فیفا فٹبال ورلڈ کپ: ارجنٹینا، نیدر لینڈز کو ہرا کر سیمی فائنل فائنل میں پہنچ گیا

Share

فیفا فٹبال ورلڈکپ کے کوارٹر فائنل میں ارجنٹائن نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد نیدرلینڈز کو شکست دے کر سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا۔ ارجنٹائن اور نیدرلینڈز کے درمیان کھیلا گیا دوسرا کوارٹرفائنل مقررہ وقت میں برابر 2-2 گول سے برابر رہا۔اس کے بعد دونوں ٹیمیوں کو اضافی وقت دیا گیا

اس میں بھی اسکور 2-2 رہا جس کے بعد میچ کو نتیجہ خیز بنانے کے لیے دونوں ٹیموں کو 5،5 پینلٹی ککس دی گئیں۔پنالٹی ککس سیشن میں ارجنٹائن نے نیدرلینڈز کو 3-4 سے ہراکر سیمی فائنل میں جگہ بنالی۔سیمی فائنل میں ارجنٹینا کا مقابلہ کروشیا سےمنگل کوہوگا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Skip to toolbar