ملک میں سونےکی فی تولہ قیمت میں آج 1750 روپے اضافہ October 11, 2022 Share سونےکی فی تولہ قیمت 1750 روپےاضافےکے بعد 1لاکھ 44 ہزار 850 روپے ہوگئی ہے۔ عالمی صرافہ میں سونے کی قیمت 9 ڈالر کم ہوکر 1668 ڈالر فی اونس ہے