1000305181

بلوچستان کے ضلع خضدار میں دو مرتبہ زلزلے کے محسوس کیے گئے ہیں۔

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 3.6 اور گہرائی 12 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی ہے۔

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کا مرکز خضدار سے 34 کلومیٹر جنوب مغرب میں تھا۔

زلزلہ پیما مرکز نے بتایا کہ دوسری مرتبہ زلزلہ کی شدت 3.7 ریکارڈ کی گئی جبکہ اسکا مرکز خضدار سے جنوب مغرب میں 42 کلومیٹر دور تھا

متعلقہ ٹیگز:#Weather