وزیراعظم کے 10معاونین خصوصی کو وزرائے مملکت کادرجہ دیدیا گیا

Share

وزیراعظم نے 10 معاونین خصوصی کو وزرائے مملکت کا درجہ (status) دینے کی منظوری دیدی ہے۔ کابینہ ڈویژن نے انہیں وزیر مملکت کا منصب دینے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔ جن معاونین خصوصی کو وزیر مملکت کا درجہ دیا گیا ہے ان میں نوابزادہ افتخار احمد خان بابر ایم این اے، مہر ارشاد احمد خان ایم این اے، رضا ربانی کھر ایم این اے‘ مہیش کمار ملانی ایم این اے، فیصل کریم کنڈی، سردار سلیم حیدر، تسنیم احمد قریشی، محمد علی شاہ باچا، سردار شاہ جہاں یوسف اور ملک نعمان احمد لنگڑیال شامل ہیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Skip to toolbar