Lastest News

صائم ایوب فریکچر کے سبب 6 ہفتے تک کرکٹ سے باہر ہو گئے

پاکستان کے اوپنر صائم ایوب دائیں ٹخنے میں فریکچر کے سبب 6 ہفتے تک کرکٹ سے باہر ہو گئے ہیں۔صائم ایوب کو یہ فریکچر جنوبی افریقا کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ کے پہلے دن فیلڈنگ کرتے ہوئے ہوا تھا۔ٹیم مینجمنٹ کا کہنا تھا کہ ٹیسٹ کے پہلے روز فیلڈنگ کے …

Read More »

جی ایچ کیو حملہ کیس کی 6 جنوری کو ہونیوالی سماعت ملتوی کردی گئی

جی ایچ کیو گیٹ حملہ کیس کی 6 جنوری کو ہونیوالی سماعت ملتوی کردی گئی۔جج امجد علی شاہ کی رخصت پر ہونے کی وجہ سے کیس کی سماعت ملتوی کی گئی ، کیس کی آئندہ سماعت اب 8 جنوری کو اڈیالہ جیل میں ہوگی۔سماعت ملتوی ہونے کے بارے میں عدالتی …

Read More »

دس برس میں بیروزگاری کی شرح 1.5 فیصد سے بڑھ کر 7 فیصد تک پہنچ گئی

وزارت منصوبہ کی رپورٹ میں انکشاف ہوا کہ ہر سال آبادی میں 50 لاکھ افراد کا اضافہ ہو رہا ہے جو کہ ملکی معیشت پر بوجھ ہے اس کے ساتھ ساتھ ملک میں بیروزگاری بھی بڑھ رہی ہے۔پلاننگ کمیشن کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ 10 برس کے دوران پاکستان میں …

Read More »

کراچی میں موسم سرما کی پہلی بارش، موسم سرد ہوگیا

شہر قائد کراچی کے مختلف علاقوں میں موسم سرما کی پہلی بارش سے موسم مزید سرد ہوگیا۔صبح سویرے گلشن معمار، بلدیہ ٹاؤن، اورنگی ٹاؤن، نارتھ ناظم آباد، نمائش چورنگی پر بوندا باندی ہوئی۔فیڈرل بی ایریا ،ایم اے جناح روڈ،شارع فیصل، یونیورسٹی روڈ، سکیم تینتیس اور سرجانی میں بھی ہلکی بارش …

Read More »

کرم میں امن کی بحالی، پہلا قافلہ اشیاء خورونوش لیکر ٹل سے پاراچنار روانہ

کرم میں امن معاہدے پر عملدرآمد کے بعد راستوں کی بندش ختم ہوگئی اور معمولات زندگی بحال ہونے لگے، پہلا قافلہ اشیاء خورونوش لے کر ٹل سے پاراچنار روانہ ہوگیا۔مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر ڈاکٹر سیف پہلے قافلے کو رخصت کرنے کیلئے کوہاٹ پہنچے اور قافلہ کرم کے بارڈر ایریا چھپری …

Read More »

خارجی ہاتھوں کا بخوبی علم، فتنہ الخوارج کے مکمل خاتمے کا وقت آچکا ہے: وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ہمیں خارجی ہاتھوں کا بخوبی علم ہے، فتنہ الخوارج کے مکمل خاتمے کا وقت آچکا ہے۔نیشنل ایپکس کمیٹی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ پاکستان نے سلامتی کونسل کی غیر مستقل رکنیت کی ذمہ داری سنبھال …

Read More »

کرم میں امن کمیٹیاں قائم، پولیس کی نگرانی میں گاڑیوں کا قافلہ کل روانہ ہوگا

کرم میں امن قائم کرنے کی جانب اہم قدم، مقامی افراد ، قبائلی و سیاسی قیادت پر مشتمل امن کمیٹیاں قائم کر دی گئیں، گاڑیوں کا قافلہ 4 جنوری 2025 کو صبح 10 بجے روانہ ہوگا۔امن کمیٹیوں میں تمام مسالک اور فقہ کے افراد شامل ہیں، امن کمیٹیوں کی گارنٹی …

Read More »

گورنر پنجاب نے زرعی یونیورسٹی فیصل آباد کی 228 بھرتیوں کو کالعدم قرار دے دیا

گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر نے زرعی یونیورسٹی فیصل آباد کی 228 بھرتیوں کو کالعدم قرار دے دیا۔گورنر پنجاب کے نوٹیفکیشن میں بھرتیوں کو قوائد و ضوابط کے برعکس اور مشکوک ہونے پر کالعدم قرار دیا گیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق فیصل آباد زرعی یونیورسٹی کے سابق وائس چانسلر ڈاکڑ اقرار احمد …

Read More »

اے ایس ایف : 145 کلو سونا اور بھاری مالیت کی غیرملکی کرنسی اسمگلنگ ناکام

ایئر پورٹس سیکورٹی فورس ہیڈکوارٹرز نے (اے ایس ایف) کی سالانہ کارکردگی کے اعداد و شمار جاری کیے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق سال 2024 کے دوران ملک بھر کے مختلف ایئر پورٹس پر کارروائیوں میں 29 کلو گرام ہیروئن، 57 کلوگرام چرس اور 80 کلوگرام آئس ہیروئن کی مختلف ممالک …

Read More »

پشاور پاراچنار شاہراہ پر کل سے قافلہ پھر چلانے کا فیصلہ

ضلع کرم میں پشاور پاراچنار مرکزی شاہراہ پر کل سے قافلہ دوبارہ چلانے کا سلسلہ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ضلعی انتظامیہ کے مطابق سڑکوں پر رکاوٹ کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی اور بے امنی کے مرتکب افراد کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔واضح رہے کہ خیبر …

Read More »