‘زمین پر واپس آکر شادی کروں گا’،جعلی خلاباز نے خاتون سے لاکھوں روپے ہتھیالیے

ایک جاپانی خاتون کو شہری جس نے خود کوانٹرنیشنل خلائی اسٹیشن پرکام کرنے والے روسی خلاباز کے طور پر ظاہر کیا نے مبینہ طور پر زمین پر واپس آنے اور شادی کرنے کے بہانے تقریباً 44 لاکھ ین ( یعنی 65 لاکھ سے زائد پاکستانی روپے ) کا دھوکہ دیا۔اطلاعات …

Read More »

پشاور میں سرکاری آٹے کی تقسیم کے دوران گولی چل گئی، 2 افراد زخمی

پشاور میں سرکاری آٹے کی تقسیم کے دوران گولی چل گئی جس کے نتیجے میں 2 افراد زخمی ہوگئے۔اسسٹنٹ فوڈ کنٹرولر کے مطابق پشاور کے علاقے جمیل چوک میں سرکاری آٹےکی تقسیم میں بےنظمی کےباعث واقعہ پیش آیا۔چوک میں سرکاری آٹے کی تقسیم کے دوران دو فریقین کے مابین فائرنگ …

Read More »

ویوز حاصل کرنےکیلئے بیوی کی فرضی قبرکی ویڈیو بنانے والا ٹک ٹاکرگرفتار

اردن میں جھوٹ پرمبنی ویڈیو بنانے میں کم سن بیٹی کو استعمال کرنے والے ٹک ٹاکر کو پولیس نے گرفتار کرلیا ٹک ٹاک پر ایک کم سن بچی کی ویڈیو وائرل ہوئی تھی جس میں وہ اپنی ماں کی قبر کے پاس کھڑی ہوکر رو رہی تھی اور والدہ کی …

Read More »

دبئی کے شاہی خاندان کی سابق بہو کی اقوام متحدہ سے مدد کی اپیل

دبئی کے حکمران شاہی خاندان کے ایک رکن کی سابق اہلیہ کے وکلاء نے اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل میں درخواست دائر کی ہے۔ وہ چاہتے ہیں کہ کونسل زینب جوادلی اور ان کے بچوں کی حفاظت کو یقینی بنانے کے لیے متحدہ عرب امارات کے حکام کے ساتھ …

Read More »

پاکستان میں اسٹیبلشمنٹ اتنی غیر مقبول کبھی نہیں تھی جتنی اب ہے، جب تک اسٹیبلشمنٹ پی ٹی آئی حکومت کو سپورٹ کر رہی تھی وہ مقبول تھی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فواد چوہدری کا ایک ٹی وی انٹرویو میں کہنا تھا کہ پاکستان میں اسٹیبلشمنٹ اتنی غیر مقبول کبھی نہیں تھی جتنی اب ہے، جب تک اسٹیبلشمنٹ پی ٹی آئی حکومت کو سپورٹ کر رہی تھی وہ مقبول تھی۔ایک انٹرویو میں رہنما تحریک …

Read More »

جتنا گند اچھالنا ہے اچھال لیں آپ انقلاب کو نہیں روک سکتے، عمران خان

تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ ڈیپ فیک ٹیکنالوجی کی مدد سے گندی گندی ویڈیوز اور آڈیوز بنائی جارہی ہیں، آپ نے جتنا گند اچھالنا اور گٹر میں اتر کر اپنی قوم کی اخلاقات تباہ کرنی ہیں کرلیں کچھ بھی آپ کو نہیں بچا سکتا۔ننکانہ صاحب …

Read More »

صوبائی وزیر داخلہ ہاشم ڈوگر نے وزارت سے استعفیٰ دے دیا

تحریک انصاف کے راہنما صوبائی وزیر داخلہ ہاشم ڈوگر نےسماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ایک بیان میں انہوں نے لکھا کہ آج میں نے ذاتی وجوہات کی بنا پر اپنے عہدے سے استعفیٰ دیا ہے۔ انشاللہ آگے بھی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ادنی کارکن …

Read More »

سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کی عام انتخابات سے قبل وطن واپسی کا منصوبہ

سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف کے بارے میں نواز لیگی ذرائع کا. کہنا ہے کہ انکی واپسی عام انتخابات سے قبل متوقع ہے بتایا گیا ہے کہ نواز شریف کی پاکستان واپسی کے لئے نواز شریف اورپارٹی کی مرکزی نائب صدر مریم نواز کے درمیان تفصیلی سیاسی مشاورت ہوئی …

Read More »

روس کیجانب سے جوہری ہتھیار استعمال کرنے کے کوئی آثار نہیں، جی سی ایچ کیو

برطانوی سیکیورٹی امور سے متعلق ادارے جنرل آفس آف کمیونیکیشن (جی سی ایچ کیو) کے سربراہ نے کہا ہے کہ اس بات کے کوئی آثار نہیں ہیں کہ روس یوکرین کی جنگ میں جوہری ہتھیاروں کے استعمال پر غور کر رہا ہے۔ حال ہی میں دیگر امریکی اور مغربی عہدیداروں …

Read More »
Skip to toolbar