وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں خودکش دھماکا، ایک شہید 6 زخمی

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ایک پولیس چیک پوائنٹ پر خودکش دھماکے میں ایک پولیس اہلکار شہید جبکہ 6افراد زخمی ہو گئے ہیں۔ اسلام آباد پولیس کے ڈی آئی جی سہیل ظفر چٹھہ کے مطابق یہ واقعہ سیکٹر آئی ٹین فور میں اس وقت پیش آیا جب ایگل سکواڈ نے …

Read More »

پرویزالہٰی نےگورنر کےنوٹیفکیشن کےخلاف پٹیشن دائر کر دی

لاہور ہائی کورٹ میں وزیرِ اعلیٰ کے عہدے سے ہٹانے، گورنر پنجاب بلیغ الرحمٰن کے حکم اور نوٹیفکیشن کے خلاف پرویز الہٰی کی جانب سے پٹیشن دائر کر دی گئی۔پرویز الہٰی کی درخواست میں گورنر پنجاب کو بذریعہ پرنسپل سیکریٹری اور چیف سیکریٹری کو فریق بنایا گیا ہے۔تیار کی گئی …

Read More »

اداکارہ اُشنا شاہ نےگالفر حمزہ امین سےمنگنی کر لی

پاکستانی خوبرو اداکارہ اُشنا شاہ نے منگنی کر لی ہے۔اُشنا شاہ نے گزشتہ روز اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ انسٹاگرام پر اپنی منگنی کی ایک خوبصورت تصویر شیئر کرتے ہوئے یہ اچھی خبر مداحوں کے ساتھ شیئر کی۔اداکارہ اشنا شاہ کے منگیتر ایک معروف گالفر ہیں جن کا نام حمزہ امین …

Read More »

عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان نے تیسری شادی کرلی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) چیئرمین عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان نے شادی کر لی.ریحام خان نے اپنے آفیشل ٹوئٹر اور انسٹاگرام اکاؤنٹ پر پوسٹ اپ ڈیٹ کرتے ہوئے شادی کا اعلان کیا ہے۔ ریحام خان نے معروف ماڈل مرزا بلال بیگ سے اتیسری شادی کی ہے …

Read More »

وزیراعلیٰ ڈی نوٹیفائی کیس: پٹیشن تیار، گورنر پنجاب کےخلاف ہائیکورٹ میں دائر کی جائےگی

گورنر پنجاب بلیغ الرحمٰن کے نوٹیفکیشن کے خلاف پٹیشن تیار کر لی گئی جو پرویز الہٰی کی جانب سے آج لاہور ہائی کورٹ میں دائر کیے جانے کا امکان ہے۔پرویز الہٰی کی درخواست میں گورنر پنجاب، پرنسپل سیکریٹری اور چیف سیکریٹری کو فریق بنایا گیا ہے۔تیار کی گئی درخواست میں …

Read More »

تحریک انصاف اور ق لیگی قیادت کا ہنگامی اجلاس، قانونی نکات پر مشاورت

گورنر پنجاب بلیغ الرحمان کی جانب سے چوہدری پرویز الہیٰ کو بطور وزیراعلیٰ ڈی نوٹیفائی کرنے کے بعد پاکستان تحریک انصاف اور مسلم لیگ ( ق ) کی قیادت کا ہنگامی اجلاس طلب کیا گیا۔اجلاس میں چوہدری پرویز الہیٰ ، مونس الہیٰ، سپیکر پنجاب اسمبلی سبطین خان ، صوبائی وزیر …

Read More »

گورنرپنجاب نے وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کو ڈی نوٹیفائی، کابینہ تحلیل کردی،نوٹیفکیشن جاری

گورنر پنجاب کےتحریری احکامات کے باوجود وقت پر پنجاب اسمبلی سے اعتماد کا ووٹ نہ لینے پر وزیر اعلٰی پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کو ڈی نوٹیفائی کر دیا گیا۔ گورنر پنجاپ بلیغ الرحمان نے وزیر اعلٰی پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کو ڈی نوٹیفائی کیا جس کا نوٹیفیکشن جاری کردیا گیا …

Read More »

جلد شادی کرکے ماں بننا چاہتی ہوں،اداکارہ عائشہ عمر

قومی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر شعیب ملک کیساتھ دوستی اور شادی کرنے کی متنازع خبروں سے شہرت حاصل کرنے والی اداکارہ عائشہ عمر نے کہا ہے کہ جلد شادی کرکے ماں بننا چاہتی ہوں۔اداکارہ نے ایک انٹرویو میں بتایا کہ زندگی انتہائی سکون سے گزر رہی ہے اسی لیے …

Read More »

قومی اسمبلی نےاسلام آباد مقامی حکومت ترمیمی بل 2022منظور کرلیا

قومی اسمبلی میں اسلام آباد مقامی حکومت ترمیمی بل 2022 منظور کرلیا گیا۔وزیر مملکت قانون شہادت اعوان نے قومی اسمبلی میں اسلام آباد لوکل گورنمنٹ ترمیمی بل 2022 پیش کیا۔بل کے متن کے مطابق اسلام آباد بلدیاتی انتخابات بل فوری نافذ العمل ہوگا، بل کے تحت وفاقی دارالحکومت کی یونین …

Read More »

جلدالیکشن نہیں کروائے توملک سب کےہاتھ سے نکل جائےگا، عمران خان

پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ ہمیں خوف ہے جلد الیکشن نہیں کروائے تو ملک سب کے ہاتھ سے نکل جائے گا۔لاہور میں کارکنوں سے بذریعہ ویڈیو لنک خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ پاکستان میں امید ختم ہوگئی ہے، ساڑھے سات لاکھ پاکستانی …

Read More »
Skip to toolbar