اسلام آباد کی امام بارگاہ میں خودکش حملہ کرنے والے حملہ آور کا شناختی کارڈ مل گیا۔تفتیشی ذرائع کے مطابق خودکش بمبار کا شناختی کارڈ دھماکے والی جگہ سے ملا، حملہ آور کی شناخت شناختی کارڈ پر درج نام یاسر سے ہوئی ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ خودکش بمبار گزشتہ …
Read More »Crime
فراڈ کیس: فیض حمید کے بھائی نجف حمید کی گرفتاری سے روک دیا گیا
اسلام آباد ہائی کورٹ نے فراڈ کیس میں ایف آئی اے کو سابق ڈی جی آئی ایس آئی فیض حمید کے بھائی نجف حمید کی گرفتاری سے روک دیا۔جسٹس انعام امین منہاس نے اسپیشل جج سینٹرل کا ضمانت قبل از گرفتاری منسوخ کرنے کا فیصلہ معطل کرتے ہوئے فریقین کو …
Read More »خودکش حملہ، اسلام آباد ڈسٹرکٹ بار کا آج سوگ اور ہڑتال کا اعلان
خود کش حملے کے بعد اسلام آباد ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن نے آج سوگ اور ہڑتال کا اعلان کیا ہے۔ادھر سندھ بار کونسل نے بھی اسلام آباد دھماکے کی مذمت کی ہے، آج یوم سیاہ منانے کا اعلان کردیا۔لاہور بار ایسوسی ایشن نے آج عدالتی بائیکاٹ کا اعلان کیا ہے۔ …
Read More »اسلام آباد حملے میں ملوث دہشتگرد کا افغانستان آنا جانا ثابت ہوا ہے، خواجہ آصف
وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ اسلام آباد حملے میں ملوث دہشت گرد کا افغانستان آنا جانا ثابت ہوا ہے، بھارت اور طالبان کے گٹھ جوڑ کے تانے بانے مل رہے ہیں۔اپنے بیان میں خواجہ آصف نے کہا کہ مسجد میں نمازیوں کو شہید کرنے والے دین اور …
Read More »اسلام آباد میں ترلائی کی امام بارگاہ کے قریب خودکش دھماکا
اسلام آباد کے علاقے ترلائی میں دھماکا ہوا ہے۔ترلائی میں امام بارگاہ کے پاس دھماکا ہوا ہے۔دھماکے کے بعد قانون نافذ کرنے والے ادارے اور بم اسکواڈ جائے دھماکا کی جانب روانہ ہو گئے۔اسلام آباد ترلائی کلاں امام بارگاہ میں خود کش بم دھماکے میں ۔متعدد افراد کے جاں بحق …
Read More »عام آدمی پارٹی کے رہنما لکی اوبرائے جالندھر میں فائرنگ سے ہلاک
بھارتی ریاست پنجاب کے شہر جالندھر میں عام آدمی پارٹی (اے اے پی) کے رہنما لکی اوبرائے کو دن دیہاڑے گولی مار کر قتل کر دیا گیا۔ابتدائی معلومات کے مطابق 2 موٹر سائیکل سوار ملزمان نے گوردوارے کے باہر لکی اوبرائے پر متعدد فائر کیے، جس میں سے کم از …
Read More »بلوچستان سے اندرونِ ملک ٹرین سروس ایک بار پھر معطل
بلوچستان سے اندرون ملک کے لیے ٹرین سروس پھر معطل کردی گئی۔ریلوے حکام کے مطابق آج پشاور جانے والی جعفر ایکسپریس منسوخ کردی گئی، چمن جانے والی چمن پیسنجر ٹرین بھی منسوخ کردی۔پشاور سے آنے والی جعفر ایکسپریس جیکب آباد سے واپس کردی جائے گی۔حکام کا کہنا ہے کہ ٹرین …
Read More »بسنت پر لاہور ہائیکورٹ اور پنجاب کی عدالتوں میں تعطیل بارے اہم فیصلہ
بسنت پر لاہور ہائیکورٹ اور پنجاب کی عدالتوں میں تعطیل بارے چیف جسٹس مس عالیہ نیلم کا اہم فیصلہ سامنے آگیا۔لاہور ہائیکورٹ اور پنجاب کی عدالتوں میں بسنت کے باعث عدالتی تعطیلات نہیں ہوں گی، لاہور ہائیکورٹ اور پنجاب کی عدالتوں میں 6اور 7 فروری کو معمول کے مطابق کیسز …
Read More »سانحہ بھاٹی گیٹ لاہور : گرفتار ملزمان کے جسمانی ریمانڈ میں 5 روز کی توسیع
بھاٹی گیٹ حادثہ کیس میں گرفتار ملزمان کے جسمانی ریمانڈ میں 5 روز کی توسیع کر دی، عدالت نے ملزمان کو 9 فروری کو دوبارہ پیش کرنے کی ہدایت کر دی۔ضلع کچہری لاہور میں جوڈیشل مجسٹریٹ شفقت عباس نے بھاٹی گیٹ کے علاقے میں ماں اور بیٹی کے مین ہول …
Read More »آئینی عدالت نے 100 سال پرانا زمین کا انتقال ریکارڈ درج کرنے کی درخواست مسترد کر دی
وفاقی آئینی عدالت نے 100 سال سے زائد پرانے زمین کے انتقال کو ریکارڈ میں درج کرنے کی درخواست مسترد کر دی۔وفاقی آئینی عدالت کے فیصلے کے مطابق درخواست گزاروں نے 100 سال بعد پہلی بار 2020ء میں ان انتقالات کو سرکاری ریکارڈ میں درج کرانے کے لیے رجوع کیا۔فیصلے …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2026, All Rights Reserved