1000305327

سینئر وزیر پنجاب مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ صوبوں کے معاملے میں بحث پارلیمنٹ میں ہوگی۔

ایک بیان میں مریم اورنگزیب نے کہا کہ نئے صوبوں کے متعلق فیصلہ مسلم لیگ ن کی قیادت کرے گی۔

انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ ن کی قیادت وہ ہی فیصلہ کرے گی جو عوامی رائے کے مطابق ہوگا

متعلقہ ٹیگز:#Pakistan