اسلام آباد ہائی کورٹ کے 2024ء میں کیے گئے فیصلوں کی رپورٹ سامنے آ گئی۔اسلام آباد ہائی کورٹ نے 2024ء میں 10 ہزار 571 مقدمات کے فیصلے کیے، چیف جسٹس عامر فاروق نے سب سے زیادہ 2 ہزار 525 مقدمات کے فیصلے سنائے۔رپورٹ کے مطابق جسٹس محسن اختر کیانی نے …
Read More »وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا نیشنل پولیس اکیڈمی کا دورہ، اپ گریڈیشن کا اعلان
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے نیشنل پولیس اکیڈمی کی اپ گریڈیشن کا اعلان کردیا۔وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے نیشنل پولیس اکیڈمی کا دورہ کیا اور اکیڈمی ہاسٹل اور میس کا تفصیلی معائنہ کیا، وزیر داخلہ نے زیر تربیت افسران کے لئے فراہم کردہ سہولتوں کا جائزہ لیا۔محسن نقوی نے …
Read More »شمالی علاقہ جات میں سال نو کی پہلی برف باری، سیاحوں کو احتیاطی تدابیر کی ہدایت
بالائی علاقوں میں سال نو کی پہلی برف باری کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے۔دیر بالا کے میدانی علاقوں میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا سلسلہ شروع ہوگیا ، لواری ٹنل، کمراٹ، ڈوگ درہ سمیت پہاڑوں پر برفباری کا سلسلہ جاری ہے۔ڈپٹی کمشنر دیربالا کا کہنا ہے کہ …
Read More »دو گولڈ میڈل : کینیا کی خاتون ایتھلیٹ نے نیا عالمی ریکارڈ بنا ڈالا
پیرس اولمپکس2024 میں 2 گولڈ میڈلز اپنے نام کرنے والی کینیا کی ایتھلیٹ 24 سالہ بیٹریس چیبٹ نے خواتین کی 5 ہزار میٹر کی دوڑ میں اپنا ہی ریکارڈ توڑ کر نیا عالمی ریکارڈ بنا ڈالا۔سپین کے شہر بارسلونا میں منعقدہ کرسا ڈیلس ناموس ریس میں بیٹریس چیبٹ نے مقررہ …
Read More »نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد : ایپکس کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا
نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد سے متعلق ایپکس کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا۔ وزیراعظم شہبازشریف اجلاس کی صدارت ہونے والے اجلاس میں اعلیٰ عسکری و سول قیادت بھی شرکت کرے گی ، اجلاس میں چارو ں وزرائے اعلیٰ، وفاقی وزراء اور اینٹلی جنس اداروں کے سربراہان بھی شریک ہوں گے۔ …
Read More »پاکستان نے اقوام متحدہ سلامتی کونسل کے غیر مستقل رکن کی ذمہ داریاں سنبھال لیں
پاکستان نے اقوام متحدہ سلامتی کونسل کے غیر مستقل رکن کے طور پر ذمہ داریاں سنبھال لیں۔اقوام متحدہ میں سلامتی کونسل کے غیر مستقل ارکان کی ذمہ داریاں سنبھالنے کی تقریب ہوئی، پاکستان کے ایڈیشنل مستقل مندوب عاصم افتخار نے سلامتی کونسل میں پاکستان کا پرچم لگا دیا، پاکستان دو …
Read More »پولیس اہلکاروں کے لئے سردی سے بچاؤ کیلئے غیر معیاری جیکٹس خریدے جائے کا انکشاف
پنجاب پولیس اہلکاروں کے لئے سردی سے بچاؤ کیلئے غیر معیاری جیکٹس خریدے جائے کا انکشاف ہوا ہے، جیکٹس فراہم کرنے والی کمپنی سے 8 کروڑ سے زائد کی ریکوری نہیں کی گئی۔پبلک اکاؤنٹس کمیٹی ون کے اجلاس کی تفصیلات کے مطابق 2021-22 میں 22 ہزار سے زائد جیکٹس کا …
Read More »لاہور میں اسپتال کی لفٹ گرنے سے 8 خواتین زخمی ہو گئیں
لاہور کے علاقے اقبال ٹاؤن میں اسپتال کی لفٹ گرنے سے 8 خواتین زخمی ہوگئیں۔ لفٹ گرنے کی ویڈیو منظرعام پر آگئی۔اسپتال انتظامیہ کا کہنا ہے کہ زخمی ہونے والے افراد مریض کی عیادت کے لیے اسپتال آئے تھے۔اسپتال انتظامیہ کے مطابق زخمی خواتین کو جناح، میو اور دیگر اسپتالوں …
Read More »پنجاب کے میدانی علاقے شدید دھند کی لپیٹ میں آگئے
پنجاب کے میدانی علاقے شدید دھند کی لپیٹ میں ہیں، جس کے باعث متعدد موٹر ویز ٹریفک کے لیے بند کردی گئی ہیں۔موٹر وے ایم 2 اسلام آباد سے لاہور تک ہر قسم کی ٹریفک کے لیے بند ہے، ایم 3 فیض پور سے جڑانوالہ تک بند کی گئی ہے۔گجرات …
Read More »انتخابات دھاندلی اور ملٹری کورٹس کیسز سماعت کیلئے مقرر
سپریم کورٹ آف پاکستان میں ملٹری کورٹس کیس اور 8 فروری کے انتخابات میں دھاندلی کیس سماعت کے لیے مقرر ہو گئے۔سپریم کورٹ آئینی بینچ کی 6 سے 10 جنوری کی کاز لسٹ جاری کر دی گئی، آئینی بینچ سپریم کورٹ نے ملٹری کورٹس کیس 7 جنوری کو سماعت کیلئے …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2025, All Rights Reserved