1000303015

ایرانی حکام اور میڈیا رپورٹس کے مطابق گزشتہ روز ایران کے جزیرے قشم پر امریکی حملہ کیا گیا، تاہم ایرانی عہدیدار کا کہنا ہے کہ حملے میں جزیرے کے کسی بنیادی ڈھانچے کو نقصان نہیں پہنچا۔

ایرانی عہدیدار کے مطابق حملے کے نتیجے میں کسی تنصیب کی سرگرمیاں بھی متاثر نہیں ہوئیںان کا کہنا ہے کہ حملے میں نشانہ بنائے گئے مقامات رہائشی اور تجارتی علاقوں سے دور واقع تھے۔ خبر ایجنسی کے مطابق ایرانی میڈیا نے گزشتہ روز آبنائے ہرمز کے قریب واقع جزیرے قشم میں دھماکوں کی اطلاع دی تھی۔

متعلقہ ٹیگز:#War