1000306744

کراچی کے علاقے کورنگی کراسنگ ندی کے پاس ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر ملزمان کی فائرنگ سے خاتون جاں بحق ہو گئی۔

شوہر نے پولیس کو بیان دیا ہے کہ گاڑی میں جارہے تھے کہ ڈاکوؤں نے لوٹنے کی کوشش کی اور مزاحمت پر فائرنگ کردی جس سے بیوی جاں بحق ہو گئی۔

خاتون کی لاش کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

متعلقہ ٹیگز:#Crime