وزیراعظم نے 10 معاونین خصوصی کو وزرائے مملکت کا درجہ (status) دینے کی منظوری دیدی ہے۔ کابینہ ڈویژن نے انہیں وزیر مملکت کا منصب دینے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔ جن معاونین خصوصی کو وزیر مملکت کا درجہ دیا گیا ہے ان میں نوابزادہ افتخار احمد خان بابر ایم این …
Read More »منشیات اسمگلنگ کیس میں وزیرِ داخلہ، رانا ثناءاللّٰہ کو بری کر دیا
انسداد منشیات عدالت نے منشیات اسمگلنگ کیس میں وزیرِ داخلہ، رانا ثناءاللّٰہ کو بری کر دیا۔انسدادِ منشیات عدالت کی جانب سے منشیات سمگلنگ کیس سے بریت کے لیے رانا ثناءاللّٰہ کی درخواست پر سماعت ہوئی، اس دوران اے این ایف کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر امتیاز اور انسپکٹر احسان عدالت میں پیش …
Read More »حکومت, تحریک انصاف کےدرمیان مذاکرات، عمران خان کا بھی اپنا نمائندہ ایوان صدر بھیجنےکا فیصلہ
مسلم لیگ نواز کے رہنما اور وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی صدر مملکت سے ملاقات کے بعد اب چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے بھی ایوان صدر میں اپنا نمائندہ بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے، شبلی فراز آج ہفتہ کو صدر مملکت عارف علوی سے ملاقات کرکےعمران خان کا …
Read More »شہبازشریف کی بطور وزیراعلیٰ منی لانڈرنگ سے متعلق معذرت نہیں کی،برطانوی صحافی
برطانوی صحافی ڈیوڈ روز نے ڈیلی میل کی معذرت سے متعلق نون لیگ کے دعووں کو مسترد کردیا ہے،نجی ٹی وی کے مطابق اپنے سلسلہ وار ٹوئٹس میں برطانوی صحافی نے کہا کہ ڈیلی میل کا معافی نامہ صرف ایک نکتے پر محیط ہے.ڈیلی میل نے دیگرالزامات کیلئے معذرت نہیں …
Read More »رونالڈو کو اکیلاچھوڑ دینےکا وقت آگیا، کوچ پرتگال فٹبال ٹیم
پرتگال فٹبال ٹیم کے کوچ فرنانڈو سینٹوز پر ایک بار پھر کرسٹیانو رونالڈو سے متعلق سوالات کی بوچھاڑ کردی گئی۔قطر میں نیوز کانفرنس کے دوران فرنانڈو سینٹوز نے کہا کہ کرسٹیانو رونالڈو کو اکیلا چھوڑ دینے کا وقت آگیا ہے۔پریس کانفرنس میں فرنانڈو سینٹوز نے سوئٹزرلینڈ کے خلاف میچ میں …
Read More »فیفا ورلڈکپ: ارجنٹائن، نیدرلینڈز میچ کےدوران امریکی صحافی کی موت
فیفا ورلڈکپ میں ارجنٹائن اور نیدرلینڈز کے کوارٹر فائنل میچ کے دوران امریکی صحافی کی موت ہوگئی۔غیرملکی میڈیا کے مطابق 48 سالہ امریکی صحافی گرانٹ واہل جمعہ کو لوسیل آئیکونک اسٹیڈیم میں ارجنٹائن اور نیدرلینڈز کے درمیان کوارٹر فائنل میچ کو کور کرتے ہوئے گر گئے تھے۔رپورٹس کے مطابق گرانٹ …
Read More »روس ایران کو جدید دفاعی نظام فراہم کرے گا: امریکی حکام کا دعویٰ
بائیڈن انتظامیہ میں شامل امریکی حکام نے انکشاف کیا ہے کہ روس اب ایران کو “غیر معمولی نوعیت” کی فوجی اور تکنیکی مدد فراہم کر رہا ہے، اس کے بدلے میں تہران ماسکو کو یوکرین میں جنگ کے لیے ہتھیار فراہم کر رہا ہے۔انہوں نے کہا کہ شراکت داری کو …
Read More »حکومت عمران خان سے غیرمشروط مذاکرات کے لئے تیار ہے،وزیر داخلہ
وزیرِ داخلہ رانا ثناء اللّٰہ کا کہنا ہے کہ غیر مشروط مذاکرات کے لیے پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کی قیادت تیار ہے، عارف علوی اس کے لیے کردار ادا کر رہے ہیں۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رانا ثناء اللّٰہ نے کہا کہ عمران خان خیر مذاکرات …
Read More »ایف آئی اے نےنازیبا ویڈیوز بناکر لڑکیوں کو بلیک میل کرنیوالاملزم گرفتارکرلیا
ایف آئی اے کے سائبر کرائم ونگ نےکارروائی کرتے ہوئے نازیبا ویڈیوز اور تصویریں بنا کر لڑکیوں کو بلیک میل کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا، بلیک میلنگ میں ملزم کے دوبھائی بھی شامل تھے جن کی تلاش جاری ہے۔ایف آئی اے حکام کے مطابق ملزم حمزہ طلعت لڑکیوں سے …
Read More »فیفا فٹبال ورلڈ کپ: ارجنٹینا، نیدر لینڈز کو ہرا کر سیمی فائنل فائنل میں پہنچ گیا
فیفا فٹبال ورلڈکپ کے کوارٹر فائنل میں ارجنٹائن نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد نیدرلینڈز کو شکست دے کر سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا۔ ارجنٹائن اور نیدرلینڈز کے درمیان کھیلا گیا دوسرا کوارٹرفائنل مقررہ وقت میں برابر 2-2 گول سے برابر رہا۔اس کے بعد دونوں ٹیمیوں کو اضافی وقت …
Read More »