1000305325

سربراہ عوامی نیشنل پارٹی ایمل ولی خان کا کہنا ہے کہ پشتون، بلوچ اور سندھی اپنی سرزمین کی تقسیم قبول نہیں کریں گے، انہیں متحد ہونا ہوگا۔

چمن میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے ایمل ولی خان نے کہا کہ پشتونوں، بلوچوں اور دیگر اقوام کو متحد ہونا ہوگا، وطن کے دفاع کیلئے اتحاد ہماری تاریخ کا حصہ ہے۔

ایمل ولی خان نے کہا کہ سیاسی تذلیل کا سلسلہ بند کر کے مذاکرات کا راستہ اپنایا جائے، عوام صوبوں کی تقسیم نہیں چاہتے، عوام نے صوبوں کی تقسیم کا منصوبہ مسترد کر دیا

متعلقہ ٹیگز:#Pakistan