صوبائی وزیر داخلہ ہاشم ڈوگر نے وزارت سے استعفیٰ دے دیا

Share

تحریک انصاف کے راہنما صوبائی وزیر داخلہ ہاشم ڈوگر نےسماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ایک بیان میں انہوں نے لکھا کہ آج میں نے ذاتی وجوہات کی بنا پر اپنے عہدے سے استعفیٰ دیا ہے۔ انشاللہ آگے بھی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ادنی کارکن کے طور پر کام کرتا رہوں گا۔آج میں نےاستعفی دے دیا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Skip to toolbar