Crime

اسلام آباد میں ترلائی خود کش دھماکے کا ایک اور زخمی دم توڑ گیا

اسلام آباد میں ترلائی خود کش دھماکے کا ایک اور زخمی دم توڑ گیا۔ اسپتال ذرائع کے مطابق علی نقی بوسن 2 روز نجی اسپتال میں زیر علاج رہنے کے بعد آج انتقال کرگئے۔ علی نقی بوسن کے والد فرمان علی بوسن بھی ترلائی دھماکے میں شہید ہوئے تھے۔ دھماکے …

Read More »

سپریم کورٹ: بانی پی ٹی آئی عمران خان سے فوری ملاقات کی استدعا مسترد

سپریم کورٹ نے بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان سے فوری ملاقات کی استدعا مسترد کر دی، جبکہ سماعت کےدوران سائفر کیس میں بھی اہم پیشرفت ہوئی ہے۔چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی کی سربراہی میں 2 رکنی بنچ نے کیس کی سماعت کی۔تحریک انصاف کے رہنما لطیف …

Read More »

دہشتگردوں سے روابط کیس، رؤف حسن اور احمد وقاص جنجوعہ پر فردِ جرم عائد

دہشت گردوں سے روابط کے کیس میں پی ٹی آئی رہنما رؤف حسن اور احمد وقاص جنجوعہ پر فردِ جرم عائد کردی گئی۔اسلام آباد کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت کے جج طاہر عباس سپرا نے کیس کی سماعت کی۔رؤف حسن اور احمد وقاص جنجوعہ نے صحتِ جرم سے انکار …

Read More »

لاہور ٹریفک پولیس کا یونیفارم پھر تبدیل، وزیر اعلیٰ نے منظوری دیدی

وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ٹریفک پولیس لاہور کے نئے یونیفارم کی منظوری دے دی، جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق ٹریفک وارڈنز 14 فروری سے نیا یونیفارم پہنیں گے، پہلے مرحلے میں لاہور میں ٹریفک پولیس کا یونیفارم تبدیل کیا گیا …

Read More »

سازش کرنے کا الزام، ایرانی عدالت نے نوبیل انعام یافتہ نرگس محمدی کو 6 سال قید کی سزا سنادی

ایران کی عدالت نے ملک کے خلاف سازش کرنے کا الزام ثابت ہونے پر نوبیل انعام یافتہ 53 سالہ نرگس محمدی کو 6 سال قید کی سزا سنادی گئی ہے۔خبر ایجنسی کے مطابق خاتون کے وکیل نے بتایا کہ نرگس محمدی کو جرائم کی منصوبہ بندی اور ملی بھگت کے …

Read More »

پڈعیدن میں مال بردار ٹرین کی 11 بوگیاں پٹری سے اتر گئیں

سندھ کے علاقے پڈعیدن کے قریب محراب پور میں مال بردار ٹرین کی 11 بوگیاں پٹری سے اتر گئیں۔ریلوے حکام کے مطابق حادثے میں اپ اینڈ ڈاؤن ٹریک متاثر ہوا ہے جس کے باعث دونوں ٹریک بند کر دیے گئے ہیں۔حکام کا کہنا ہے کہ مال بردار ٹرین کراچی سے …

Read More »

بچوں کا جنسی استحصال، خاتون سمیت 2 مجرمان کو 80 اور 70 سالہ قید کی سزا

امریکی وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف بی آئی) اور امریکی محکمۂ انصاف کے مطابق بچوں کے جنسی استحصال کے ایک سنگین مقدمے میں 2 افراد کو 80 اور 70 سال قید کی سزائیں سنا دی گئیں۔یہ سزائیں وفاقی عدالت نے بچوں کے جنسی استحصال، فحش مواد کی تیاری، تقسیم اور سازش …

Read More »

بیس روپے رشوت پر 30 سال جیل کاٹنے والا بےگناہ شخص رہا ہوتے ہی مرگیا

بھارتی ریاست گجرات میں 20 روپے رشوت لینے کے الزام میں 30 سال جیل کاٹنے کے بعد بے گناہی ثابت ہونے پر رہا ہونے والا شخص اگلے روز ہی چل بسا۔1994 کی ہالی ووڈ فلم The Shawshank Redemption میں بھی ایک بے قصور شخص طویل عرصہ جیل میں گزارنے پر …

Read More »

اسلام آباد خود کش دھماکا، داعش افغانی ماسٹر مائنڈ سمیت 4 سسہولت کار گرفتار

اسلام آباد میں ہونے والے خودکش دھماکے کی تحقیقات کے لیے انٹیلی جینس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں نے پشاور اور نوشہرہ میں چھاپے مار کر خود کُش حملہ آور کے 4 سہولت کار گرفتار کر لیے۔سیکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ آپریشنز ٹیکنیکل اور ہیومن انٹیلی جنس بروئے …

Read More »

اسلام آباد دھماکے میں شہید ہونے والوں کی نمازِ جنازہ ادا

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں خودکش دھماکے کے شہدا کی نمازِ جنازہ امام بارگاہ خدیجتہ الکبریٰ اور امام بارگاہ جامع صادق میں ادا کردی گئی۔امام بارگاہ خدیجتہ الکبریٰ میں گیارہ شہدا جبکہ امام بارگاہ جامع صادق میں تین شہداء کی نمازِ جنازہ ادا کی گئی ہے، نمازِ جنازہ کے موقع …

Read More »