لاہور کے علاقے بادامی باغ میں خاتون پر سرِ عام بازار میں تشدد کرنے والے ملزم کو ورچوئل ویمن پولیس اسٹیشن کی مدد سے گرفتار کر لیا گیا۔سیف سٹی کے ترجمان کا کہنا ہے کہ خاتون نے 15 پر کال کر کے ورچوئل ویمن پولیس اسٹیشن میں اطلاع دی تھی۔متاثرہ …
Read More »بشریٰ بی بی اڈیالہ جیل پہنچ گئیں
بانئ پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی اڈیالہ جیل پہنچ گئیں۔190ملین پاؤنڈ ریفرنس اور توشہ خانہ کیس ٹو کی سماعت آج اڈیالہ جیل میں ہو گی۔بشریٰ بی بی کے دونوں کیسز میں وارنٹ گرفتاری جاری ہو چکے ہیں، عدالت نے مسلسل غیر حاضری پر بشریٰ بی …
Read More »بشار الاسد کا طیارہ روس جاتے ہوئے ریڈار سے غائب،تاہم روس پہنچنے کی تصدیق
مفرور شامی صدر بشار الاسد کا طیارہ مبینہ طور پر روس جاتے ہوئے ریڈار سے غائب ہو گیا جس کے بعد ان کی حادثے میں مارے جانے کی متضاد اطلاعات موصول ہو رہی تھیں تاہم شام کے معزول صدر بشار الاسد اور اُن کا خاندان روس پہنچ گیا ہے۔روسی ذرائع …
Read More »بھارت کو شکست دے کر بنگلادیش انڈر19 ایشین چیمپئن بن گیا
انڈر19 ایشیا کپ کے فائنل میں بنگلادیش نے بھارت کو آؤٹ کلاس کردیا، جسے 59 رنز سے شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔دبئی میں کھیلے جانے والے اس فائنل مقابلے میں بنگلادیش کی اننگز کا آغاز اچھا نہ رہا۔ کلام صدیقی ایک رن بنا کر آوٹ ہوگئے لیکن اس …
Read More »عمران خان کی بہنوں کا سیاست سے کوئی تعلق نہیں، خاندانی ذرائع
بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کے خاندانی ذرائع نے کہا ہے کہ عمران خان کی بہنوں کا سیاست سے کوئی تعلق نہیں۔خاندانی ذرائع کے مطابق علیمہ خان اور دوسری بہنوں نے کبھی کوئی سیاسی اعلان نہیں کیا، علیمہ خان بانی پی ٹی آئی سے ملنے کے …
Read More »سرکاری حج اسکیم، درخواست وصولی کیلئے 2 دن رہ گئے
وزارت مذہبی امور نے اعلان کیا ہے کہ سرکاری حج اسکیم کے تحت درخواست وصولی کےلیے آخری 2 دن رہ گئے ہیں۔ترجمان مذہبی امور کے مطابق پیر اور منگل کو نامزد بینکوں میں سرکاری حج اسکیم کے تحت درخواستوں کی وصولی کا عمل جاری رہے گا۔ترجمان کے مطابق اب تک …
Read More »وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز آج 8 روزہ دورے پر چین روانہ ہوں گی
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز آج 8 روزہ دورے پر چین روانہ ہوں گی۔ذرائع کے مطابق سرکاری دورے کیلئے خصوصی انتظامات مکمل کر لئے گئے، مریم نواز کو وی وی آئی پی پروٹوکول دیا جائے گا، مریم نواز چین کی حکمران جماعت کی دعوت پر چین کا دورہ کرنے والی پہلی …
Read More »لاہور سمیت ملک بھر میں آج سے تیز ہواؤں کیساتھ بارش کی پیشگوئی
محکمہ موسمیات نے آج 8 دسمبر سے لاہور سمیت ملک کے بیشتر شہروں میں تیز ہواؤں کیساتھ بارش کی پیشگوئی کر دی ۔موسم کا احوال بتانے والوں کا کہنا ہے کہ آج 8 دسمبر سے ملک کے بیشتر علاقوں میں سردی کی لہر متوقع ہے، اسلام آباد اور گردونواح میں …
Read More »بھارت اور آسٹریلیا کا دوسرا ٹیسٹ 3 دنوں میں ختم, بھارت کو شکست
آسٹریلیا نے دوسرے ٹیسٹ میچ میں بھارت کو 10 وکٹوں سے شکست دے دی۔ایڈیلیڈ میں کھیلے گئے میچ میں بھارت کی جانب سے دیے گئے 19 رنز کے ہدف کو آسٹریلیا نے با آسانی 10 وکٹوں پر حاصل کر لیا۔آسٹریلیا کی جانب سے نیتھن میک سوئینی 10 اور عثمان خواجہ …
Read More »شامی صدر نے ملک چھوڑ دیا، باغیوں کا دمشق پر قبضہ
شام کے باغیوں نے دمشق پر قبضہ اور صدر بشار الاسد کے ملک سے فرار ہونے کا دعویٰ کردیا۔برطانوی خبر ایجنسی نے دعویٰ کیا ہے کہ شامی صدر بشار الاسد طیارے پر سوار ہو کر نامعلوم مقام پر چلے گئے ہیں، دمشق کے امیہ چوک پر عوام جمع ہو رہے …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2025, All Rights Reserved