عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان کوٹ لکھپت جیل سے رہا

بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان کو کوٹ لکھپت جیل سے رہا کر دیا گیا

واضح رہے کہ نورین نیازی اور عظمیٰ خان کوٹ لکھپت جیل لاہور میں نظر بند تھیں۔

نورین نیازی اور عظمیٰ خان کو پی ٹی آئی کے لانگ مارچ سے قبل 21 ستمبر کو کوٹ لکھپت جیل میں نظر بند کر دیا گیا تھا اور بعد ازاں ان کی نظر بندی میں توسیع کر دی گئی تھی

متعلقہ ٹیگز:#Crime