپے سرکاری اداروں کے ذریعے کمرشل بینکوں کے کھاتوں میں رکھنے کے اعتراف کے بعد پاکستان نے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کو یقین دہانی کرائی ہے کہ وہ 70 نئے سرکاری اداروں کے اکاؤنٹس، جن میں اوسطاً 290 ارب روپے موجود ہیں، …
Read More »صدر مملکت آصف علی زرداری آج سے یکم مئی تک چین کا دورہ کریں گے
ترجمان دفتر خارجہ نے صدر آصف علی زرداری کے دورہ چین کا شیڈول جاری کردیا، صدر آصف علی زرداری چینی حکومت کی دعوت پر آج بیجنگ روانہ ہو ں گے۔دفتر خارجہ کے ترجمان کے مطابق صدر آصف علی زرداری یہ دورہ چینی حکومت کی دعوت پر کر رہے ہیں، دورے …
Read More »پاکستان کی صرافہ مارکیٹوں میں سونا پھر مہنگا
پاکستان بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں سونا پھر مہنگا ہو گیا۔آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت 2 ہزار 300 روپے کے اضافے کے بعد 4 لاکھ 93 ہزار 162 روپے ہو گئی۔ملک میں 10 گرام سونے کی قیمت 1 ہزار 971 …
Read More »پنجاب میں بسوں کے کرایوں میں فیصد اضافہ
لاہور سمیت پنجاب بھر میں پبلک ٹرانسپورٹرز اونرز ایسوسی ایشن نے کرایوں میں اضافہ کر دیا۔پبلک ٹرانسپورٹرز اونرز ایسوسی ایشن کے ترجمان کا کہنا ہے کہ لاہور سے دوسرے شہروں میں جانے والی بسوں کے کرایوں میں اضافہ کیا گیا ہے۔ترجمان کا کہنا ہے کہ بسوں کے کرایوں میں 5 …
Read More »پاکستان اسٹاک ایکسچینج: کاروباری ہفتے میں منفی رجحان
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اس کاروباری ہفتے میں منفی رجحان رہا، 100 انڈیکس کاروباری ہفتے میں 1.88 فیصد گرا ہے۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں رواں ہفتے 100 انڈیکس 3267 پوائنٹس کی کمی سے 170672 پر بند ہوا۔پورے ہفتے انڈیکس 8917 پوائنٹس کے احاطے میں رہا اور 100 انڈیکس کی ہفتہ وار …
Read More »وفاقی حکومت نے پیٹرول پر لیوی میں اضافہ کردیا
وفاقی حکومت نے پیٹرول پر لیوی میں اضافہ کردیا ہے۔ذرائع پیٹرولیم ڈویژن کے مطابق پیٹرول پر لیوی 26 روپے 77 پیسے فی لیٹر بڑھا دی گئی۔پیٹرول پر لیوی 107 روپے 38 پیسے فی لیٹر کی گئی ہے۔واضح رہے کہ پیٹرولیم ڈویژن نے ایک ہفتے کےلیے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت …
Read More »پاکستان نے متحدہ عرب امارات کو مزید 1 ارب ڈالرز واپس کر دیے: اسٹیٹ بینک
پاکستان نے متحدہ عرب امارات کو گزشتہ روز مزید 1 ارب ڈالرز کی رقم واپس کر دی۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے اعلامیے کے مطابق گزشتہ ہفتے متحدہ عرب امارات کو 2.45 ارب ڈالرز واپس کیے گئے تھے، یو اے ای کو 3.45 ارب ڈالرز کے تمام ڈپازٹ واپس کر دیے۔یو …
Read More »جنگی صورتحال میں بروقت اقدامات سے توانائی بحران پیدا نہیں ہوا: وزیراعظم
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ موجودہ علاقائی صورتحال میں توانائی کی بچت اور اس حوالے سے بروقت کئے گئے اقدامات سے توانائی کا کوئی بحران پیدا نہیں ہوا۔وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت انرجی سکیورٹی کے حوالے سے ایک اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں ملک کی …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2026, All Rights Reserved