1000303004

سابق بھارتی کرکٹر نے ویرات کوہلی کی انفرادی کامیابیوں اور 100 انٹرنیشنل سنچریوں کے سنگ میل سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ کرکٹ ایک ٹیم گیم ہے اور ہمیشہ ٹیم کی جیت کو اولین ترجیح دینی چاہیے۔

ان کا کہنا تھا کہ اگر کسی کھلاڑی کو ٹیم کی کامیابی متاثر کیے بغیر ذاتی سنگ میل حاصل کرنے کا موقع دیا جاسکتا ہے تو اس میں کوئی حرج نہیں۔1000303005

واضح رہے کہ ویرات کوہلی اب تک انٹرنیشنل کرکٹ میں 86 سنچریاں اسکور کر چکے ہیں، جبکہ 100 انٹرنیشنل سنچریوں کا عالمی ریکارڈ سابق بھارتی لیجنڈری بلے باز سچن ٹنڈولکر کے پاس ہے۔ویرات کوہلی اب صرف ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ کھیل رہے ہیں، جس کے باعث ان کے لیے 100 سنچریوں کا تاریخی سنگ میل عبور کرنا ایک بڑا چیلنج بن چکا ہے۔

متعلقہ ٹیگز:#Sports