میں جس علاقے میں رہتا ہوں وہاں طالبان کا قبضہ ہے: مولانا فضل الرحمان

Share

جمعیت علمائے اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ میں جس علاقے میں رہتا ہوں وہاں طالبان کا قبضہ ہے۔قومی اسمبلی کے اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وہاں زندہ رہنے کے لیے طالبان کو بھتہ دینا ضروری ہے۔مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ تمام سرکاری افسران انہیں بھتہ دیتے ہیں، ہم یہاں جو بجٹ پاس کرتے ہیں ان کا 10 فیصد حصہ رکھ کر پاس کرتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ اپنے ملک کا یہ حال ہے اور جا رہے ہیں غزہ میں امن قائم کرنے۔قومی اسمبلی کا اجلاس غیر معینہ مدت تک ملتوی کر دیا گیا

Check Also

پاکستان نےغزہ کیلئے بورڈ آف پیس میں شمولیت کی دعوت قبول کرلی

Share پاکستان نےغزہ میں پائیدار امن کےلیے ’بورڈ آف پیس‘ میں شمولیت کی دعوت قبول …